R_R_A14 Profile Banner
Ruبab🦋✨ Profile
Ruبab🦋✨

@R_R_A14

Followers
5K
Following
59K
Media
8K
Statuses
32K

اللَّهُمَّ ارْزُقْنِي شَفَاعَةَ الْحُسَيْنِ يَوْمَ الْوُرُودِ! کبھی حسین ؑ کے روضے کو غور سے دیکھو یہی وہ کشتی ہے جس میں نجات ٹھہری ہے

Pakistan
Joined October 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@R_R_A14
Ruبab🦋✨
5 days
بیشک
0
1
5
@R_R_A14
Ruبab🦋✨
8 days
ورنہ گرد تربتش گردیدمے سجدہا بر خاک او پا شیدمے (ورنہ مین تربت زہراء کے گرد طواف کرتا) (اور اس کی تربت کی خاک پر سجدے کرتا) اقبال /کلیات اقبال فارسی، ص ۱۵۲
0
1
2
@RanchersChips
Rancher's Chips
28 days
Our seed oil-free chips are made with just three ingredients: Potatoes, Beef Tallow, And Sea Salt. Order yours today to taste the tradition. 🤠
116
435
3K
@R_R_A14
Ruبab🦋✨
8 days
مزرع تسلیم را حاصل بتول مادران را اسوہ کامل بتول (تسلیم و رضا کی کھیتی کا حاصل بتول ہیں) (اور ماووں کے لئے اسوہ کامل بتول ہیں) رشتہ آئین حق زنجیر پاست پاس فرمان جناب مصطفیٰ است (آئین حق سے ��علق میرے پیروں کی زنجیر ہے) (اور مجھے رسول ص کے فرمان کا پاس ہے)
1
1
1
@R_R_A14
Ruبab🦋✨
8 days
بانوی آن تاجدار ھل آتیٰ مرتضیٰ مشکل کشاء شیر خدا (ہل اتی کے شہنشاہ مولا علی کی زوجہ ہیں ) (جو اللہ کے چنے ہوئے، مشکل کشاء اور شیر خدا ہیں) مادر آن مرکز پرکار عشق مادر آن کاروان سالار عشق (مکتب عشق کے نقطہ مرکزی کی ماں ہیں) (عاشقوں کے سالار یعنی امام حسین کی ماں ہیں)
1
1
1
@R_R_A14
Ruبab🦋✨
8 days
*#اقبال_ڈے* مریم از یک نسبت عیسیٰ عزیز از سہ نسبت حضرت زہراء عزیز (مریم کی عزت ایک نسبت سے ہے وہ عیسی ہیں) (جبکہ زہراء س ۳ نسبتوں کی حامل ہیں) نور چشم رحمت العالمین آن امام اولین و آخرین (رسول اللہ ص کی انکھوں کا نور ہیں) (وہ رسول ص جو اولین و آخرین کے امام ہیں)
1
1
3
@PulseInDc
Pulse Media
3 days
Google says public Wi-Fi is a hacker’s playground.
0
12
56
@R_R_A14
Ruبab🦋✨
8 days
0
0
0
@R_R_A14
Ruبab🦋✨
8 days
ہر دور کے غاصبین پر لعنت بیشمار 🖐️
0
1
6
@R_R_A14
Ruبab🦋✨
10 days
*اَللَّهُمَّ اِنِّی اَسئَلُکَ بِحَقِّ فاطِمَةَ وَ اَبیهَا وَ بَعلِهَا وَ بَنیهَا وَ سِرِّالمُستَودَعِ فِیهَا، اَن تُصَلِّیَ عَلی مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ، وَ اَن تَفعَل بِی مَا أنتَ أهلُه وَ لَاتَفعَل بِی مَا أنَا أهلُه* 🤲😭💔
2
9
47
@R_R_A14
Ruبab🦋✨
10 days
وصیت بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا 😭😭
1
4
11
@R_R_A14
Ruبab🦋✨
12 days
*اللھم صل علی فاطمة و ابيها و بعلها و بنيها و السر المستودع فيها*
0
3
9
@R_R_A14
Ruبab🦋✨
12 days
فاطمہؑ کی رضا میں رب کی رضا اور آپؐ کی نارضگی میں رب کی نارضگی پنہاں ہے۔
1
1
8
@R_R_A14
Ruبab🦋✨
12 days
#ایام_فاطمیہ🏴 امام کاظم علیہ السلام فرماتے ہیں:🌹 یقینا فاطمہ(سلام اللہ علیہا) صدیقہ شہیدہ ہیں۔🩸 (اصول کافی: ج۱، ص۴۵۸) #یا_فاطر_بحقِ_فاطمہؑ #اَللّهُمَّ_عَجّلِ_لِوَليَّكَ_الفَرَج
1
4
6
@R_R_A14
Ruبab🦋✨
12 days
رونے کے لیے بی بی آپ کا نام ہی کافی ہے 🥺😭😭😭💔
1
0
8
@R_R_A14
Ruبab🦋✨
12 days
ایام عزائے فاطمیہ سلام اللہ علیہا فرش عزاء کے حقیقی وارث یوسف زہرا (ع) دلبر فاطمہ (ع) منقتمِ بتول (ع) حضرت صاحب الزمان عجل اللہ فرجہ کی بارگاہ اقدس میں ہدیہ تعزیت پیش کرتے ہیں۔ الہی بحق سیدہ النساء العالمین (ع) عجل لولیک الفرج
2
1
13
@R_R_A14
Ruبab🦋✨
12 days
ایامِ فاطمیہؑ کی یہ مجالس ہمارے نصیب میں تھیں 💔 ان بابرکت ایام میں ہمیں یہ موقع ملا کہ ہم اُس ہستی کی معرفت حاصل کرنے کی کوشش کریں جس کے ہاتھ کو تھام کر رسولِ خدا ﷺ نے اپنے اصحاب سے فرمایا: "جو جانتا ہے، وہ جانتا ہے… اور جو نہیں جانتا، وہ جان لے، یہ میری بیٹی فاطمہؑ ہے۔" 🥺😭
0
0
4
@R_R_A14
Ruبab🦋✨
15 days
"بے شک خداوند عالم نے میری رسالت کا اجر تم پر میری عترت اہل بیت (ع) کی محبت قرار دیا ہے۔ جس کے بارے میں تم سے کل قیامت کے دن پوچھوں گا۔" رسولِ خدا (ص) (ذخائر المقبی ص 25) ایام فاطمیه (س)
0
1
18
@R_R_A14
Ruبab🦋✨
15 days
> ہر دل پر لکھا ہے: "یا زہراؑ" 💔 ایّامِ فاطمہؑ آگئے ہیں... 🥺💔😭 #یا_زہرا #ایام_فاطمہ
3
2
22
@R_R_A14
Ruبab🦋✨
16 days
نجف اشرف میری جنت ❤️
3
3
20
@R_R_A14
Ruبab🦋✨
17 days
مقام امام زمانہ عج (کربلا) کی ایک پرانی تصویر ♥️ #جمعة_مباركة #اللهم_عجل_لولیک_الفرج
1
1
13
@R_R_A14
Ruبab🦋✨
17 days
کائنات کی زینت کا نام ہے "علی" علامہ طالب جوہری
1
1
4