RashidJamwal Profile Banner
👁️ طفلِ مکتب 👁️ Profile
👁️ طفلِ مکتب 👁️

@RashidJamwal

Followers
12K
Following
17K
Media
405
Statuses
3K

Nothing Special/ Nothing Extraordinary

🇵🇰
Joined August 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@RashidJamwal
👁️ طفلِ مکتب 👁️
6 hours
مرد اور عورت کا رشتہ کتنا خوبصورت اور ہمہ جہت ہے۔.عورت کے لیے مرد:.باپ. عزت.بھائی. طاقت.شوہر. محبت.بیٹا. ہمت.مرد کے لیے عورت :.ماں. جنت.بہن. نعمت.بیوی. راحت.بیٹی. رحمت.خود سے جڑے ان رشتوں کی قدر کیا کریں۔.
1
3
9
@RashidJamwal
👁️ طفلِ مکتب 👁️
1 hour
RT @RashidJamwal: قومی اسمبلی کے بعد سینٹ میں دو تہائی اکثریت حاصل ہوتے ہی.اگلیاں نے کم پخا دتا جے😧.
0
3
0
@RashidJamwal
👁️ طفلِ مکتب 👁️
1 hour
RT @RashidJamwal: مرد اور عورت کا رشتہ کتنا خوبصورت اور ہمہ جہت ہے۔.عورت کے لیے مرد:.باپ. عزت.بھائی. طاقت.شوہر. محبت.بیٹا. ….
0
3
0
@RashidJamwal
👁️ طفلِ مکتب 👁️
1 day
قومی اسمبلی کے بعد سینٹ میں دو تہائی اکثریت حاصل ہوتے ہی.اگلیاں نے کم پخا دتا جے😧.
0
3
7
@RashidJamwal
👁️ طفلِ مکتب 👁️
1 day
ملکی مفادات کے خلاف سوشل میڈیا پر برسر پیکار کچھ اکاؤنٹس تو فیض حمید، آصف غفور وغیرہ کے باقاعدہ Planned Child تھے جبکہ باقی ماندہ ان جرنل صاحبان کی مشت زنی کے نتیجے میں نالیوں میں بہہ جانے والے مادہ تولید سے جنم لینے والے "کرم ڈڈو" ہیں۔.
0
0
9
@RashidJamwal
👁️ طفلِ مکتب 👁️
3 days
اس بہن نے کتنی مرتبہ اپنے حصے کے نوالے بھائی کے منہ میں ڈالے ہوں گے.اس بیٹی نے اپنے باپ کی کتنی خدمت کی ہو گی.اس لڑکی نے اپنے گھر کے مردوں کی خوشیوں کی خاطر اپنی کتنی خوشیاں قربان کی ہوں گی.اور آپ سے اس کی ایک خوشی برداشت نہ ہو سکی.😭😭😭.
2
2
17
@RashidJamwal
👁️ طفلِ مکتب 👁️
5 days
کہانی گھر گھر کی. 🤨🤨
Tweet media one
3
0
8
@RashidJamwal
👁️ طفلِ مکتب 👁️
7 days
کبھی کسی بھی چندے کے ڈبے پر لکھا دیکھا ہے؟ ."صرف حق حلال کی کمائی ڈالیں".
2
0
14
@RashidJamwal
👁️ طفلِ مکتب 👁️
7 days
مشہور مثال ہے کہ.گدھا گیا سینگ لگوانے، کان بھی کٹوا آیا.چاچو! سیاست نہیں ریاست بچاتے بچاتے،.نواز شریف کا سیاسی سرمایہ اور غریب دونوں ہی گھوڑے لگ گئے نے تقریباً 🙂‍↕️.
2
3
16
@RashidJamwal
👁️ طفلِ مکتب 👁️
8 days
خان نے تو پاکستان بھر کا کوڑا کرکٹ اکٹھا کر کے آپکے سامنے رکھ دیا، اب سسٹم کا کام تھا اس کو تلف کرنا۔.لیکن لگتا ہے سسٹم اس کچرے کو تلف کرنے کی بجائے Recycle کر کے Reuse کرنے کا سوچ رہا ہے۔.
