RajamateenAdv Profile Banner
Raja Mateen Adv Profile
Raja Mateen Adv

@RajamateenAdv

Followers
2K
Following
3K
Media
433
Statuses
1K

Imran Khan’s lawyer & believe in rule of law working for PTI since 2011 started from ISF and now being lawyer feels proud , to be lawyer of Imran Khan ☝️

Islamabad, Pakistan
Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@RajamateenAdv
Raja Mateen Adv
5 months
ہر طرف اڈيالہ جيل جانے کے راستے بند ہيں نالہ ہو يا کھيت جنکل ہو يا پانی ہر جگہ عبور کرکے خان کے ليے اڈيالہ جيل پہنچ گے
51
2K
9K
@RajamateenAdv
Raja Mateen Adv
13 hours
کل Na18 ہری پور عمر ايوب اليکشن ميں کامياب کروائے اس ملک ميں حقيقی آذادی کی طرف پہلا قدم ہوگا وفاق کی پوری کوشش ہے کہ کسی طرح دھاندلی کر کے اليکشن پی ٹی آئی کو شکست دی جائے کل عمران خان کے اميدوار کو کامياب کروائے اور بھرپور ساتھ ديے عمران خان کے اميدوار کا
1
51
131
@RajamateenAdv
Raja Mateen Adv
2 days
27تراميم نامنظور وقت قريب ہے انشاءاللہ بہت جلد يہ ظلم کا نظام ختم ہونےوالا ہے يہ لوگ بہت جلد جيلوں ميں ہوں گے وہ وقت دور نہيں جب اس ملک ميں حقيقی آذادی ہوگی اور ظلم کا اختتام ہوگا قوم ميں جس قدر غصہ ہے يہ لوگ برداشت نہيں کر سکے گے
0
32
59
@RajamateenAdv
Raja Mateen Adv
3 days
عليمہ آپا آج پيش ہوئی اور بتايا کے Numl ميں جو بچہ scholarship پر پڑھتے ہيں اکاونٹ بند ہونے کی وجہ سے انکی تعليم پر اثر پڑھ رہا ہے ميرے ذاتی اکاونٹ بے شک بند رہيں سلام ہے خان اور خان کی فيملی کو تين سالوں سے ان ملک کے ليے لڑ رہے ہيں اور ظلم برداشت کر رہے ہيں
5
896
3K
@RajamateenAdv
Raja Mateen Adv
3 days
آپا Atc راولپنڈی پہنچ گی ہيں اس کيس ميں آپا کے تمام accounts بند ہيں 3393 صادق آباد
0
38
138
@Young_kakar
Aziz Khan Kakar
4 days
میرے لیڈر کو کس نے گولیاں ماری تھی؟ میرے لیڈر کو کس نے 2 سالوں سے پابند سلاسل رکھا ہوا ہے؟ پشین بلوچستان کے نوجوانوں کا جواب سنیں گو عاصم منیر گو کے نعرے لگ گئے #ایکسٹنشن_نامنظور
7
266
765
@RajamateenAdv
Raja Mateen Adv
4 days
عليمہ آپا اور نورين آپا کے ساتھ جو تشدد کيا گيا اس پر فيصل ملک ايڈووکيٹ صاحب کا قانونی کاروائی کا اعلان خان صاحب کی فيملی کے ساتھ يہ رويہ بالکل برداشت نہيں کيا جائے گا @Faisalmalik_Adv
6
198
586
@RajamateenAdv
Raja Mateen Adv
4 days
بزدلوں تاريخ دو احتجاج کی يہ تراميم نے خان کی رہائی کے تمام راستے بند کر ديے ہيں اب کس چيز کے انتظار ميں ہو کس چيز سے ڈرتے ہو خان کی رہائی کے ليے احتجاج کی تاريخ دو يا عہدے چھوڑ دو
1
14
35
@RajamateenAdv
Raja Mateen Adv
4 days
