Cricket Only Profile Banner
Cricket Only Profile
Cricket Only

@RANAIMRAN123622

Followers
1,832
Following
5,281
Media
252
Statuses
1,859

DECENT KILLER:::!!!!! DAFALTER راجپوت 🤫:::!!!!

Joined March 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
Assalam.o.Alaikum:::!!!!
Tweet media one
59
0
42
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
یا اللہ پاک اس رمضان المبارک کے صدقے مجھے سے جیتنے بھی گناہ ہوئے ہیں اپنے پیارے حبیب کے صدقے معاف فرما آمین
47
0
36
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
صلاح الدین ایوبی سے پوچھا گیا آپ کو ہنستے ہوٸے نہیں دیکھا سلطان نے تاریخی جواب دیا : فرمایا : ڈرتاہوں کہ روزقیامت - اللہ تعالی - پوچھےگا بیت المقدس غیروں کے قبضے میں تھا اور تم مسکرارہے تھے :: اللہ اکبر 🇵🇸🇸🇾😭
Tweet media one
41
0
33
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
*خدا کی قسم !* _ہماری تسبیح، ہماری عبادات، ہمارے منہ پر مار دی جائیں گی، اگر ہمیں امت مسلمہ کی کوئی فکر نہیں،_ *ان کے غم میں غمگین، اور انکی خوشی سے خوش نہیں ہوتے!۔۔۔۔*
Tweet media one
45
0
34
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
"یہ مصرع لکھ دیا کس شوخ نے محراب مسجد پر" "یہ ناداں گر گئے سجدوں میں جب وقت قیام آیا "
43
0
30
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
Assalam.o.Alaikum:::!!!!!
Tweet media one
42
0
31
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
بیشک تمام مشکلات کا حل نماز اور قرآن پاک ہے اللّٰہ پاک ہم سب کو نماز اور قرآن پاک پڑھنے اور سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے الہی آمین ثم آمین
40
0
29
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
عبادتوں میں مصروف ہیں سبھی اج کل 💔دلوں کو توڑ کر سجدوں میں رویا جا رہا ہے
2
0
9
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
Tweet media one
5
0
8
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
انسان وہاں ضد کرتا ہے جہاں اُس کو مان ہوتا ہے✨ مان ختم ... آواز ختم... الفاظ ختم ...!!!🥹💔
4
0
5
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
5 months
Tweet media one
3
0
6
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
😔😔😔🙏
Tweet media one
4
0
7
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
2
0
4
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
2
0
5
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
3
0
5
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
5
0
5
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
5 months
یہ جھوٹی کہانی مجھے نہ سناؤ کہ مالی مر جائے اور باغ ٹھیک رہے کیسے ممکن ہے کہ راہِ محبت میں محبوب چھوڑ جائے اور دماغ ٹھیک رہے
3
1
4
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
اے میرے رب میری وفات سے پہلے میری اصلاح کر دینا اور میرا بہترین اختتام کرنا اور مجھے اس حال میں موت دینا کہ تو مجھ سے بے انتہا راضی ہو اور میرے جانے کے بعد کِسی کو چن لینا جو میرے لیے دعا گو رہے آمین یارب العالمین
4
0
4
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
تو نہ سمجھے گا کبھی خاک نشیوں کے سکوت تو ابھی درد کی لذت سے شناسا جو نہیں غزہ💔 ||•😭💦🇵🇸||•
Tweet media one
5
0
4
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
Tweet media one
3
0
4
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
🩶 *اگر بنا نماز پڑھے تمہاری زندگی صحیح اور اچھی رنگ برنگی۔۔۔۔چل رہی ہے تو تمہیں زیادہ ڈرنے کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔* *کیونکہ الله نے تمہیں آخرت کے بدلے میں اس دنیا کا عارضی سکون عطا کردیا ہے۔۔۔۔*
1
0
5
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
5 months
میں خود غرض نہیں خود دار ضرور ہوں لیکن سوچ کسی کے بدلنے کا حقدار نہیں ہوں . جو جیسا بھی چاہے سمجھے مجھے میں انکی رائے کا ذمہ دار نہیں ہوں .
