Raheem Bux mazari (PSF)
@RaheemBuxmazar2
Followers
9K
Following
148K
Media
5K
Statuses
175K
General Secretary PSF Distt Kashmore Socialist Activist“Humanity”Struggle for Students Graduated form Sindh UniversityJamshoro.https://t.co/iFjDBFiTEf
Kashmore
Joined June 2018
I am extremely thankful to honourable Chairman PPP @BBhuttoZardari Co Chairman @AAliZardari and President PPP Sindh Nisar Khuhro PSF President Sindh @psfmansoor '@gmjakhrani and PSF Cabinet Sindh who appointed me the General Secretary of Student's federation Sindh Dist Kashmore
20
89
237
Kudos to the progressive statesman of Pakistan Chairman @BBhuttoZardari for keeping all the concerning points of 27th amendment in front of people right after proposing by PMLN. #27thAmendment
0
10
18
سینیٹر تاج حیدر بریج، چیئرمین @BBhuttoZardari کے وژن کے ترقیاتی عزم کی ایک روشن مثال ہے۔ یہ جدید منصوبہ، محکمہ ٹرانسپورٹ حکومتِ سندھ کے تحت ییلو لائن بی آر ٹی کا اہم حصہ ہے، جسے جدید ترین تقاضوں کے مطابق تعمیر کیا گیا ہے #TajHaiderBridge
@gmjakhrani @razamurad997
0
11
11
30.102025 عوامی چیئرمین ضلع کائونسل صدر پ پ پ ضلع کشمور، میر گل محمد خان جکرانی صاحب نے کندھ کوٹ ڈسٹرکٹ کاؤنسل آفس میں مصروف دن گزارا عوام ، سائلین ، پارٹی ورکرز و عہدیداران سے ملاقاتیں کیں ان کے مسائل معلوم کیے اور ان کے حل کے احکامات جاری کیے @gmjakhrani
#Districtkaahmore
0
4
4
فرسودہ نظام ختم کرنے کے ایسے نظام کی تخلیق چاہتے ہیں جہاں خلق خدا کی آواز کو فوقیت حاصل ہو عوامی مسائل حل ہوں ملت خوشحال ہو ۔ آصفہ بھٹو زرداری خاتون اول پاکستان و رکن قومی اسمبلی @AseefaBZ @miraltafkhoso
#GSPPPDISTRICTKASHMORE
0
4
4
پاکستان پیپلز پارٹی عوام سے کیا گیا ہر وعدہ نبھائے گی اور بلاول بھٹو زرداری کی بینظیر قیادت میں وطن عزیز میں خوشحالی کا انقلاب برپا کرے گی مرکزی صدر پاکستان پیپلز پارٹی خواتین و رکن صوبائی اسمبلی ادی فریال تالپور صاحبہ @FaryalTalpurPk
@miraltafkhoso
#GSPPPDISTRICTKASHMORE
0
4
5
عوامی نمائندہ عوام کے مسئلے حل کرتے ہوئے صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کشمور/ چیئرمین ضلع کونسل کشمور میر گل محمد خان جکھرانی صاحب عوام کے مسائل حل کرتے ہوئے ایٹ چیئرمین آفیس کندھکوٹ 30.10.2025 @gmjakhrani
#PRESDIENTPPPDISTRICTKASHMORE
0
4
4
کراچی کی خوبصورتی نکھارنے کے لیے بلدیہ عظمیٰ کراچی متحرک ہے۔ شہر کے مختلف مقامات کی بحالی کیلئے تزئین و آرائش کے کام تیزی سے جاری ہیں۔ یہ اقدامات شہریوں کو بہتر ماحول فراہم کرنے اور کراچی کو ایک خوبصورت اور جدید شہر بنانے کی سمت میں اہم پیش رفت ہیں۔ @BBhuttoZardari
0
3
3
زمین سے زرخیزی تک، یہ کہانی ہے صبر، محنت اور پیپلز پارٹی کے عزم کی! دو سال سے گندم کی سپورٹ پرائس طے نہیں تھی، مگر جب پیپلز پارٹی نے آواز اُٹھائی، تو کسان کو ملا اُس کی محنت کا حق، 12 لاکھ ٹن گندم کی خرید، 3500 روپے فی من @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @miraltafkhoso
0
4
5
Shaping the future of Azad Kashmir! Mrs @FaryalTalpurPk, MPA and President of the PPP Women’s Wing, met with President Barrister Sultan Mehmood Chaudhry at Kashmir House, Islamabad, for a detailed discussion on governance and political affairs. @BBhuttoZardari
0
4
5
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کررہے ہیں۔ @BBhuttoZardari
@Bhuttoiest @razamurad997
0
40
45
انشاء ﷲ حکومت کا اعلان کشمیر سے ہوگا اسلام آباد سے نہیں۔ @BBhuttoZardari
@Bhuttoiest @gmjakhrani @RazaMuradPPP @razamurad997
0
42
45
ورڪرن جو آواز پي پي پي ضلعي ڪشمور جي جنرل سيڪريٽري مير الطاف احمد خان کوسو کي جنم ڏينھن جون مبارڪون پيش ڪجن ٿيون۔
0
4
4
منهنجو ساهُ سمنڊ لهر لهر ۾ تون ڪڏھن نه ڀانئيو مون پري توکي پاڻ کان😘 ┏┓┏┓🎈 ┃┗┛ᴀᴘᴘʏ_🎂 ┃┏┓┃ 🄱🄸🅁🅃🄷🄳🄰🅈 💞🎂 ┗┛┗┛ Mir Altaf Ahmed Khoso Shb ❤️ Vice Chairman & General Secretary Pakistan Peoples Party - PPP District Kashmore 🇱🇾 @miraltafkhoso
1
6
7
#کرمپور چيئرمين ضلع کائونسل کشمور و صدرPPPضلع کشمور مير @gmjakhrani صاحب اور وائیس چیئرمین و جنرل سیکریٹریPPPضلع کشمور @miraltafkhoso صاحب کي میمبر ڈسٹرکٹ کاؤنسل کشمور میر فتح محمد خان بجارانی اور میر اعجاز خان بجارانی کی والدہ کی وفات کے موقع پر تعذیت کا اظہار کيا.
0
47
50
Mir Altaf Ahmed Khoso General Secretary PPP Kashmore Vice Chairman District Council District Kashmore Paid condolences to Dr Arshad Mughal deputy Mayor Sukkur on sad Demise of His brother. @miraltafkhoso @razamurad997
0
7
6
23 اکتوبر وطن عزیز میں جمہوریت کا علم بلند کرنے کیلئے اپنے خاندان کی قربانیاں اور آمروں کے خلاف جدوجہد میں سیاسی کارکنوں کا سیسہ پلائی دیوار کی طرح دفاع کرنے والی عظیم ماں، #مادرِ_جمہوریت_بیگم_نصرت_بھٹو صاحبہ کو ان کی #14ویں_برسی کے موقع پر سرخ سلام پیش کرتے ہیں.. @gmjakhrani
0
8
8
ایک عظیم ماں اور بہادر بیوی جس نے جمہوریت اور آئین کی بحالی کی خاطر دنیا کا ہر ستم برداشت کیا، اپنے شوہر سے لیکر اپنےبچوں کی لاشیں تک اٹھائیں اور اس پسماندہ معاشرے میں روشنی کی اک کرن ثابت ہوئیں بیگم نصرت بھٹو کی لازوال قربانیوں اور جہدوجہد سلام @BBhuttoZardari
@AliJanMazari1
0
7
6