رائے وحید کھرل Profile Banner
رائے وحید کھرل Profile
رائے وحید کھرل

@RaiWaheedkharl1

Followers
43,240
Following
1,510
Media
5,253
Statuses
135,245

جو میں سچ کہوں تو برا جو دلیل دوں تو زلیل ہوں یہ سماج جہل کی زد میں ہے یہاں بات کرنا حرام ہے

میں نہیں بتاؤں گا 😜
Joined June 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
3 years
زندگی کا سب سے قیمتی لمحہ ❤️
Tweet media one
202
72
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
4 years
دور حاضر کا قلندر جو وزیراعظم بھی رہا پھر بھی انتہائی سادہ انسان شاہد حاقان عباسی 💞
Tweet media one
Tweet media two
195
533
4K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
3 years
ابصار عالم پر قاتلانہ حملے پر سب زیادہ جاندار تبصرہ ندیم ملک نے کیا ہے
59
1K
4K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
2 years
جن کو عمران ریاض کی گرفتاری کا دکھ ہے ان کو یاد دلا دوں کہ ان کے دورِ حکومت میں اساتذہ کی لاشوں کو بھی ہتھکڑیاں لگی دیکھ رکھی ہیں 🙏
Tweet media one
67
1K
3K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
3 years
وَتُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَآءُ
Tweet media one
69
722
3K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
5 years
انسانی حقوق کی وزیر محترمہ شیریں مزاری صاحبہ کرتارپور باڈر کھولنے کے خلاف پارلیمنٹ میں اجتجاج کرتے ہوے😜 یادِ ماضی عذاب ہے____یا رب چھین لے مجھ سے میرا حافظہ 👇
204
2K
3K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
5 years
مشرف کے مارشل لاء میں میرے والد صاحب نے کوڑے کھائی تھے آج عمرانی مارشل لاء میں مجھے لاٹھاں کھانا پڑی ہیں مجھے فخر ہے میرے باپ نے مجھے نوازشریف کے نقشِ قدم پہ چلنے کی تلقین کی تھی الحمداللہ میں خاندانی مسلم لیگی ہوں 👊
178
610
3K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
2 years
کچھ دن پہلے موصوف فرما رہا تھا کہ ہم خزانے میں 22 ارب ڈالر چھوڑ کر گئے ہیں آج موصوف کہہ رہا ہے اگر ہمارے پاس پیسے ہوتے تو ہم باہر سے ایندھن منگوا لیتے رضی دادا نے ٹھیک کہا تھا یہ شخص تب تک مرے گا نہیں جب اپنا سارا تھوکا چاٹ نہیں لیتا
126
1K
3K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
5 years
الیکشن ٹربیونل نےلکھا قاسم سوری کے حلقے میں 55 ہزار جعلی ووٹ ڈالے گئے ہاتھوں کے انگوٹھوں کے ساتھ ساتھ پاؤں کے انگوٹھے بھی لگائے گئے اتنےحقائق ہونےکےباوجود سپریم کورٹ نے قاسم سوری کی رکنیت بحال کر دی ہے یہ وہی سپریم کورٹ ہےجو ایک وزیراعظم کو خیالی تنخواہ نا لینےپہ گھر بھیجتی ہے
122
990
3K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
6 years
اب عمران خان وزیراعظم بن چکا ہے مجھے بس ان کے منہ سے 4 آڈر سننے کا انتظار ہے 1 کلبھوسن کی پھانسی کا حکم 2 آرمی پبلک سکول پشاور واقع کی تحقیقات کا حکم 3 ابیٹ آباد کمیشن کی رپورٹ پہ کاروائی کا حکم 4 باقی پانامہ کمپنیوں کے مالکوں کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ
190
1K
3K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
4 years
آج میرے سسرال میں شادی ہے اور خیر سے سارا خاندان انصافی ہے آج ایک ایک فرد سے پوچھنے کا موقع ملے گا کہ تبدیلی مزہ دے رہی ہے 2018 سے پہلے روز میرا سر کھاتے تھے آج سسرالیوں سے گج وج کے بدلہ لینے جا رہا ہوں 😜
176
278
3K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
2 years
ناکام ترین جلسہ
1K
951
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
3 years
صادق ہوں اپنے قول کا غالبؔ خدا گواہ ہے کہتا ہوں سچ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے #AbsarAlam
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
141
522
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
3 years
شہباز گل کی جتنی کامران شاہد نے عزت افزائی کر دی ہے اگر اس میں رتی برابر بھی شرم ہو تو ڈوب مرے
96
965
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
5 years
مولانا فضل الرحمن کا انٹرویو روکنے کا دھمکی آمیز آڈر وزیراعظم ہاؤس سے آیا اگر انٹرویو جاری ہوا تو جیو نیوز کو بند کر دیا جائے گا مولانا صاحب نے کہا کہ پاکستان اور انڈیا کی جنگ کبھی نہیں ہو سکتی کیونکہ عمران خان نے کشمیر بیچ دیا ہے خریدنے والے اور بیچنے والے میں جنگ نہیں ہوتی
34
687
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
5 years
جنرل تم تو سرحدوں کے رکھوالے ہو تم کو ایوانِ اقتدار کی راہ کس نے دیکھائی ہے تاریخ کا سب سے بڑا غدار جس نے سچ اپنی زبان پہ لانے کی جرت کی تھی کاش...............................
