QasimUme1 Profile Banner
Qasim Umer Profile
Qasim Umer

@QasimUme1

Followers
10K
Following
123K
Media
3K
Statuses
136K

THANKS ALLAH 😇

Pakistan
Joined November 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@QasimUme1
Qasim Umer
2 hours
GOOD MORNING X FAMILY.
0
0
1
@QasimUme1
Qasim Umer
16 hours
گیس کے میٹر پر ماہانہ 1600 روپے فکس چارجز کر دیے گئے۔.تسی چلاؤ، نہ چلاؤ 1600 تواڈے پیو نوں وی دینا پے گا.
1
0
1
@QasimUme1
Qasim Umer
1 day
جس نے افتخار کی بچی کی خوشیاں چھینی ہیں خدا اس کی خوشیاں چھین لے. آمین
Tweet media one
0
1
1
@QasimUme1
Qasim Umer
1 day
یزید مردود تھا آج تک مردود ہے،. آج کے دور میں جو یزید بننے کی کوشش کرے گا وہ کیا کہلائے گا؟
0
1
2
@QasimUme1
Qasim Umer
1 day
بریکنگ نیوز . اب غریبوں کے لیے حکومت نے ایک اور پیکج دیا ہے صحت کارڈ بند کرنے کے بعد اب یوٹیلٹی سٹور مکمل طور پر بند .یوٹیلیٹی سٹور ملازمین فارغ، ھسپتالوں سے چھوٹے ملازمین فارغ، سکول ملازمین فارغ،.بس آپ فارم 47 کی وزیراعلی مریم نواز کی تصویریں انجوائے کریں. !!!
Tweet media one
Tweet media two
0
0
0
@QasimUme1
Qasim Umer
2 days
اتنی سہولت شریف خاندان کو میسر آئ ہے.لیکن حاصل کیا ہوا؟
0
0
2
@QasimUme1
Qasim Umer
2 days
تُسی سوئی گیس ساڑو یا نہ ساڑو . 600 تے توساں دینا پینا اے☺️
Tweet media one
Tweet media two
1
2
3
@QasimUme1
Qasim Umer
4 days
صرف ٹیکس دیں ۔. نظام کو آپ کی سہولیات سے غرض نہیں کوئ ڈوبتا ہے ڈوب جائے۔💔.
0
0
1
@QasimUme1
Qasim Umer
5 days
آب تو بس 25 کروڑ عوام کو اسی دن کا انتظار ہے
0
0
4
@QasimUme1
Qasim Umer
5 days
RT @KaliwalYam: یہ ویڈیو محفوظ رکھیں تاکہ کل کوئی woman کارڈ استعمال نہ کرے. آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر خاردار تاریں لگا کے عمران خان ک….
0
7K
0
@QasimUme1
Qasim Umer
5 days
میرے دیس میں کرکٹ کے میدان سکُھانے اور ناشتے لے کر جانے کے لئے ہیلی کاپٹر موجود ہیں لیکن درجنوں انسانی جانیں بچانے کے لئے نہیں۔۔
Tweet media one
0
1
1
@QasimUme1
Qasim Umer
6 days
اس کا دادا کون تھا ویسے کوئی جانتا ہے کیا
0
1
1
@QasimUme1
Qasim Umer
6 days
یہ صرف ایک کیس نہیں ایسے ہزاروں کیسز ہیں۔ جو انصاف کے انتظار میں ہیں۔
Tweet media one
0
0
1
@QasimUme1
Qasim Umer
6 days
قرآن کہتا ہے جیسا مرد ہوگا ویسی عورت ہوگی لیکن فرعون کو آسیہ کیوں ملی ؟.
1
2
4
@QasimUme1
Qasim Umer
8 days
اور اہل وفا کون ہوتے ہیں!!!
Tweet media one
0
0
1
@QasimUme1
Qasim Umer
9 days
Do You Support IRAN 🇮🇷✊🔥.
0
0
3
@QasimUme1
Qasim Umer
9 days
کیا ایران کو قطر اور بحرین میں موجود امریکی اڈوں پر حملہ کرنا چاہیے تھا ؟.یا اسرائیل کے ساتھ ہی جنگ جاری رکھتا۔۔۔.
0
0
0
@QasimUme1
Qasim Umer
9 days
کے۔پی۔کے بجٹ اور عمراخان کی ضمانتیں جُڑ گئی۔.آج بجٹ پاس ہوگا تو کل عمران خان کی ضامنتیں منظور ہوجائیگی اور.ساتھ ہی ملاقاتوں کا رُکا ہوا سلسلہ واپس کُھل جائے گا اور.قیادت سے مجبور خان کہے گا اچھا ٹھیک ہے بجٹ کر لیا پاس . لیکن. خان سوچے گا ضرور ان لوگوں نے مجھے نظر انداز کیا ہے۔.
0
0
4
@QasimUme1
Qasim Umer
10 days
یہ بندہ فائلر تھا ۔۔۔۔۔۔ . اور عورت نان فائلر تھی🤭.اب آگے آپ کی مرضی ۔۔۔۔ 😀😀
Tweet media one
0
0
0
@QasimUme1
Qasim Umer
10 days
بند کمروں میں سب متفق ہیں ایران پر حملہ ضروری تھا۔ امریکی وزیخارجہ
Tweet media one
0
0
2