Rehanviews1 Profile Banner
Rehan Profile
Rehan

@Rehanviews1

Followers
697
Following
351
Media
1K
Statuses
6K

Stand With Truth Always & Writer And Searcher , Cricket Lover and Expert , Follow And Back Must

Joined October 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Rehanviews1
Rehan
3 hours
ٹیکسٹائل سیکٹر خطرے میں۔۔برآمدات ایک سال کے اندر 14 فیصد گر گئیں۔ٹیکسٹائل کونسل کی وزیراعظم کو اپیل۔۔۔ فوری طور پر ایکسپورٹ ایمرجنسی کا اعلان کریں
@ahmadwaraichh
Ahmad Warraich
3 hours
ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
0
0
1
@Rehanviews1
Rehan
3 hours
Thousands attend funeral of former Bangladesh Prime Minister Khaleda Zia #KhaledaZia #KhaledaZiaDeath
0
0
0
@Rehanviews1
Rehan
5 hours
نتیجہ پھر وہی ہوگا سنا ہے چال بدلے گا پرندے بھی وہی ہونگے شکاری جال بدلے گا بدلنے ہیں تو دن بدلو بدلتے ہو تو ہندسے ہی مہینے پھر وہی ہونگے سنا ہے سال بدلے گا اگر ہم مان لیں عابی مہینہ ساٹھ سالوں کا بتاؤ کتنے سالوں میں ہمارا حال بدلے گا #HappyNewYear2026 #اردو_زبان #قومی_زبان
0
2
4
@Rehanviews1
Rehan
7 hours
2022 سے جس کو سب مخالفین مل کر ختم شد اور مائنس کر رہے تھے وہ عمران خان 2025 میں بھی شروع سے لے کر اختتام تک موضوع گفتگو رہا اور 2026 کا آغاز بھی وہی موضوع بحث ہوگا #HappyNewYear #Happynewyear2026
0
0
0
@Rehanviews1
Rehan
9 hours
پی ٹی آئی کے خلاف اور عمران خان کی انکی بہنوں سے ملاقات روکنے کی طرف
@khurram143
Khurram Iqbal
20 hours
سعودیہ اور امارات تنازع میں پاکستان کہاں کھڑا ہے۔۔!!
0
0
0
@amalqa_
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰
19 hours
ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے 26 ادارے اور بکیں گے ۔ ویکھی جے فیر 100 ارب ڈالر دی فارن انویسٹمنٹ
16
556
1K
@KaliwalYam
Faisal Khan
14 hours
ترکی میں جب آپ پاکستان کا نام لیتے ہیں تو وہ لوگ سب سے پہلے عمران کا پوچھتے ہیں، ترکی کے لوگوں کو عمران خان بہت پسند ہیں۔ پاکستانی لوگ اپنے حق کے لئے باہر کیوں نہیں نکلتے ہیں ایک ترکیش خاتون کی گفتگو 🔥
39
2K
7K
@GKamranKhan
Kamran Khan
17 hours
نواز شریف گاڑی لے وہ آزاد عمران خان گھڑی کے وہ جیل میں 9 مئی پر پریس کانفرنس کرے وہ آزاد جو نہ کرے اسکو جیل۔ قانون کہاں ہے؟
1
178
651
@surrakimuhammad
Muhammad Zeeshan Awan
23 hours
بھکر میں پیرا فورس کا آپریشن۔
11
34
50
@Rehanviews1
Rehan
24 hours
بڑی خبر: متحدہ عرب امارات کا یمن سے افواج کے انخلا کا اعلان، سعودی عرب نے 24 گھنٹے میں فورسز نکالنے کا مطالبہ کیا تھا #UAE #Yemen
0
0
0
@Rehanviews1
Rehan
1 day
ہاہاہاہاہاہا منہ تے وجی اے