تابش فاروق اويس يونس ايڈووکيٹ فاطمہ اور ديگر کارکنوں کو گرفتار کر ليا گيا ہے @ChaudhaaryAwais @TabishKhan2024 @Fatima
0
21
81
@siasatpk
Siasat.pk
4 days
خان صاب سے بہنوں کی ابھی تک ملاقات نہیں کروائی گئی۔ آپا ابھی تک بیٹھی ہیں۔ قانون ختم ہو چکا ہے۔ اپنے خان کے لیے آواز اٹھائیں۔ 2 ہفتوں سے خان صاحب کا حال کسی کو معلوم نہیں ہے۔ آواز اٹھائیں۔ راجہ متین ایڈووکیٹ @RajamateenAdv #AleemaKhan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
1
29
89
@RajamateenAdv
Raja Mateen Adv
4 days
نورين آپا کو کھسيٹا جا رہا ہے ظلم کيا جا رہا ہے انکا قصور يہ ہے کہُبھائی سے ملاقات کروا دوں خدا را آواز اٹھائے
5
179
489
@RajamateenAdv
Raja Mateen Adv
4 days
خان کو کچھ ہوا يہ کر دہ گے وہ کر دے گے کچھ ہونے سے پہلے کيوں نہيں کچھ کر تے دھرنا جاری سوشل ميڈيا ٹائيگرز آواز اٹھاو
11
65
224
@RajamateenAdv
Raja Mateen Adv
4 days
خان صاب سے بہنوں کی ابھی تک ملاقات نہيں کروائی گی آپا ابھی تک بيٹھی ہے قانون ختم ہوچکا ہے اپنے خان کے ليے آواز اٹھائے 2ہفتوں سے خان صاحب کا حال کسی کو معلوم نہيں ہے آواز اٹھائے
5
323
755
@RajamateenAdv
Raja Mateen Adv
4 days
دو ہفتوں سے بہنوں کو ملنے نہيں ديا جا رہا خان صاحب کس حال ميں ہے کسی کو نہيں پتہ کب تک خاموش بيٹھوں گے جاگ جاو
7
830
2K
@samiabrahim
Sami Abraham
4 days
2
37
128
@RajamateenAdv
Raja Mateen Adv
4 days
استثنی بھی لےلی تا حيات پھر بھی ڈر نہيں ختم ہو رہا خان کا بيان باہر نہ جائے خان باہر آگيا تو ان کا کيا حال ہوگا تينوں بہنوں کو نہيں ملنے ديا گيا تينوں زمين پے بيٹھی بھائی سے ملاقات کے انتظار ميں ہے 26نومبر سے ابھی تک خان کی رہائی کے ليے کيوں نہيں ايک بار بھی تحريک کا اعلان کيا گي
0
48
120
@AmirSalar_Wazir
Salar Wazir PTI
7 days
ہم گرفتاری سے ڈرنے والے نہیں کسی نے غیر قانونی گرفتاری یا اغوا کرنے کی کوشش تو بھرپور جواب ملے گا یہ نہیں ہوسکتا کے ہم کو گرفتاری کرنے یا اغوا کرنے کی ناجائز کوشش کریں گے تو ہم ارام سے دیں گا مزاحمت کا سامنا کرنا پڑیں گا
4
88
512
@RajamateenAdv
Raja Mateen Adv
8 days
This nation does’nt deserve this brave leader
2
5
9
@RajamateenAdv
Raja Mateen Adv
9 days
ان دونوں ججوں نے استعفی دے ديا کاش قوم وکيل بھی جاگ جائے اس تراميم نے سپريم کورٹ کو ختم کر کے رکھ ديا ہے
0
3
9
@RajamateenAdv
Raja Mateen Adv
11 days
شکر اللہ عثمان جوڑا کو جوڈيشنل کر ديا گيا ہے آج ابھی ضمانت داہر کر دی گی ہے @Farah1947
1
22
137
@RajamateenAdv
Raja Mateen Adv
11 days
فيصل ملک ايڈووکيٹ اور تينوں بہنوں کو ملنے نہيں ديا گيا پوليس نے آگے جانے سے روکا ہوا ہے آج سب MNA MPa کو اڈيالہ ہونا چاہيے تھا آج 27 تراميم کے بعد ملاقات بہت ضروری تھی
2
33
192