القدس نیوز | اردو
@QudsUrdu
Followers
14K
Following
233
Media
483
Statuses
608
سرزمین قبلہ اول فلسطین کی خبروں کے لیے اردو میں سب سے بڑا نیوز نیٹ ورک
AlQuds
Joined October 2023
غزہ میں محلوں کے محلوں صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا غزہ کے شمال میں واقع جبالیہ کیمپ میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی۔
1
17
39
ہم دنیا بھر سے غزہ کے تمام حصوں تک انسانی امداد میں تیزی سے اور بڑے پیمانے پر اضافے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
0
22
69
فلسطینی خواتین کی خوشی دیدنی ہے اسرائیل جیل سے رہائی کے بعد اپنے گھروں کو جاتے ہوئے فلسطین کی آزاد خواتین کی مسکراہٹ دیدنی ہے 🇵🇸🔻
0
1
17
اسرائیلی جیل میں قید خاتون رہنما خالدہ جرار کی رہائی کے بعد استقبال کے مناظر
0
3
15
فلسطینی خواتین قیدی اسرائیلی جیل سے رہائی کے بعد خوشی کے لمحات
0
13
60
"سب سے بڑی نعمت یہ ہے کہ ہم نے آزادی دیکھی۔" حماس کے شہید رہنما شیخ صالح العروری کی بہن، جنہیں تبادلے کے معاہدے کے تحت رہا کر دیا گیا
1
17
89
فلسطین کے مغربی کنارے میں حماس کی فتح پر جشن منایا جا رہا ہے
0
8
84
فلسطین صحافی بشریٰ الطویل، اسرائیل قید سے رہائی کے بعد بیٹی سے ملتے ہوئے!
0
20
148
شام آزادی کی جانب پیش قدمی کر رہا ہے حریت پسند شہروں کا کنٹرول حاصل کر رہے ہیں
2
2
27
فلسطینی بہادر قوم ہے طولکرم میں اسرائیلی فوجی حملے کے دوران ایک فلسطینی اسرائیلی فوجی گاڑیوں کے سامنے فلسطین کا جھنڈا لہرا رہا ہے۔
1
21
95
شمالی غزہ مسلسل 27 دنوں سے مسلسل اسرائیلی بمباری اور فوجی محاصرے کی زد میں ہے۔
0
15
33
اسرائیلی قابض فوج الخلیل میں ایک معصوم فلسطینی کو گرفتار کرتے ہوئے
1
69
91
المغازی پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملے میں ایک شہری گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ ایک بزرگ خاتون سمیت کم از کم تین افراد شہید ہوئے۔
0
6
19
جب سے تم نےوزارت سنبھالی ہے، اسرائیلی اموات میں اضافہ ہوا، مزاحمت کئی گنا بڑھ گئی۔ تمھیں دہشت گردی کےالزام میں سزا سنائی گئی۔ تم صرف خون پر ناچنے اور تصویریں بنانے میں اچھے ہو۔ بیانات میں 100 فیصد، کام میں صفر۔ اسرائیلی حزب اختلاف رہنما یائرلیپڈ کی وزیردفاع بین گویر پر کڑی تنقید
2
164
441
فلسطینی مفکر منیر شفیق غزہ اور لبنان مزاحمت کا ہاتھ اوپر ہے اور وہ آخرکار قابض فوج پر غالب آئے گا۔
0
5
28
سانحہ جو ایک سال سے جاری ہے سردیوں کی آمد آمد ہے، اور خان یونس میں بے گھر فلسطینیوں کے خیمے بڑھ رہے ہیں، قابض اسرائیلی کی مسلط کردہ تباہی کی جنگ جاری ہے۔ عالمی برادری خاموش ہے
3
190
261
موسم سرما قریب آرہا ہے بے گھر فلسطینی خاندان خان یونس کے علاقے المواسی میں عارضی خیموں میں پناہ لینے پر مجبور ہیں
1
32
116
اسرائیل کے حقیقی دشمن ایران، حزب اللہ یا حماس نہیں بلکہ نیتن یاہو اور ان کے انتہا پسند وزرا ہیں۔ یہ لوگ اسرائیل کو تباہی اور تنہائی کی طرف لے جا رہے ہیں، تمام اسرائیلیوں ان کے خلاف احتجاج کریں اسرائیل کے سابق وزیراعظم ایہود اولمرٹ کا اہم بیان
0
40
80
امریکہ اور جرمنی نسل کشی میں ملوث ہیں بیت لاھیا میں 908 کلو وزنی امریکی MK-84 بم سےرہائشی عمارت کو نشانہ بنایا گیا، 100 سےزائد فلسطینی شہید ہوئے شمالی غزہ جرمن بارودی سرنگوں کے ساتھ جرمن ہتھیاروں کو بمباری کرنے، گھروں کو جلانے اور فلسطینیوں کو شہید کرنے کےلیے استعمال کیا جارہا ہے
0
41
49
جنگ اور تباہی کے باوجود تعلیم کا سلسلہ جاری ہے خان یونس میں ایک سال سے زیادہ تعلیمی محرومی کے بعد طلبہ دوبارہ تعلیم حاصل کرنے کے لیے کلاس میں موجود ہیں
5
330
1K