60
1K
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
3 years
یقیناً حامد میر کے پاس 5 لاکھ روپے بھی ہوں گے اور 2 سال قید کاٹنے کا حوصلہ بھی آپ کو کیا لگتا ہے؟
94
688
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
5 years
شاہد خاقان عباسی پہ نیب نے الزام لگایا کہ وزارت خارجہ کی گاڑی استعمال کی جس پہ عباسی صاحب نے کہا پہلے بتا دیتے تانگہ یا اوبر کرا کر دفتر پہنچ جاتا جسٹس جاوید اقبال کی چئیرمین نیب کے عہدے پر تقرری پر نادم ہوں قوم سے معافی مانگتا ہوں شاہد خاقان عباسی
53
574
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
4 years
ہیں تو دونوں انسان فرق بس تربیت کا ہے
Tweet media one
Tweet media two
94
795
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
5 years
1857 کئ جنگ آزادی کی تاریخ پڑھیں تو شاہ محمودقریشی کا خاندان تختِ برطانیہ کا وفادار ملےگا اس وفادار گھرانےنے رائےاحمدخان کھرل شہید سمیت متعدد بہادر پنجابیوں کو گوروں کے ساتھ مل کےقتل کیا آج اسی گھرانےکا سپوت کشمیریوں کےحقوق کی جنگ گوروں کےملکوں میں کیسےلڑے گا نسل در نسل قاتل😡
84
728
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
6 years
نہال ہاشمی کی نجی محفل والی تقریر سیاسی نہیں تھی طلال چوہدری کی جلسےوالی تقریر سیاسی نہیں تھی خواجہ سعدرفیق کا لوہے کےچنے والا بیان سیاسی نہیں تھا مگر آج چیف نے کہا عمران خان کا حلقےکھلوانے والا بیان سیاسی تھا کتنا مذاق بناؤ گےقانون کا؟ تاریخ کا بدترین چیف جسٹس ثاقب نثار ہے
155
1K
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
3 years
آپ حق گوئی کی جو چاہیں سزا دیں مجھ کو آپ خود جیسے ہیں ویسا ہی تو کہا ہے میں نے
Tweet media one
46
477
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
3 years
الحمداللہ رب العالمین اللہ پاک نے مجھے بیٹا عطاء فرمایا ہے 🤲🙏❤️
387
97
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
6 years
ایسے سینکڑو لوگو کو جانتا ہوں جو ٹویٹر پہ PMLN کا بیانیہ چلا کر رہےہیں یہ لوگ نا کسی کو جانتےہیں نا کسی کےلگائے ہوےہیں یہ لوگ بےلوث ہیں اور یہی پارٹی کا عظیم سرمایہ ہیں یہ لوگ بےخوف و خطر دن رات محنت کررہے ہیں پارٹی کیلئے میں ان لوگو کےجذبےکو سلام پیش کرتا ہوں اگرمتفق ہیں توRT
170
1K
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
5 years
جہانگیر ترین کو دھرنہ رکوانےکا ٹاسک اسلئے دیا گیا وہ ماہر ہیں ایم پی ایز ایم این ایز اور سینیٹرز خریدنےمیں جناب گزارش یہ کرنی تھی جو بکنے تھےوہ بک گئے جو جھکنے تھے وہ جھک گئے اب نا کوئی بکنے والا ہے اور نا جھکنے والا اب جو بھی بچے ہیں وہ حلالی ہیں وہ آپ کو لے ڈوبیں گے انشاءاللہ
60
520
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
5 years
@MaryamNSharif @CMShehbaz میاں صاحب نے یہ فیصلہ عزتِ نفس کو مدِنظر رکھ کر کیا ہوگا بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں بیماری کا مذاق اڑایا جاتا ہے اور سچا ثابت ہونے کیلئے مرنا پڑتا ہے 😰
311
595
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
5 years
میری نانی ماں فوت ہو گئ ہیں انا للہ و انا الیہ راجعون تمام حباب سے گزارش ہے کہ ان کی مغفرت کیلئے دعاء کریں 😨😰😥😢😨
727
156
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
5 years
صرف 3 بندوں کے فون کا ڈیٹا نکلوا لیا جائے تو رانا ثناءاللہ کیس کا فیصلہ صرف 5 منٹس میں ہو جائے گا 1 رانا ثناءاللہ 2 شہریار آفریدی 3 ڈی جی اے این ایف سیف سٹی فوٹیج کےبعد جھوٹی حکومت نے رانا ثناءاللہ کے فون کے ڈیٹا نکلوانےپہ پابندی لگا دی ہے عقل رکھنے والوں کیلئے نشانیاں ہیں 😜
13
648
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
3 years
م��رے والد صاحب آپریشن تھیٹر میں ہیں تمام احباب سے دعاء کی اپیل ہے 🙏
600
116
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
5 years
معتبر زرائع نے خبر دی ہے کہ وفاقی کابینہ سے اگلے نکلنے والے وزیر شیخ رشید ہوں گے قوم کو یہ خوشخبری اگلے 8 سے 10 روز کے اندر اندر ملے گی انشاءاللہ
