Pti58 Profile Banner
🇵🇰اِنصافین🇵🇰 Profile
🇵🇰اِنصافین🇵🇰

@Pti58

Followers
17K
Following
58K
Media
1K
Statuses
49K

Joined June 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Pti58
🇵🇰اِنصافین🇵🇰
2 months
اردو ميں جسے ہم “بيوی ” بولتے هيں قرآن مجيد ميں اس کے لئے تین الفاظ استعمال ہوئے ہیں 1- إمراءة 2- زوجة 3- صاحبة إمراءة : امراءة سے مراد ايسی بيوی جس سے جسمانی تعلق تو ہو مگر ذہنی تعلق نہ ہو زوجة: ايسی بيوی جس سے ذہنی اور جسمانی دونوں تعلقات ہوں يعنی ذهنی اور جسمانی دونوں طرح👇
1
3
5
@Pti58
🇵🇰اِنصافین🇵🇰
2 months
آنكھوں کی ٹھنڈک تبھی ہو سکتی ہے جب جسمانی كے ساتھ ساتھ ذہنی ھم آہنگی بھی ھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
0
0
3
@Pti58
🇵🇰اِنصافین🇵🇰
2 months
قربان جائيں جس كے ہر لفظ كے استعمال ميں كوئی نہ كوئی حكمت پنہاں ہے اور رب تعالى نے جب دعا سکھائی تو ان الفاظ ميں فرمايا رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَاما "وأزواجنا" زوجہ سے استعمال فرمايا اس لئے كه👇
1
2
2
@Pti58
🇵🇰اِنصافین🇵🇰
2 months
یا ذہنی كسی طرح كاكوئی تعلق نہیں ہوگا توفرمايا (ﻳﻮﻡ ﻳﻔﺮ ﺍﻟﻤﺮﺀ ﻣﻦ ﺃﺧﻴﻪ ﻭﺃﻣﻪ وﺃﺑﻴﻪ ﻭﺻﺎﺣﺒﺘﻪ ﻭﺑﻨﻴﻪ) كيونکہ وہاں صرف اپنی فكر لگی ہو گی اس لئے صاحبته بولا اردو ميں: امراءتي , زوجتي , صاحبتي سب كا ترجمة بيوی ہی كرنا پڑے گاليكن ميرے رب كے كلام پر👇
1
0
0
@Pti58
🇵🇰اِنصافین🇵🇰
2 months
3- صاحبة : جہاں پر کسی قسم کا کوئی جسمانی يا ذہنی تعلق نہ ہو اللّٰہ تعالٰی نے اپنی ذات كو جب بيوی سے پاک کہا تو لفظ صاحبة بولا اس لئے كه یہاں كوئی جسمانی يا ذہنی تعلق نہیں ہے (ﺃﻧﻰ ﻳﻜﻮﻥ ﻟﻪ ﻭﻟﺪ ﻭﻟﻢ ﺗﻜﻦ ﻟﻪ ﺻﺎﺣﺒﺔ) اسی طرح ميدان حشر ميں بيوی سے كوئی جسمانی👇
1
0
0
@Pti58
🇵🇰اِنصافین🇵🇰
2 months
كے بارے میں کہ جب أولاد نہیں تھی تو بولا ( و امراتي عاقرا .... ) اور جب أولاد مل گئی تو بولا (ووهبنا له يحی و أصلحنا له زوجه ....) اس نكته كو اهل عقل سمجھ سكتے هيں اسی طرح ابولهب كو رسوا كيا يہ بول کر (وامرءته حمالة الحطب) كہ اس کا بيوی كے ساتھ بھی كوئی اچھا تعلق نہیں تھا👇
1
0
0
@Pti58
🇵🇰اِنصافین🇵🇰
2 months
وہاں بولا گيا جيسے (ﻭﻗﻠﻨﺎ ﻳﺎ آﺩﻡ ﺍﺳﻜﻦ ﺃﻧﺖ ﻭ ﺯﻭﺟﻚ ﺍﻟﺠﻨﺔ) اور نبی صلی اللّٰہ عليه و سلم كے بارے فرمايا (يأيها النبي قل لأزواجك) شايد اللّٰہ تعالٰی بتانا چاہتا ہے کہ ان نبيوں كا اپنی بيويوں كے ساتھ بہت اچھا تعلق تھا ایک عجيب بات هے حضرت زكريا علیه السلام👇
1
0
0
@Pti58
🇵🇰اِنصافین🇵🇰
2 months
كی بيوی مسلمان هو گئی تھی تو قرآن نے اس كو بھی " وامراءة فرعون" کہہ كر پكارا هے (ملاحظه كريں سورة التحريم كی آخری آيات ميں) یہاں پر جسمانی تعلق تو تھا اس لئے کہ بيوياں تهيں ليكن ذهنی ہم آہنگی نہیں تھی اس لئے کہ مذہب مختلف تھا 2- زوجة: جہاں جسمانی اور ذہنی پوری طرح ہم آہنگی ھو👇
1
0
0
@Pti58
🇵🇰اِنصافین🇵🇰
2 months
ہم آہنگی ہو~ صاحبة : ايسی بيوی جس سے نه جسمانی تعلق ہو نہ ذہنی تعلق ہو اب ذرا قرآن مجيد كی آيات پر غور كيجئے : 1- امراءة حضرت نوح اور حضرت لوط عليهما السلام كی بيوياں مسلمان نہیں ہوئی تھيں تو قرآن مجيد ميں ان كو " امراءة نوح " اور " امراءة لوط " كہہ كر پكارا هے،اسی طرح فرعون👇
1
0
1
@Pti58
🇵🇰اِنصافین🇵🇰
2 months
کر کے دکھائے گئے ہیں۞ {سورة یونس:آیت نمبر 12}
0
0
2
@Pti58
🇵🇰اِنصافین🇵🇰
2 months