2
3
16
@RashidJamwal
👁️ طفلِ مکتب 👁️
9 days
آج بھی لاہور میں بارش ہوئی مگر کوئی ویڈیو نہیں آئی ۔.لگدا اج یوتھیاں نے چاچے گھراں چ بن کے رخے نے😜.
0
1
16
@RashidJamwal
👁️ طفلِ مکتب 👁️
10 days
Nervous Nineties 🥴.90 دن میں ضیاء الحق نے الیکشن بھی کروانے تھے.90 دن میں خان نے کرپشن کا خاتمہ بھی کرنا تھا.اور اب 90 دن میں خان کی رہائی۔.
0
1
6
@RashidJamwal
👁️ طفلِ مکتب 👁️
10 days
فرخ کھوکھر کی جمیعت میں شمولیت، ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ کی جانب اہم پیشرفت ہے۔.عین ممکن ہے کہ آئندہ فرخ کھوکھر کے خلاف کسی قسم کی کارروائی دین اسلام پر حملہ تصور ہو۔.🤔🤔🤔.
0
0
8
@RashidJamwal
👁️ طفلِ مکتب 👁️
12 days
اشرافیہ کے لیے ہری بھری چراگاہ.عوام کے لیے لق و دق صحرا. (ایک نہیں، دو پاکستان).
0
2
7
@RashidJamwal
👁️ طفلِ مکتب 👁️
13 days
حکومت پنجاب کو چاہیے کہ بلوچستان میں روزگار کے سلسلے میں موجود تمام پنجابیوں کو فی الفور سخت سیکیورٹی میں واپس بلائے اور اپنے صوبے میں ان کے لیے مناسب روزگار کا بندوبست کرے۔.بلوچستان جانے والوں سے بھی درخواست ہے کہ اپنے صوبے میں ہی محنت مزدوری کریں، اپنی جان داؤ پر نہ لگائیں۔.
0
2
12
@RashidJamwal
👁️ طفلِ مکتب 👁️
13 days
کل ایک سپیس اس وقت کشت زعفران بن گئی جب فلک جُوید تھتھی نے عمران خان کے صاحبزادوں کی آمد کے حوالے سے پرجوش انداز میں یہ شعر پڑھا:.کس شیل کی آمد ہے کہ لن کانپ لہا ہے.(کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے).دروغ بر گردن راوی😏😏.
2
2
9
@RashidJamwal
👁️ طفلِ مکتب 👁️
14 days
لیڈرز کے بچوں کی جان بہت قیمتی ہے.ورکرز ہیں نا ب چ مار کھانے کے لیے ۔.اسی طرح بحریہ ٹاؤن، ڈیفینس اور دیگر پوش ایریاز میں کوئی نسلی، لسانی یا فرقہ وارانہ تعصب کا اظہار نہیں دیکھا گیا۔.اب سوال یہ ہے کہ کیڑا لوئر مڈل کلاسیوں اور غریبوں کی گاف میں ہی کیوں ہوتا ہے؟.
2
3
17
@RashidJamwal
👁️ طفلِ مکتب 👁️
15 days
"حقیقی آزادی کی خاطر باہر نکلنا ہو گا".(عمران خان).اور پھر قاسم سوری، شہباز گل، عمران ریاض اور دیگر کئی حقیقی آزادی کے نامی حرامی علمبردار، خان کی کال پر لبیک کہتے ہوئے "باہر نکل گئے" ۔.
4
6
20
@RashidJamwal
👁️ طفلِ مکتب 👁️
15 days
پاکپتن میں بہشتی دروازے سے روزانہ ڈیڑھ لاکھ جنت کے خواہشمند گزر رہے ہیں جبکہ ملحقہ مسجد میں نمازی ڈیڑھ سو بھی نہیں ہوتے۔.
0
1
10
@RashidJamwal
👁️ طفلِ مکتب 👁️
16 days
ملک ٹوں ٹوں کو دوبارہ ملک ریاض بننے پر مبارکباد 🥴🥴🥴.
2
0
7