
Pukhtunkhwa Times
@PukhtunkhwaTime
Followers
524
Following
1K
Media
536
Statuses
716
Breaking & Latest News Of Khyber Pukhtunkhwa | Join us for real & inspiring daily news
Khyber Pukhtunkhwa
Joined February 2025
0
0
2
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے واضح کیا ہے کہ علی امین گنڈاپور ہی خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ ہیں اور ان کی تبدیلی سے متعلق تمام افواہیں بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جھوٹی خبریں پارٹی کو تقسیم کرنے کی سازش ہیں، #KhyberPakhtunkhwa #AliAminGandapur #PTI #ImranKhan #kpk
0
0
0
Gold prices in Karachi rose sharply by Rs 8,400 per tola, reaching Rs 425,178. The price of 10 grams increased by Rs 7,202 to Rs 364,521. In the international market, gold climbed by $84, hitting $4,039 per ounce. #GOLD #GoldRate #GoldPrice #goldpricetoday #Pakistan
0
0
1
نوشہرہ میں جعلی پولیس مقابلے میں شہری کی ہلاکت پر سابق ایم پی اے سومی فلک نیاز نے شدید ردعمل دیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ حالات بگڑتے جا رہے ہیں، پولیس نے عدالت لے جانے کے بہانے حاد علی کو گھر سے نکال کر قتل کیا۔ سومی فلک نیاز نے واقعے پر افسوس اور متاثرہ خاندان سے ہمدردی کا اظہار کیا
0
0
0
0
0
0
اورکزئی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید، 19 خوارج ہلاک #KhyberPakhtunkhwa #Orakzai #ISPR #PakistanArmy
0
0
1
Saudi Arabia discovers major new gold reserves in the Makkah region spanning 100 km. #SaudiArabia #Saudi #Pakistan #Pakistani
0
0
0
نوشہرہ میں ایک ہی رات کے دوران تین مختلف چوری کی وارداتیں ہوئیں۔ میاں آباد کی جامع مسجد نور سے سولر سسٹم اور بیٹریاں، جبکہ مصری بانڈہ میں دکانوں سے نقدی اور موبائل فونز چوری کر لیے گئے۔ رشکئی میں ایک گھر سے طلائی زیورات اور نقدی بھی اڑا لی گئی۔ #Nowshera #CrimeWave #Police
0
0
0
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے وفاق کو کمزور کرنا ہے اس لیے پنجاب حکومت کو نشانہ بنایا، مجھے سمجھ نہیں آ رہا کہ پیپلزپارٹی چاہ کیا رہی ہے؟ #Pakistan #Pakistani #ppp #PMLN #BilawalBhuttoZardari #Punjab
0
0
0
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں عدالت میں پیش ہونے سے انکار کردیا۔ #Pakistan #Pakistani #ImranKhan #imrankhanPTI #ImranKhanForPakistan #PTI #ptiexposed
0
0
0
پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں بھارت پاکستان کا کوئی بھی طیارہ نہیں گرا سکا، چینی ہتھیار توقعات پر پورا اترے ہیں۔ #Pakistan #Pakistani #PakArmy #DGISPR #IndianAirForce
0
0
0
مشتاق احمد خان صاحب اسرائیلی جیل سے رہا ہو کر اردن پہنچ گئے۔ #Gaza #GazaGenocide #Israel #Palestina @SenatorMushtaq
1
4
4
صنم جاوید کی پراسرار گمشدگی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے، بیرسٹر سیف #sanamjaved #PTI #ImranKhan #Pakistan @sanamkh22
1
0
1
کراچی : گلستانِ جوہر میں گھر میں کام کرنے والی ماسیاں 3 کروڑ کا سونا لوٹ کر فرارہوگئیں، ساتھیوں کی مدد ماں بیٹی کویرغمال بناکر لوٹ مار کی گئی۔ #Pakistan #Karachi #Crime #CrimeNews
0
0
1
حماس کا کہنا ہے، جب تک اسرائیل کا قبضہ ختم نہیں ہوتا اور فلسطینی ریاست قائم نہیں ہوتی، ہم ہتھیار نہیں ڈالیں گے، #Gaza #GazaGenocide #Israel #Palestine #Hamas #Pakistan #flottilla #Flottiglia
0
0
2
پشاور: پاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے ، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے مطالبہ پر سپیکربابر سلیم سواتی نے مستعفی ہونے سے انکار کردیا ۔ #Pakistani #ptiexposed #AliAminGandapur #ImranKhan
0
0
1
بنگلہ نمبر 7 کب چھوڑ رہے ہیں؟ سینیٹر ایمل ولی خان سے سوال @ANPMarkaz #AimalWaliKhan #Pakistani #ptiexposed #ANP @AimalWali
0
1
1
میرے ذاتی سیکیورٹی اہلکار ولی باغ میں موجود ہیں۔ مجھے حکومت کے کسی سیکیورٹی کی ضرورت نہیں۔ایمل ولی خان #AimalWaliKhan #ANP #KhyberPakhtunkhwa @ANPMarkaz @AimalWali
0
0
1
کالجز کی آئوٹ سورسنگ کیخلاف صوبہ بھر میں اساتذہ کا کلاسز سے بائیکاٹ طلبہ سڑکوں پر آگئے #PMLN #ANP #AimalWaliKhan #KhyberPakhtunkhwa #ShehbazSharif #PTI #PTIofficial #student
0
0
1
In 2024, Pakistan ranked among the top 10 global markets for app downloads, recording 3.56 billion installs—a 9.2% year-on-year increase. The country placed 9th in downloads and 12th in total hours spent on apps, with users logging 79.1 billion hours—a 14.1% rise. #PakistanTech
0
0
1