161
449
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
2 years
مجھے یاد ہے اینکر کے سوال کے جواب میں شاہد خاقان عباسی صاحب نے فرمایا تھا جس دن عمرانی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوئی سب سے پہلے شہزاد اکبر نے ملک سے فرار ہونا ہے
8
404
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
3 years
موصوف آرمی سے ریٹائرڈ ہیں ٹی وی پہ دفاعی تجزیہ نگار کے طور پہ آتے ہیں سیاست پہ تجزیہ کرتے ہیں میرے ٹیکس سے پینشن لیتے ہیں اور جمہوریت کو گالی دیتے ہیں
Tweet media one
126
512
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
6 years
میرے بڑے بھائی بھابھی اور بچوں کا ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے 😢😢😢😢 سب دوستوں سے دعاؤں کی اپیل ہے🙏
996
247
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
5 years
پہلے کہتے تھے نوازشریف غدار ہےملک سے فرار ہو جائے گا نام ای سی ایل پہ ڈال دیا اب کہتےہیں میاں صاحب آپ 3 4 سال کیلئے لندن چلے جائیں ہمیں تھوڑا وقت دیں اب وہی نوازشریف جسےغدار کہا گیا تھا وہ وطن چھوڑ کے نہیں جا رہا یہیں رہےگا اب وقت طے کرےگا کون غدار تھا اور کون محب وطن پاکستانی
33
558
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
3 years
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آپ کی عظمت حوصلے اور ہمت کو کروڑوں سلام ❤️
Tweet media one
33
304
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
5 years
میم اعظمیٰ بخاری صاحبہ زرتاج گل صاحبہ کی تاریخ درست کرتے ہوے 😜
66
809
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
6 years
ثمرہارون بلور صاحبہ کو پہلی بار ٹی وی پہ دیکھا اور سنا محترمہ کی گفتگو سےلگا کہ وہ خاندانی اور اعلی ظرف کی مالک ہیں محترمہ نےفرمایا کہ وہ ANPکی ایم این اے نہیں جوائنٹ اپوزیشن کی ایم این اے ہیں کسی کو لاکھ بلور فیملی سےاختلاف ہو مگر یہ حقیقت ہےکہ اس خاندان کی لازوال قربانیاں ہیں
44
456
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
5 years
آپس کی بات ہےمسلم لیگ کےخلاف فیصلہ صرف جمعہ کے روز کیوں دیا جاتا ہے؟ فیصلے آنے سےایک روز پہلےARY اور صابر شاکر کو سب کیسےمعلوم ہو جاتا ہے؟ جج صاحب کےفیصلہ دینے سے پہلے فیصلہ لیک آؤٹ ہونا جج سمیت عدالت کی توہین ہوتی ہے مگر اے آر وائی اور صابر شاکر پہ توہین عدالت عائد نہیں ہوتی
82
631
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
5 years
آج شہبازشریف نےاپنی پریس کانفرنس میں ایک اہم ترین جملہ کہا جو ہماری 70 سالہ تاریخ کا عکاس تھا انہوں نےکہا جتنی سپورٹ اس حکومت کو حاصل ہے اس کا 25 فیصد بھی کسی حکومت کو ملتا تو آج ملک تقدیر بدل چکی ہوتی یہاں شہبازشریف کا اشارہ اس قوت کی طرف تھا جس قوت کے نام کا طعنہ دیا جاتا ہے
20
526
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
2 years
پاکستانیوں یہ چہرے یاد رکھنا 😡
Tweet media one
628
845
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
5 years
آج سے ٹھیک 8 سال پہلےبڑی عید کا تیسرا روز تھا اور بدھ کا دن تھا جب میری والدہ دنیائے فانی سےرخصت ہوئی تھیں آج بھی بڑی عید کا تیسرا روز ہےاور بدھ کا دن ہے والدہ کےرخصت ہوے8 سال ہوگئےہیں بہت کچھ بدل گیا بہت کچھ مل گیا بہت سارے نئےلوگ فیملی کا حصہ بنےمگر ماں کی جگہ کوئی نہیں لےسکا
231
153
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
6 years
سارا پیسہ میاں شریف کے ہاتھ میں تھا اور بعد میں یہ پیسہ میاں شریف کےبھائیوں میں بانٹا گیا میاں شریف نےان (بچوں) کو لندن ایک فلیٹ لے کہ دیا جو ان کے پاس ہے ان دنوں علیم خان ایک نہایت ہی غریب تھا اور جہانگیرترین لیکچرار تھا ان کےپاس ہزار فلیٹس لینےکےپیسےہیں ان کےپاس کہاں سےآیا 👇
115
1K
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
6 years
وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ آج میں اپنی خوشی لفظوں میں بیان نہیں کر سکتا زندگی میں کبھی اتنا خوش نہیں ہوا جتنا آج خوش ہوں آنکھوں سے مسلسل آنسو آ رہے ہیں اللہ پاک تیرا کروڑوں بار شکر ادا کرتا ہوں
78
421
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
5 years
ص��ر یحیحیٰ کے دورِ حکومت میں جاپان کے صدر کو ایئرپورٹ سے لینے والی گاڑی میاں شریف مرحوم کی تھی کیونکہ اس وقت حکومتِ پاکستان کےپاس کوئی اچھی گاڑی نہیں تھی افسوس آج ان کی اولاد سے پوچھا جاتا ہےکہ اتنا پیسہ کہاں سے آیا وہ گاڑی آج بھی شریف سٹی کھڑی ہے کسی نے دیکھنی ہو تو دیکھ آئے
138
816
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
3 years
کھا گئی زمیں آسماں کیسے کیسے 😭
Tweet media one
27
144
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
6 years
گزشتہ رات ر جنرل امجدشعیب نے کہا کہ شہبازشریف نے کسی مجمعے سے خطاب کر دیا تو وہ سچ نہیں مان لینا چاہئے شہبازشریف نے کسی مجمعے سے خطاب نہیں بلکہ قومی اسمبلی کے فلور پہ قوم کے منتخب نمائندوں سےخطاب کیا تھا قومی اسمبلی کے نمائندوں کو مجمع کہنا جرنیلوں کے مائنڈ سیٹ کی عکاسی کرتا ہے
39
646
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
5 years
ویسے مولانا فضل الرحمن صاحب نے آج ایک تیر چلایا ہے جو ٹھیک نشانے پہ لگا ہے کوئی مانیں یا نا مانیں مگر ماننے والوں نے مان لیا ہے کہ تیر نشانے پہ ہی لگا ہے 😜
35
487
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
3 months
میاں جاوید لطیف کو ہرانے میں مقامی انتظامیہ ملوث تھی جس کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں
@LegiMian
میاں عامر 🦁
3 months
جاوید لطیف ہارا نہیں ہ��ایا گیا ہے💔
Tweet media one
154
951
2K
27
959
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
5 years
شیخ مجیب الرحمن سے نوازشریف تک ایک لمبی داستان جسےبیان کرنا غداری ہے ڈر ہے کہیں وسعت اللہ خان کو بھی غدار نا کہہ دیا جائے نثار میں تیری گلیوں کے___________اے وطن کہ جہاں چلی ہےرسم کےکوئی سر اٹھا کےنا چلے سینئر صحافی و کالم نویس وسعت اللہ خان کا تلخ ترین ماضی پہ شاندار تجزیہ 👇
37
972
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
3 years
قوم کو بتایا گیاکہ شریف فیملی نےلندن میں 2 ارب کے فلیٹس منی لانڈرنگ کےذریعے خریدے ہیں ان 2 ارب کے فلیٹس کو غیرقانونی ثابت کرتے کرتے حکومت پاکستان نےاس وقت تک 22 ارب لگا دیئے ہیں تھوڑا سا غور فرمائیں تو آپ احمد نورانی کی سٹوری سمجھ جائیں گےقوم کو فلیٹس والا جھوٹ کیوں بولا گیا😜
15
561
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
5 years
مولانا فضل الرحمن کو غدار بھی کہا اور اپنا وفد بھی انہی کی چوکھٹ پہ بھیجا مولانا صاحب کو 2 وزارتوں کی مار بھی کہا اور سعودیہ سے سفارش بھی کروانے کی کوشش کی عمران خان کےہر عمل پہ رضی دادا کا قول یاد آ جاتا ہے عمران خان کو تب تک موت نہیں آنی جب تک اپنا سارا تھوکا چاٹ نہیں لیتا 😜
35
558
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
5 years
غریب قوم کا 208 ارب روپے چہیتوں کو معاف کر دیا گیا اس قرضہ معافی پہ عمران خان کا شدید ردِ عمل بےشرم آدمی تمہارے باپ کا پیسہ ہے 👇
51
775
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
5 years
موجودہ حکمرانوں میں کوئی عالمِ اسلام کا سچا پکا لیڈر ہے وہ طیب اردغان ہے اللہ پاک انہیں اپنی خاص حفظ و امان میں رکھے اور ہر ظاہری اور باطنی دشمن کے شر سے محفوظ رکھے
62
533
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
5 years
کہتےہیں کیپٹن صفدر نےریاست کےخلاف تقریر کی ہے اب سمجھ نہیں آ رہی ریاست کس کانام ہے اگر تو ریاست فوج کا نام ہےتو عمران خان نے فوج کو گالیاں دی اگر ریاست پارلیمنٹ کا نام ہےتو پارلیمنٹ پہ حملہ انہوں نےکیا اگر ریاست عدلیہ کا نام ہےتو افتخارچودھری پہ الزام انہوں نےلگایا رہنمائی🙏
26
574
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
6 years
