
Rao Umair
@RajpooT__Hun
Followers
18K
Following
325K
Media
2K
Statuses
225K
Pharmacist 💊 اللہ کی محبت کے سوا ہر محبت کو زوال ہے❣️
Multan Pakistan
Joined February 2020
فرصت ملی تو آئیں گے اور پیں گے ضرور...... سنا ہے چائے میں ڈالتی ہو تم الائچی منہ سے توڑ کر 🥀🦋
35
1
51
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کے جیسے تجھ کو بنایا گیا ہے میرے لیے 🥀🦋
39
3
76
بہت طویل سڑک دیکھ کر خیال آیا....... کہ کوئی اِس سے بھی لمبی زبان رکھتی تھی 🙂
29
0
43
تیری یاد میں گم وہ پاگل سا لڑکا نماز کے بعد کسی اور کے جوتے پہن آیا 🙂
46
3
69
تمہاری آنکھیں تراشتی ہیں حسین منظر تمہارا ہونا ہوا میں خوشبو بکھیرتا ہے 🖤🥀
53
5
82
- عورت اور سگریٹ کبھی بھی نقصان دے نہیں ہیں جب تک آپ انہیں خود تیلی نہ لگائیں🙂
35
1
53
بچے اُسے دیکھنے آتے ہیں فقط ورنہ کچھ خاص پڑھاتی نہیں ہے وہ 🦋🙂
39
3
65
لَا تَقْنَطُوْا مِنْ رَّحْمَةِ اللّٰهِؕ اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونا❣
38
7
66