0
0
3
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
5 months
لے گیا وہ غیر آخر تجھے مجھ سے چھین کر 😔 پالیاں کسی نے مفت میں پورا جہاں میرا
0
0
4
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
4 months
0
0
4
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
پتھر اچھالتے ہیں ہمیں دیکھتے ہی لوگ میرا قصور یہ ہے کہ سچ بولتا ہوں میں
5
0
2
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
ایک ہنر ہے جو کر گیا ہوں میں سب کے دل سے اتر گیا ہوں میں
4
0
2
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
تیرا سورج کے قبیلے سے تعلق تو نہیں یہ کہاں سے تجھے آیا ہے سبھی کا ہونا تونے آنے میں بہت دیر لگا دی ورنہ میں نہیں چاہتا تھا ہجر میں بوڑھا ہونا
3
0
3
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
1
1
4
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
یوں ہی نہیں زمانے سے منہ پھیرا میں نے مجھ کو نظر آ نے لگے تھے نیلے پیلے کالے لوگ
2
0
3
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
*🍃اَللّٰهُمَّ أَجِرْنِیْ مِنَ النَّارِ* ♦️اے الله!مجھے آگ سے بچالے۔۔۔🙏😔
4
0
2
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
Tweet media one
2
0
3
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
*جس طرح تاریخ گواہ ہے کہ آج تک کسی ایرانی شیعہ رافضی نے جہاد کا نام نہیں لیا پھر چاہے وہ رافضی ایرانی ہو یا پاکستانی، عراقی ہو یا شامی یہ غلط فہمی ہے کہ ایران فلسطین کے لیے لڑ رہا ہے*💯✔️
Tweet media one
2
0
2
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
جُوٹھا کھا کھا بندیاں دا اے بندیاں ورگے ہو گئے نے ہُن اے لکھ بنیرے بولن کوئی اعتبار نئیں کانواں دا
1
0
2
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
Tweet media one
0
0
2
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
5 months
خواہش تھی________زندگی رنگ برنگی ہو اتفاق دیکھیے، جتنے بھی ملے گرگٹ ہی ملے
2
0
2
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
اور یقیناً اگے آنے والے حالات تمھارے پہلے حالات سے بہتر ہوں گے
2
0
2
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
@RA_Mehrvi Nice post dear
1
0
1
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
اسے کہنا کہ بے وفائی کا کفارہ نہیں ہو گا ۔۔۔ لوٹ بھی آؤ تو یہ دل اب تمھارا نہیں ہو گا 🖤 کتنی راتیں جاگیں کتنے دن بے چین رہے ۔۔۔ مجھ سے اب یہ حساب دوبارہ نہیں ہو گا 🖤
0
0
3
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
آب زم زم سے بھی نہ دھل سکیں گے سیاہ چہرے منافقت سے بھرے ہوئے
4
0
2
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
Tweet media one
1
0
3
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
ہم سب کتنے خوش نصیب ہیں کہ ہم پہ پھر سے رمضان المبارک کا مہینہ آیا اے اللہ ہم سب کو زیادہ سے زیادہ عبادات کرنے کے توفیق دے اے اللہ تو ہم سب سے راضی ہو جا اور ہمارے گناہوں کو بخش دے آمین .
1
0
2
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
Ramzan Mubarak ♥️ ممکن ہے یہ رمضان آپکی زندگی میں وہ سکون لائے جو کبھی نہ ملا ہو، وہ سکون جو روح کو قرار دے، جس میں رب اپنی محبت کی انتہا دے ! ممکن ہے یہ رمضان آپ کی زندگی خوشیوں سے بھر دے، وہ خوشیاں جس کا آپ کو کب سے انتظار ہے...ان شاء اللّٰہ !🫀🦋🌻
1
0
3
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
قرآن کہتا ہے کہ: _"دِلوں کا حال تم سے بہتر تمہارا اللہ جانتا ہے..
2
0
3
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
نئی مسافتیں اب ہم سے طے نہیں ہوں گی ہم اپنے پاؤں تیرے راستے میں چھوڑ آئے
Tweet media one
2
0
3
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
❤️ سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کرو کہ ہم سے بڑا گہنگار کوئی نہیں اور اللّٰہ سے بڑا مہربان کوئی نہیں.....!!
1
0
1
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
دنیا جس بھوک پیاس سے ڈرتی ہے میرے رب نے اس کو عبادت بنا دیا🩶...................
1
0
3
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
_– روزہ صرف بھوک پیاس پر صبر کا نام نہیں بلکہ غلط خیالات نفسانی خواہشات ہر گناہ پرصبر کرنے کا نام ہے_): 。⤹🌱°🤍
1
0
2
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
5 months
*_محبتوں کا مان رکھنا سیکھیں!_* *_زندگی بہت چھوٹی سی ہے کوشش کریں کہ؛ کسی کا مان کسی کا اعتبار نہ ٹوٹے، کیونکہ وقت تو گزر ہی جاتا ہے، لیکن دی ہوئی تلخیوں کے نقش دلوں پر ہمیشہ کے لئے رہ جاتے ہیں۔
0
0
3
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
5 months
کسی کی عادت ہوجانا۔۔۔🔥💔 محبت ہوجانے سے زیادہ خطرناک ہے۔۔۔💔
0
0
2
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
*✍🏻__ﮐـﺘﻨـﯽ ﭘـﯿـﺎﺭﯼ ﮔـﻮﺍﮨـﯽ ہے..!* *ﺍَﺷَــﮭـﺪُ ﺍَﻥًّ مُحَمَّدُ رَّسُولَ اللّٰہ* ♥️🍀💐🥰😊 .