عدالت نےثابت کیا ہےکہ ختمِ نبوت قانون کا ڈرافٹ شفقت محمود اور انوشیٰ رحمن نےتیار کیا تھا انوشیٰ رحمن کو مسلم لیگ سےنکال دیا گیا جبکہ شفقت محمود کو وزیرتعلیم لگادیا گیا نا کسی مولوی کا ایمان جاگا نا کسی مولوی کو غیرت آئی اسلام اور ختمِ نبوت قانون سے ہمیشہ ذاتی فائدے اٹھائے گئے
45
859
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
3 years
اسلام آباد ای الیون میں جو بادل پھٹا اس کی زمہ دار سابقہ حکومت ہے انہوں نے ناقص بادل بنائے جو پھٹ گئے بادلوں کے ٹینڈر میں کک بیک لیا گیا نیب نے انکوائری شروع کر دی ہے صابر شاکر اے آر وائی نیوز اسلام آباد
26
438
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
5 years
ایک شخص اسلام آباد سے اغوا ہوتا ہےجہلم سے ہوتا ہوا افغنستان کے صوبےقندھار میں مردہ حالت میں ملتا ہے یہ شخص کوئی عام شخص نہیں بلکہ ایک ایس پی تھا اسلام آباد کے کسی کیمرے نےنہیں دیکھا باڈر پہ کھڑے کسی شیر جوان کی آنکھ سےنہیں گزرا اس شخص کو اغواکار سلیمانی ٹوپی پہنا کے لے گئےتھے؟
68
643
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
5 years
عون چودھری کو فارغ کرنے کی سمجھ نہیں آ رہی نئے پاکستان کیلئے چودھری صاحب کی لازوال قربانیاں ہیں عمران خان کے قریبی ساتھیوں میں سے ایک ہیں بلکہ خان کی تیسری شادی بھی موصوف کے تعاون سے ممکن ہوئی اتنی قربانیاں دینے والے کو اچانک رخصت کرنا سمجھ سے بالاتر ہے کوئی وجہ سمجھا سکتا ہے؟
146
296
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
3 months
میری طرف سے تمیز و ادب سے ایک عدد 🖐️ آپ بھی اس کار خیر میں حصہ ڈال سکتے ہیں 🙏
Tweet media one
267
443
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
5 years
آرمی چیف نے تاجروں سے ملاقات میں تحفظ کی یقین دہانی کرائی اور فرمایا آپ حکومت کا ساتھ دیں 2دن بعد چیئرمین نیب نےپریس کانفرنس میں تاجروں کو کال نا کرنےاور ہراساں نا کرنےکی یقین دہانی کرا دی میں بحثیت پاکستانی سوچنےپہ مجبور ہوں اگر سارے کام اداروں نے کرنےہیں تو حکومت گھر چلی جائے
38
455
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
4 years
اسحاق ڈار کی رہائش گاہ کو سرکاری تحویل میں لے کر کسی نے مستقبل میں بنی گالا اور زمان پارک کی رہائش گاہوں کو "پناہ گاہیں" بنانے اور شوکت خانم ہسپتال کو قومی تحویل میں لینے کی بنیاد رکھ دی ہے انہوں نے جو جو اصول طے کیئے ہیں انشاء اللہ ایک ایک کر کے سب انہی پہ بھی لاگو ہوں گے
60
442
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
5 years
مولانافضل الرحمن نے دعوی کیا ہےہم 15 لاکھ بندہ لے کےاسلام آباد آئیں گے ہم 1 لاکھ بندہ مان لیتےہیں چلیں اس بھی آدھے مطلب 50ہزار لگا لیتےہیں 50ہزار بندہ بھی برداشت نہیں ہونا کیونکہ کسی مہان پرش نےکہا تھا 20 ہزار بندہ بھی آ گیا تو پینٹیں گیلی ہو جائیں گی ویسےوہ مہان پرش تھا کون؟
62
418
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
5 years
سینٹ الیکشن میں ماضی کی روایات کو قائم کیا گیا ہے فاطمہ جناح اکثریت کے ہوتے ہوے ہار گئ تھیں شیخ مجیب الرحمن اکثریت کے ہوتے ہوے ہار گیا تھا نوازشریف کو اکثریت نےووٹ دیا تھا پھر بھی ہار گیا تھا آج میرحاصل بزنجو بھی اکثریت کےہوتے ہوے ہار گیا اکثریت کے ہوتے ہوے ہارنا پرانی روایت ہے
48
521
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
6 years
بڑے فخر سے بتایا جاتا ہے کہ شوکت خانم میں ہر مریض کا علاج اور ٹیسٹ فری ہوتا ہے کوئی پاکستانی بتا دےکہ شوکت خانم کی کسی لباریٹری میں فری سیمپل لیاجاتا ہے؟ کوئی پاکستانی بتا دےکہ ہر مریض کافری علاج ہوتا ہے؟ پوری دنیا سےچندہ کھا لیا شوکت خانم کےنام پہ اور علاج کرتے ہیں پیسے لےکے
137
668
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
3 years
میرا باپ کسان ہےکچےگھر کا مکین جو دن رات ہمارے لیئے محنت کرتےتھےاسی محنت نے ان سے ایک آنکھ بھی چھین لی ابا جی نےانپڑھ ہوکر ہمیں پڑھایا اعلیٰ تعلیم دلوائی شہروں کا رستہ دیکھایا معاشرےمیں باوقار اور باعزت مقام دلوایا اللہ پاک اباجی کا سایہ ہمارے سروں پر سلامت رکھےآمین #FathersDay
Tweet media one
