Prof.M.Ismail
@ProfMIsmail
Followers
12K
Following
14K
Media
224
Statuses
12K
Ex Assistant Professor Government College Peshawar. Human Rights Defender
Marghuz - Swabi, Pakistan
Joined January 2012
غیر ریاستی عناصر کی دہشتگردی اور ریاستی جنگوں اور تشدد میں واضح فرق ہے۔ ریاستی جنگیں اقتدار، زمین اور وسائل قبضہ کرنے کے لئے ریاستیں لڑتی ہیں۔ جبکہ غیر ریاستی عناصر دہشتگردی کے لئے اسلامی عقیدہ جہاد کو استعمال کرکے مخالف عقیدہ رکھنے والوں کو قتل کرتے ہیں۔
0
0
0
دنیا میں جہاں بھی دہشت گردی ہوتی ہے ان دہشتگردوں میں اکثریت ان مسلمانوں کی ہوتی ہے جو جہاد کے عقیدے سے متاثر ہوتے ہیں۔ لیکن پھر بھی ہم دعوی کرتے ہیں کہ اسلام امن کا مذہب ہے۔
1
2
13
یہ پختہ عقیدہ رکھنے والے مسلمان اتنے دہشت گرد کیوں بن جاتے ہیں ؟ یہ عقیدہ اتنی انسان دشمنی اور نفرت کیوں پیدا کرتا ہے ؟
1
0
4
تحریک انصاف والے کنفیوز تھے کہ کیا کریں کبھی گالیاں دیں، کبھی جلسے کئے ، مظاہرے کئے، دھرنے دئے ،منت سماجت کی۔ اچکزئ صاحب نے مزید کنفیوز کیا۔ اور بات جرگوں سے سیمینار پر آئی۔ کوا چلا ہنس کی چال اپنی بھی بھول گیا۔
6
2
30
تحریک انصاف کے سیاسی کمیٹی کی کوئی حیثیت نہیں۔ یہ عمران کی منظوری کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کرسکتی۔ وہ اس کمیٹی کوکسی بھی وقت ختم کرسکتا ہے۔ اچکزئی صاحب عمران کا کارکن اور مرید بن گیا۔
3
0
16
عمران خان انتہائی درجہ کا خود پسند اور خود پرست انسان ہے۔ وہ سوچتا ہے میں نہیں تو کوئ بھی نہیں۔ اس کی ساری سیاست اس کی ذات کے گرد گھومتی ہے
2
2
31
شیر افضل مروت سے عمران خان کی نفسیات، شخصیت اور حرکات کے بارے میں سن کر عمران خان کی سیاسی ناپختگی اور بچپنے کا اندازہ ہوتا ہے۔
1
1
27
پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت ،سرکاری مراعات تک رسائی، کرپشن کی مکمل آزادی اور کچھ لوگوں پر ہاتھ نہ ڈالنے کی وجہ سے یہ جماعت زندہ اور فعال ہے۔
2
5
15
براۓ تصحیح؛ پی ٹی آئی نے @mjdawar کے مقابلے میں امیدوار کھڑا کیا جو الیکشن ہار گیا۔ عمران نیازی کے دور میں @ProfMIsmail، @Gulalai_Ismail اور انکی فیملی بدترین فسطائیت کے شکار ہوئے۔ عمران نیازی کے دور میں سانحہ خڑکمر ہوا۔ عمران نیازی کے دور میں محسن داوڑ، دیگر ساتھی جیل میں رہے۔
برائے یاددہانی ؛ عمران خان نے بلوچستان کے لاپتہ افراد بازیاب کروائے۔ اختر مینگل نے اعتراف کیا۔ عمران خان نے مطیع اللہ جان کے اغواء پر فیض حمید کو تنبیہہ کی اور اسے چوبیس گھنٹوں میں بازیاب کروایا۔ عمران خان نے پشتون تحفظ موومنٹ کے سامنے اپنے امیدوار کھڑے نہیں کیے۔ محسن داوڑ اور
6
17
58
فیض حمید نے بحیثیت ڈی جی آئی ایس ائی سیاست فوج کی مرضی سے کی تھی لیکن اس عہدے سے ہٹانے اور ریٹائرمنٹ کے بعد اس کی سیاست میں حصہ لینے میں فوج کی مرضی شامل نہیں تھی۔ اور اسی وجہ سے دوسرے الزامات کے علاوہ اس پر سیاست میں حصہ لینے کا الزام لگا کر اسے سزا دی گئ۔
0
0
0
تحریک انصاف کے حکمرانوں نے پشتونخوا کے ہسپتالوں کا بیڑا پہلے سے غرق کیا ہے اب ڈاکٹروں کی ڈیوٹی میں حکمرانوں کے آنے پر اٹھ کر استقبال کرنا اور پروٹوکول دینا بھی شامل کردیا۔ بے شرمی کی انتہا ہے۔
5
8
34
عمران خان چین اور سعودی کے حکمرانوں کی طرح اختیارات چاہتا تھا۔ اس نے اس مقصد کے لئے جنرل فیض کو استعمال کرنا چاہا لیکن جنرل فیض نے بڑی ہوشیاری سے اپنے مقاصد کے حصول کے لئے عمران خان کو اپنے جال میں پھنسایا۔ اب دونوں بھگتیں گے۔
1
3
20
جولوگ فیض حمید کی سزا پر دکھی ہیں وہ طرح طرح کے جواز اور بہانے تلاش کرکے سوال اٹھاتے ہیں۔
0
2
15
فیض حمید بہت چالاک تھا اسے عمران خان اور اس کی بیوی کی شخصیت ، نفسیات اور ذہنی پسماندگی کی خوب پہچان تھی اس لئے بڑی آسانی سے ان دونوں کو شیشے میں اتار کر مستقبل میں ریاست پر قبضہ کرنے کا منصوبہ بنایا۔۔
3
3
11
ناروے کے سفیر کا سپریم کورٹ میں آکر کھلی عدالت میں ایک مقدمے کی کاروائی دیکھنا کوئی سفارتی، اخلاقی اور قانونی غلطی نہیں۔ اس پر سیخ پا ہونا بچگانہ حرکت ہے۔
1
3
17
عمران خان کی بہنیں احتجاج کرتی ہی، دھرنے دیتی ہیں، حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرتی ہیں ۔ اسے سیاست کہتے ہیں اس لیے وہ عورتیں مکمل سیاسی ہیں اور فعال سیاست کرتی ہیں۔ جبکہ تحریک انصاف کے عہدیدار خاموشی اختیار کیے ہوئے اس کا مطلب ہے کہ وہ سیاست نہیں کرتے اور وہ غیر سیاسی مخلوق ہیں۔
0
7
22
کیا اچھا ہوگا کہ جنرل فیض کے خلاف آئندہ کی کاروائی میں عمران خان اور جنرل آصف غفور کو بھی ٹانکا جائے۔
4
4
37
جنرل فیض کے سزا ہونے پر بہت سوں کے پیٹوں میں سخت درد ہوگی لہٰذا وہ اس پر کمنٹ کرتے وقت شائیں پائیں کریں گے۔
2
5
25
جو اپنے دور میں فوجی جرنیل کو باپ بناکر خدا بنے بیٹھے تھے۔اب وہی دونوں باپ بیٹا اپنے بد اعمالیوں کی سزائیں بھگتیں گے۔
3
2
25
تحریک انصاف اور پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے اتحاد میں پی ٹی آئی والوں نے پی میپ سے کچھ نہیں سیکھا لیکن پی میپ نے پی ٹی آئی سے خوب بد زبانی اور گالیاں سیکھیں۔
2
4
23