@ZubairAlikhanUN
Zubair Ali Khan
1 day
پی ٹی آئی نے سہیل آفریدی کے لاہور کے دورے پر بنگلہ دیش کی تصاویر شیئر کیں؟ طیب بلوچ آپ تو روس گئے ہوئے تھے آپ کو خبر ہی نہیں ہم نے دیکھا ہے تم وہاں بہت خوش تھے ہم بھی تمہارے ساتھ خوش ہیں، ہم تمہارے ساتھ ہیں، نورین خان
0
0
1
@Rehanviews1
Rehan
1 day
سعودی عرب کا بیان مایوس کن ہے، مُکلا بندرگاہ میں فضائی حملے پر حیرانی ہے، جس شپمنٹ کو نشانہ بنایا گیا وہ یمن کے کسی گروہ کیلئے نہیں، امارات کی افواج کیلئے تھی متحدہ عرب امارات کا بیان #UAE #Yaman
0
0
0
@Rehanviews1
Rehan
1 day
کچھ فارم 45 کھلنے لگے تھے کہ ڈگری جعلی قرار دے دی گئی
@MohUmair87
Muhammad Umair
1 day
نواز شریف مریم نواز نصیر سدھو سمیع اللہ خان سمیت ن لیگ کے تمام رہنماؤں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن تکنیکی بنیادوں پر درست قرار پائے ہیں۔ اب تک کوئی حلقہ نہیں کھلا ووٹوں کی گنتی نہیں ہوئی فارم 45 چیک نہیں ہوئے۔
0
0
0
@iAnumSheikh
Anum Sheikh
1 day
توبہ توبہ آپ نے تو سفینہ کے کانوں سے دھویں نکلوا دیے۔۔۔ رُلا دیا بے چاری کو 😂 اس نے آپ پر ہراسانی کا کیس کر دینا ہے @iemziishan Well Done 👍
56
343
1K
@Wajahat_PTI_
Wajahat Sami
2 days
صنم جاوید سے مریم نواز کا زاتی عناد ہے، جیل میں جتنی بھی صعبتیں صنم جاوید نے سہیں ان کے پیچھے مریم کا ہاتھ ہے مریم نواز کو وزیراعلی بننے کے بعد اپنی ظالمانہ سوچ ختم کر دینی چاہیے تھی لیکن افسوس ان کا رویہ پہلے سے بھی بدتر ہو گیا ہے ثناء بُچہ
44
3K
9K
@Rehanviews1
Rehan
2 days
میں نے 30 سال میں ایسے اعداد و شمار نہیں دیکھے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ بے روزگار نوجوانوں کی تعداد 18 ملین (1 کروڑ 80 لاکھ ) تک پہنچ گئی ہے معاشی تجزیہ کار ڈاکٹر حفیظ پاشا #Pakistan
0
0
0
@Rehanviews1
Rehan
2 days
اچھی زبان تو بابا جی کا ..... والی ہوتی ہے
@ahmadwaraichh
Ahmad Warraich
2 days
محسن نقوی کے خلاف شفیع جان نے گھٹیا زبان استعمال کی۔ عظمیٰ بخاری
0
0
0
@Rehanviews1
Rehan
3 days
آیا اور آ کے جھٹ سے میرے پاؤں پڑ گیا مدت کے بعد اُس کا یہ تازہ فریب تھا وصی شاہ #اردو_زبان #قومی_زبان
0
0
2
@Rehanviews1
Rehan
3 days
لاہور کے صحافیوں کو مبارک ہو انہوں نے ایک وزیراعلی کو قریب سے دیکھا عمر دراز گوندل نے تو اپنے آپ کو چٹکی بھی کاٹی کہ یہ حقیقت ہے یا خواب ! اطہر کاظمی 🤣 #Lahore
0
0
0
@Rehanviews1
Rehan
3 days
عمران خان جیل میں صبح نو بجے ناشتہ کرتے، تین بجے کھانا کھاتے اس دوران وہ اپنے مشقتی سے کرکٹ پر گفتگو کرتے، میرے سیل تک آواز آتی تھی، دیکھا کبھی نہیں مگر ان کی آواز بھاری ہے، ان کے جملے سنائی دیتے تھے،مشقتی کے ساتھ صرف کرکٹ پر بات کرتے تھے، انجینئر علی مرزا
0
0
0