124
114
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
5 years
بقول برگیڈیئر اعجازشاہ میاں صاحب کو قریبی 3 4 ساتھیوں نے مروایا ہےورنہ میاں صاحب چھوتی بار بھی وزیراعظم ہوتے چوہدری نثار کی مان لی جاتی تو بھی آج چھوتی بار وزیراعظم ہوتے مطلب کرپشن کی جو کہانی سنائی جاتی تھی وہ سب جھوٹ ہے اور میاں صاحب نےجھکنے سے انکار کیا جس کی سزا بھگت رہے ہیں
31
827
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
3 years
حامد میر نے تو تشریف پر ڈانگ پھیری ہی تھی مگر مطیع اللہ جان نے جو ڈنڈا گٹوں گوڈو پر پھیرا ہے اس کا اپنا ہی سواد ہے 😜
12
250
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
4 years
میں لعنت بھیجتا ہوں ان لوگوں پہ جو فردِ واحد کیلئے قانون سازی کرتے ہیں مراد سعید ہاں بھائی انصافیوں کیا کہتے ہو 😜
62
890
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
4 years
عمران خان سےلاکھ اختلاف تھےاور ہمیشہ رہیں گے مگر اس شخص نےمجھےمایوس نہیں کیا مثلاً اسےجتنا نکما گھمنڈی جاہل بدتمیز چھڈو جھوٹا کرپٹ اور بدزبان سمجھتا تھا خدا گواہ ہے یہ شخص میری سوچوں سےلاکھ گنا زیادہ نکلا میں تو اس شخص سےمایوس نہیں ہوا جنہوں نے امیدیں لگائی وہ جانےاور یہ جانے😜
32
431
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
5 years
برگیڈیئر اعجازشاہ نے انکشاف کیا ہے کیانی اور میں نے ق لیگ کو الیکشن جیتوانے کی پلاننگ کی تھی جس دور کی بات موصوف کر رہےہیں اس وقت یہ ایک اہم ادارے کیلئےکام کرتےتھے اس بیان پہ تصدیق یا تردید جاری ہوگی؟ اس بیان کے بعد اس ادارےکی عزت پہ سوال نہیں اٹھے گا؟ کوئی غداری کا فتوی آئےگا؟
61
567
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
6 years
ڈاکٹر یاسمین راشد روز گندے پانی کی بوتلیں سامنے رکھ کر پریس کانفرنس کیا کرتی تھی محترمہ سے پوچھنا تھا کہ اب تو پی ٹی آئی کی حکومت آ چکی ہے صاف اور میٹھے پانی کے ساتھ شہد اور دودھ لاہوریوں کو کب ملنا شروع ہو گا؟ اب ان کو لاہور کا گندہ پانی نظر نہیں آتا؟ یا وہ صرف سیاسی حربے تھے؟
93
686
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
3 years
شرم مگر تم نہیں آتی
Tweet media one
35
413
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
5 years
ایک پختون فیملی جو دہشگردی سے جان بچا کے اسلام آباد پناہ لیتی ہےاس فیملی کی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا جاتا ہے اس قتل پہ آواز بلند ہوتی ہےتو TV پہ خبر چلوا دی جاتی ہےبچی افغانی ہے ایسی بےحسی اور گھٹیا پن پہ انتظامیہ پیمرا حکومت اور خبر چلوانے والے سب کےسب مجرم ہیں قاتل ہیں
72
616
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
5 years
دھرنےمیں آپ ناچو اور بیغرت مسلم لیگ والے؟ ویناملک آپ کی سپہ سلار اور بیغرت مسلم لیگ والے؟ 5 بچوں کو چھوڑنےوالی امیِ اول آپ کی اور بیغرت مسلم لیگ والے؟ سارےلوٹےکرپٹ آپ کی جماعت میں اور بیغرت مسلم لیگ والے؟ بات بات پہ جھوٹ آپ کا لیڈر بولےاور بیغیرت مسلم لیگ والے؟ یہ کھلا تضادنہیں؟
@TehreekInsaf12
Tehreek-e-Insaf Jhang
5 years
سوال 👇 پاکستان میں ہر بیغرت کا تعلق PMLN سے کیوں ہوتا ہیں.. ذہین لوگ جواب دے شکریہ
652
109
1K
157
497
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
5 years
آج 21 ستمبر رائےاحمدخان کھرل کا یومِ شہادت ہےرائے صاحب نے تختِ برطانیہ کی وفاداری سے انکار کر دیا تھا جنگِ آزادی کا حصہ بنتےہوے فرنگی فوج کے خلاف جنگ کا اعلان کیا 80 سال کی عمر میں شہید ہوئے مجھے فخر ہے میں اس خاندان کا فرد ہوں جو ہمیشہ طاقت کے سامنے جھکنے سے انکار کرتے آئے ہیں
73
277
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
6 years
جس دن میرے قائد میاں محمد نوازشریف صاحب کو جیل سے رہائی ملے گی تو میں اسی روز ننگے پاؤں داتا علی ہجویری کے دربار پہ حاضری دوں گا انشاءاللہ اور اپنی بسات کے مطابق لنگر بھی تقسیم کروں گا یا اللہ میرے قائد کو جھوٹے مقدمات اور قید تنہائی سے رہائی عطاء کر کربلا کے شہیدوں کے صدقے