اور جب انسان کو تکلیف پہنچتی ہے تو لیٹا اور بیٹھا اور کھڑا ہر حال میں ہمیں پکارتا ہے۔ پھر جب ہم اس تکلیف کو اس سے دور کر دیتے ہیں تو بے لحاظ ہو جاتا اور اس طرح گزر جاتا ہے کہ گویا کسی تکلیف کے پہنچنے پر ہمیں کبھی پکارا ہی نہ تھا۔اسی طرح حد سے نکل جانے والوں کو انکے اعمال آراستہ👇
1
3
12
@Pti58
🇵🇰اِنصافین🇵🇰
2 months
دوسروں کے لئے آسانی اور بھلائی کا معاملہ کرو تاکہ دعائیں ملیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
2
7
15
@Pti58
🇵🇰اِنصافین🇵🇰
2 months
آپ کی منتظر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
0
0
3
@Pti58
🇵🇰اِنصافین🇵🇰
2 months
آپ اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہوتے ہیں تو کچھ اسی عادت کے لوگ بنا کسی مقصد کے آپکی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں اس لئے جب آپ اپنی منزل پر رواں دواں ہوں اور لوگ آپ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کریں تو ان سے الجھنے کی بجائے اپنی منزل کی طرف رواں دواں رہیں کامیابی👇
1
2
3
@Pti58
🇵🇰اِنصافین🇵🇰
2 months
آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ گندگی کے ڈھیر پر بیٹھا یا روڈ کے کنارے سویا ہوا کتا گاڑی کے پیچھے کچھ فاصلے تک بھونکتا اور دوڑتا ہے نہ یہ کتا آپ سے گاڑی چھیننا چاہتا ہے نہ گاڑی میں بیٹھنا چاہتا ہے اور نہ ہی اسے گاڑی چلانی ہے بس خوامخواہ بھوکنا اس کی عادت ہے ایسے ہی زندگی کے سفر میں جب👇
1
7
12
@Pti58
🇵🇰اِنصافین🇵🇰
2 months
ھے~ اللہ تعالی نیکی کرنے اور نیکی کی تلقین کرنے توفیق عطا فرمائے آمین
1
7
7
@Pti58
🇵🇰اِنصافین🇵🇰
2 months
ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﺳﮑﺎ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﮔﮭﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﯾﮧ ﻣﺘﻮﮐﻠﯿﻦ ﮐﯽ ﻋﻼﻣﺖ ﮨﮯ~ (9) ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺑﮩﺖ ﮐﻢ ﺳﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﯾﮧ ﻣﺤﺒﯿﻦ ﮐﯽ ﻋﻼﻣﺖ ﮨﮯ~ (10) ﺟﺐﻣﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍسکیﮐﻮﺋﯽ ﻣﯿﺮﺍﺙ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ یہ زاہدین کی علامت👇
1
7
7
@Pti58
🇵🇰اِنصافین🇵🇰
2 months
ﺍﺳﮯ ﻣﺎﺭﮮ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﭼﻼ ﺟﺎﺋﮯ ﭘﮭﺮ ﻣﺎﻟﮏ ﺍﺳﮯ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﭨﮑﮍﺍ ﮈﺍﻝ ﺩﮮ، ﺗﻮ ﯾﮧ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺁ ﮐﺮ ﮐﮭﺎ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﯾﮧ ﺧﺎﺷﻌﯿﻦ ﮐﯽ ﻋﻼﻣﺖ ﮨﮯ~ (8) ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻨﮯ👇
1
6
5
@Pti58
🇵🇰اِنصافین🇵🇰
2 months
ﻣﯿﮟ ﮨﻮ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺩﻭﺭ ﺟﻮﺗﮯ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ، ﺍﺩﻧﯽٰ ﺟﮕﮧ ﭘﺮ ﺭﺍﺿﯽ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﯾﮧ ﻣﺘﻮﻓﻘﯿﻦ ﮐﯽ ﻋﻼﻣﺖ ﮨﮯ~ (7) ﺍﮔﺮ ﺍﺳﮑﺎ ﻣﺎﻟﮏ ﺍﺳﮯ ﻣﺎﺭﮮ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﭼﻼ ﺟﺎﺋﮯ، ﭘﮭﺮ مالک👇
1
6
5
@Pti58
🇵🇰اِنصافین🇵🇰
2 months
(5) ﺍﮔﺮ ﺍﺱ کا ﻣﺎﻟﮏ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﻗﻮﺕ ﺍﻭﺭ ﻃﺎﻗﺖ ﮐﮯ، ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮭﯿﻨﺘﺎ، ﺩﻭﺭ ﺳﮯ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ ﮨﯽ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ، ﯾﮧ ﻣﺴﮑﯿﻦﮐﯽﻋﻼﻣﺖ ﮨﮯ~ (6) ﺟﺐ ﻣﺎﻟﮏ ﺍﭘﻨﮯ گھر👇
1
6
5