0
0
3
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
ابھی تو کر رہے ہو تکبر میں نظر انداز مجھے قبریں کھودتے پھرو گے میرے ہم ناموں کی
2
0
2
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
Tweet media one
1
0
2
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
*وَ رَفَعۡنَا لَکَ ذِکۡرَکَ ؕ﴿۴﴾* *اورہم نے تیرا ذکر بلند کر دیا ۔*📎🩷🌿
2
0
2
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
*دخول رمضان کی دعاء* : *اَللّٰهُمَّ سَلِّمْنِىْ لِرَمَضَانَ وَسَلِّمْ رَمَضَانَ لِىْ وَتَسَلَّمْهُ مِنِّىْ مُتَقَبَّلًا* ترجمہ: یااللہ! آپ مجھے اس مہینے میں (گناہوں سے) بچا لیجئے اور مجھے رمضان تک پہنچا دیجئے اور اس مہینے کی (عبادات) کو میری طرف سے قبول فرمائیے۔
1
0
2
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
0
0
2
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
@itswahid18 King 👑 Always king 👑
0
0
2
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
Tweet media one
0
0
2
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
5 months
کون جانے یہ ترا شاعر آشفتہ مزاج کتنے مغرور خداؤں کا رقیب آج بھی ہے
0
0
1
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
_*DAILY HADEES SERIES*_ _*فرمان مصطفیٰ ﷺ:*_ _"صرف کھانے اور پینے سے باز رہنے کا نام روزہ نہیں بلکہ روزہ تو یہ ہے کہ لغو اور بے ہودہ باتوں سے بچا جاۓ۔"_ _*(مستدرک، 67/2، حدیث: 1611)*_
2
0
1
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
5 months
Tweet media one
1
0
2
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
*✨انسان کی سب سے بڑی ضرورت سکون ہے اور وہ بس اللّٰه تعالیٰ کی یاد میں ہے💯💦* *اَلَا بِذِکْرِاللّٰهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوْبُ* ✨
2
0
2
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
*بِسْـــــــمِ اللَّـهِ الـــــرَّحْمَنِ الرَّحِـــيمِ* *پہلا عشرہ رحمت کی دعا* *رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ* ترجمہ اے میرے رب مجھے بخش دے مجھ پر رحم فرما تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے
3
0
2
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
Tweet media one
2
0
1
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
Tweet media one
1
0
2
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
Tweet media one
0
0
2
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
*_🫀اتنــــا ٹھنـــڈا رمضـان عطـا کــرنـــــّْ͢ــے♥️ والـے میــرے رب ہمیـــں قــبر اور حــشر کــی🩵 گـــــّْ͢ــرمـی ســے مــحفوظ فــرمـانا!🤲🏻_* *_
1
0
2
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
Tweet media one
0
0
2
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
ماضی کے اچھے تعلقات کی لاج ضرور رکھنی چاہیےیہی چیز انسان کا ظرف اور شخصیت واضح کرتی ہے.....
2
0
2
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
5 months
مرشد شاعر تو ہوں میں لیکن اس شخص کیلئے مجھے لفظ تراش تراش کے لکھنے پڑتے ہیں
1
0
2
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
5 months
کوئی آیت پڑھ کے بھیج اِدھر میری آنکھیں نیند سے خالی ہیں 🤍💕💞🩵
0
0
2
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
تیرا رابطہ میری ہر دوا یہ دوا ملے تو میں ٹھیک ہوں✨🫀💯🙂
1
0
2
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
کڑوا سچ رمضان وہ واحد مہینہ ہے جس میں آخرت کا سامان سستا اور دنیا کا سامان مہنگا ہو جاتا ہے
0
0
2
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
0
0
2
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
@esha_shahzadi3 MA SHA ALLAH
0
0
2
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
1
0
2
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
7 months
@Lyrics_motion69 Walikum Salam::::!!!!!! RIGHT 💯✔️:::!!!
1
0
1
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
@Muhammad_Amir04 Pta ni yr koy smaj ni a rahy
0
0
0
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
5 months
Tweet media one
0
0
2
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
5 months
قفس کا قیمتی پنچھی ہوں سو خریدتے وقت مجھے اُڑا کے بھی دیکھا گیا گِرا کے بھی ...!!!
1
0
2
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
@Rt4Fatima_ G bilkol kartay hay
0
0
1
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
5 months
❤️کچھ لوگ واجب المحبت ہوتے ہیں🥀❤️ ❤️کیونکہ وہ دل میں نہیں روح میں اتر جاتے ہیں🥀❤️
0
0
2
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
جو گزاری نہ جا سکی ہم سے ہم نے وہ زندگی گزاری ہے جون ایلیا
2
0
2
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
0
0
2
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
5 months
آنسوؤں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئی🍁 وہ شخص____لفظوں کا یقین خاک کرےگا🍁
0
0
2
@RANAIMRAN123622
Cricket Only
6 months
@AbdulMoiz882683 Bilkol sahi kha g AP nay
0
0
2