149
310
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
5 years
عمر ایوب کے پاس متحدہ عرب امارات کا اقامہ ہے الیکشن کمیشن کہاں ہیں وہ غیرت مند صحافی اور غیرت مند انصافی جو کہتے تھے حکمرانی پاکستان میں اور نوکریاں بیرونِ ملک کہاں گئے سوموٹو لینے والےججز اور کہاں ہے الیکشن کمیشن کا چیئرمین جو سابقہ وزیراعظم کے اقامے پہ چیخ و پکار کرتا رہا تھا
61
625
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
5 years
ایک بات جو شاید کسی نے نوٹ نہیں کی وہ بات یہ ہے کہ جب سے میاں نوازشریف کا خط مولانا فضل الرحمن کو ملا ہے تب سے مولانا صاحب کےحوصلے بلند ہو چکے ہیں رویہ بھی جارحانہ اور للکار آسمانوں تک پہنچ چکی ہے تب سے محمود خان اچکزئی صاحب بھی منظرعام پہ آ چکے ہیں مطلب سب سویلین ایک پیج پہ 💪
24
445
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
4 years
منہ کی فائرنگ سےکوئی چور نہیں ہوجاتا جرم ثابت کرکے سزا دلوائی جاتی ہےتاکہ آئندہ کوئی اس جرم کا مرتکب نہ ہو مجھ پرکیس دائر نہیں کیا میں نیب چیئرمن پر کیس کروں گااس کا ہر جگہ پیچھا کروں گا وہ دنیا کےروبرو معافی مانگ لےاور بتا دےکس کے کہنے پر مجھے6ماہ بند رکھا ہے شاہدخاقان عباسی
Tweet media one
39
515
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
4 years
ملک ریاض سادہ شخص دیکھائی دیتا ہےمگر عام انسان سے ہزار گنا چالاک شخص ہے کسی کو پیسےدے یا کوئی ڈیل کرےتو اس کی ویڈیو ضرور بنا لیتا ہے ایک ریٹائرڈ صاحب نےپیسے لیئےتو ویڈیو بنی شہزاد اکبر کو بریف کیس دیا تو ویڈیو بنا لی برطانیہ میں ملا تو ویڈیو بنی اینکرز تک کی ویڈیوز محفوظ ہیں😜
20
455
2K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
5 years
جس دن سپریم کورٹ نے صرف 4 کیسز کا فیصلہ دے دیا عمران خان تاحیات جیل چلا جائے گا 1> فارن فنڈنگ کیس 2> سلاب زدگان کیلئے اکٹھا ہونے والا پیسہ کہاں گیا 3> علیمہ خان کے پاس پیسہ کہاں سےآیا 4> 18 بےنامی اکاؤنٹس مگر افسوس یہاں پوری ریاست صرف ایک شخص کو کرپٹ ثابت کرنے میں لگی ہوئی ہے
43
569
1K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
6 years
چودھری پرویز الہی نے پنجاب بینک کے 9ارب 22 کروڑ روپے کے نادہندہ ہیں نادہندہ ہونے کے باوجود چودھری صاحب سپیکر اسمبلی منتخب ہونے جا رہے ہیں چودھری صاحبان کی آفشور کمپنی بھی پامانہ میں ظاہر ہوئی تھی یہ ہے وہ تبدیلی ہے جس کا ذکر کئ جگہوں سے ہوا تھا کہ 2018 تبدیلی کا سال ہے
46
815
1K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
6 years
محمودالرشید صاحب کا بیٹا لڑکی کے ساتھ ماؤتھ ٹو ماؤتھ کمیونیکیشن کر رہا تھا پولیس نے معاملے کو غلط رنگ دیا مخالفین کے کہنے پہ یہ سراسر جھوٹا الزام ہے پنجاب حکومت اسے مسترد کرتی ہے صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات جناب فیاض الحسن چوہان (المعروف حاجن نرگس کے بھائی)
62
555
1K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
4 years
پوچھنا یہ تھا کہ شکریہ کس کا ادا کرنا ہے؟
Tweet media one
150
450
1K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
5 years
ڈاکٹرز کےمنع کرنےپر بھی نوازشریف روزے قضا نہیں کر رہے جیل انتطامیہ کچھ پاگل عقل کےاندھے کہتےہیں ہم نواز شریف کو اتنا پسند کیوں کرتےہیں نوازشریف ایک ایماندار اور سچا پکا مسلمان ہے نوازشریف میاں شریف مرحوم کا بیٹا ہےجس کی ایمانداری اور انسانیت کی لوگ مثالیں دیتے ہیں Love you MNS
43
426
1K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
6 years
تحریک انصاف نےایک ایسی نسل تیار کی ہے جو خود کو عقلِ کُل سمجھتی ہے اور خود کو ہی محبِ وطن سمجھتی ہے اس نسل کی نظر میں جو لوگ ان سےاختلاف رکھتے ہیں وہ جاہل بےوقوف اور غدار ہیں یہاں تک کہ اپنےوالدین عزیز و اقارب بزرگوں کو بھی بےوقوف جاہل اور غدار سمجھےہیں کیا یہی نیا پاکستان ہے؟
84
596
1K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
6 years
ہم کہہ رہے ہیں کہ امریکا کا سیکٹری خارجہ جھوٹ بول رہا ہے امریکا کا سیکٹری خارجہ کہہ رہا ہے اپکا وزیر اعظم جھوٹ بول رہا ہے یہاں کٹھ پتلی وزیراعظم کی یہ حیثیت ہےکہ امریکہ کا سیکٹری خارجہ کہتا ہےکہ تم جھوٹے ہو عوامی وزیراعظم ہوتا تو رسوائی نا ہوتی 👇
95
796
1K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
5 years
نوازشریف کے الفاظ آپ کو آبدیدہ کر دیں گے This speech will make you cry 😢 بابا جی آج جذبات پہ قابو رکھنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں
138
591
1K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
3 years
لوہے کا چنا 💪
Tweet media one
17
151
1K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
4 years
عمران خان نے گذشتہ روز ہونےوالی ملاقات کے بعد 2 دن کیلئے تمام مصروفیات سے رخصت لے لی زرائع کےمطابق رخصت کا فیصلہ خاتون اول بشری بی بی کی خواہش پہ لیا گیا ہے عمران خان بشری بی بی کے اسرار پہ 2 دن تنہائی میں چلہ کاٹیں گے تاکہ معاملات میں کوئی نرمی پیدا ہو سکے باقی آپ سمجھدار ہیں
37
405
1K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
5 years
عمران خان کے آتے ہی ڈالر نیچے آ گیا ڈاکٹر یاسمین راشد آج میں پورے یقین سے کہتا ہوں پوری تحریک انصاف کوئی سستا نشہ کرتی ہے اور خیالی دنیا کے باشندے ہیں
58
438
1K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
4 years
پوچھنا یہ تھا کہ پولیس والوں کے ساتھ یہ سول کپڑوں میں منہ چھپائے افراد کون تھے؟
@Marriyum_A
Marriyum Aurangzeb
4 years
یہ ہوا ہے آج عمران صاحب کے حکم پہ !
1K
2K
6K
104
612
1K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
6 years
فواد چودھری نے کہا کہ مشاہد اللہ لوڈر بھرتی ہوا آج سینیٹر کیسےبن گیا اگر مشاہد اللہ لوڈر سے سینیٹر بنا ہےتو رب العزت کی قسم ان کیلئےعزت و احترام بےحد بڑھ گیا ہے کیونکہ وہ اپنی محنت کےبل بوتے پہ آگےآئے ہیں فواد چودھری کی طرح مشرف پی پی اور پی ٹی آئی تک تلوےچاٹ کےوزیر تو نہیں بنا
32
519
1K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
3 years
خوبصورت ترین تصویر ❤️
Tweet media one
17
175
1K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
5 years
نوازشریف نے پیسے دے کر رہا ہونا ہوتا تو کلثوم نواز صاحبہ کے رخصت ہونے سے پہلے دیتے بیٹی سمیت جیل جانےسے پہلےڈیل کرتے الیکشن آرام سے جیت جاتےاور آج وزیراعظم ہوتے ڈیل کرتے تو پارٹی کو داؤ پہ نا لگاتےآج پنجاب میں بھی حکمران ہوتے اب بات ڈیل کی نہیں اب بات تاریخ میں زندہ رہنے کی ہے
31
373
1K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
3 years
میں نے ایسی خوبصورت تصویر کبھی نہیں دیکھی اگر کسی کے پاس ہے تو کمنٹ کرے
Tweet media one
66
114
1K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
4 years
گذشتہ رات سسرال میں شادی تھی اور سسرالی جانتے ہیں میں مسلم لیگی ہوں پکا پٹواری ہونےکی وجہ سےمتعدد بار نام نہاد تبدیلی کے موضوع پہ بحث بھی ہو چکی ہے رات جیسےہی شادی ہال پہنچا مجھےدیکھتے ہی ان کی شکلیں ایسی ہو گئ جیسےشادی نہیں ماتم ہے تبدیلی کےڈسے انصافی مجھ سے دور بھاگ رہےتھے😜
59
234
1K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
5 years
یہ تصویر کہاں کی ہے ایک دوست نے سینڈ کی ہے کہہ رہا ہے کشمیر کے باڈر کی ہے کوئی اہل علم یا کوئی صحافی رہنمائی فرما دے
Tweet media one
344
433
1K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
3 years
ڈپٹی کو شدید ترین شک ہے کہ اگلے الیکشن سے کچھ دن پہلے صوبہ جنوبی پنجاب کا نعرہ پی پی پی کے پلیٹ فارم سے لگوایا جائے گا 😜
31
229
1K
@RaiWaheedkharl1
رائے وحید کھرل
5 years
خادم رضوی اور اشرف جلالی کو ریاست نے گرفتار کیا کیونکہ ان پہ الزام ہے دھرنےدینا اور ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنا اصل میں انہوں نے ریاست کی رٹ کو چیلنج نہیں کیا بلکہ انہوں نے اُن کے خلاف الفاظ بولے جنہیں فرشتے کہا جاتا ہے ورنہ ریاست کاروائی عمران خان اور طاہرالقادری کےخلاف بھی کرتی
31
549
1K