PresidentIJT Profile Banner
Hassan Bilal Hashmi Profile
Hassan Bilal Hashmi

@PresidentIJT

Followers
13K
Following
731
Media
401
Statuses
831

Official Twitter handle of President (Nazim-e-Ala) Islami Jamiat-e-Talaba Pakistan (@JamiatPK)

Joined June 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@PresidentIJT
Hassan Bilal Hashmi
13 days
اسلامی جمعیت طلبہ کا قیام آج 78 سال کا سفر مکمل کرچکا ہے۔ یہ سفر محض ایک تنظیم کی تاریخ نہیں، بلکہ دعوت، تنظیم اور تربیت کے اُس عظیم مشن کا زندہ تسلسل ہے، جس کی بنیاد 1947ء میں چند بلند کردار اور باہمت طلبہ نے رکھی تھی۔ #78yearsofJamiat
0
5
5
@PresidentIJT
Hassan Bilal Hashmi
13 days
78 years of struggle, vision & sacrifice. Islami Jamiat-e-Talaba continues to shape minds and morals #78YearsOfJamiat
0
7
8
@PresidentIJT
Hassan Bilal Hashmi
13 days
78 years of nurturing students leadership rooted in values, discipline and purpose. #78YearsOfJamiat
1
6
9
@PresidentIJT
Hassan Bilal Hashmi
13 days
سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ کی فکر کی وارث، اقامتِ دین اور بامقصد طلبہ سیاست کی امین— اسلامی جمعیت طلبہ کو ۷۹ واں یومِ تاسیس مبارک ہو۔ ۲۳ دسمبر ۱۹۴۷ سے شروع ہونے والا یہ سفر آج ۷۹ویں سال میں داخل ہو چکا ہے۔ #78YearsOfJamiat
0
6
8
@PresidentIJT
Hassan Bilal Hashmi
17 days
𝗜𝗻𝘁𝗲𝗿𝗻𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝗮𝗹 𝗟𝗲𝗮𝗱𝗲𝗿𝘀𝗵𝗶𝗽 𝗦𝘂𝗺𝗺𝗶𝘁 𝟮𝗸𝟮𝟱 | 𝗜𝗜𝗙𝗦𝗢 | 𝗝𝗮𝗺𝗶𝗮𝘁 𝗣𝗞 ✨ 𝗛𝗼𝗻𝗼𝗿𝗮𝗯𝗹𝗲 𝗚𝘂𝗲𝘀𝘁 Hassan Bilal Hashmi President Islami Jamiat-e-Talaba Pakistan. 🗓️ 20-21 Dec 2025 📍Islamabad. #JamiatPk #LeadershipSummit2k25 #IIFSO
0
1
3
@PresidentIJT
Hassan Bilal Hashmi
25 days
ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر حسن بلال ہاشمی نے سٹوڈنٹس ایجوکیشنل ایکسپو نشتر ہال پشاور میں شرکت کی اور طلباء سے خطاب کیا۔ ناظم صوبہ خیبر پختونخواہ برادر اسفندیار عزت بھی ہمراہ تھے۔ #JamiatPk #STEPPeshawar #JamiatPeshawar
1
2
8
@PresidentIJT
Hassan Bilal Hashmi
26 days
SEE 2k25 | Gul Abad College | Malakand Agency ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر حسن بلال ہاشمی نے سٹوڈنٹس ایجوکیشنل ایکسپو گل آباد کالج میں شرکت کی اور طلباء سے خطاب کیا۔ ناظم صوبہ خیبر پختونخواہ برادر اسفندیار عزت بھی ہمراہ تھے۔ #StudentExpo2025 #JamiatMAM #JamiatPK
0
2
9
@PresidentIJT
Hassan Bilal Hashmi
2 months
𝗛𝗮𝗾 𝗗𝗼 𝗧𝗮𝗹𝗮𝗯𝗮 𝗖𝗼𝗻𝘃𝗲𝗻𝘁𝗶𝗼𝗻 | 𝗠𝘂𝘇𝗮𝗳𝗳𝗮𝗿𝗮𝗯𝗮𝗱 برادر حسن بلال ہاشمی (ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان) نے حق دو طلبہ کنونشن میں خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔ #HaqDoTalabaKo #حق_دو_طلبہ_کو #JamiatPk
0
1
10
@PresidentIJT
Hassan Bilal Hashmi
2 months
میڈیکل کے طلبہ کی جدوجہد رنگ لے آئی پی ایم ڈی سی نے میڈیکل کے طلبہ کے تمام مطالبات تسلیم کر لیے سیشن 2024 میں ایڈمیشن لینے والے طلبہ کیلئے 1: اٹینڈس کی پرسنٹیج 85٪ کو ختم کرتے ہوئے سابقہ پرسنٹیج بحال کر دی گئی ہے۔ 2: پاسنگ مارکس کی سابقہ پرسنٹیج ہی بحال رکھی جائے گی۔#JamiatPK
0
4
11
@PresidentIJT
Hassan Bilal Hashmi
2 months
Central President of Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan, Brother Hassan Bilal Hashmi, graced Student Expo Attock 2k25 organized by Attock Jamiat with his special presence. He addressed the attendees and delivered an inspiring speech. #StudentExpoAttock #JamiatPK
1
4
19
@PresidentIJT
Hassan Bilal Hashmi
2 months
تنظیمی دورہ ناظم اعلٰی صوبہ خیبر پختونخواہ پشاور مقام ناظم اعلٰی برادر حسن بلال ہاشمی نے پشاور مقام کا تنظیمی دورہ کیا۔
0
2
15
@PresidentIJT
Hassan Bilal Hashmi
2 months
ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر حسن بلال ہاشمی نے ناظمِ صوبہ پنجاب جنوبی برادر ابوذر غفاری کے ہمراہ جامعہ پنجاب (مقام) کا تنظیمی دورہ کیا۔ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب بھی برادر احسن فرید اس موقع پر موجود تھے۔ اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب #JamiatPrideOfPU
0
6
33
@PresidentIJT
Hassan Bilal Hashmi
3 months
ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر حسن بلال ہاشمی سے قائمقام امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم لیاقت بلوچ اور امیر جماعت اسلامی لاہور محترم ضیاالدین انصاری نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ اس موقع پر اجتماعِ عام جماعت اسلامی پاکستان کے حوالے سے نظمِ جمعیت سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔
1
6
34
@PresidentIJT
Hassan Bilal Hashmi
3 months
𝐎𝐫𝐠𝐚𝐧𝐢𝐳𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐕𝐢𝐬𝐢𝐭 – 𝐏𝐮𝐧𝐣𝐚𝐛 𝐒𝐨𝐮𝐭𝐡 📅 𝐒𝐜𝐡𝐞𝐝𝐮𝐥𝐞: 23 Oct – PU + Lahore Maqam 24 Oct – Lahore Region 26 Oct – Multan Region 27 Oct – BZU #Jamiat #IslamiJamiatTalaba #PunjabSouth #HassanBilalHashmi #OrganizationalVisit
0
1
11
@PresidentIJT
Hassan Bilal Hashmi
3 months
ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر حسن بلال ہاشمی اور ناظم اسلامی جمعیت طلبہ خیبرپختونخواہ برادر اسفندیار عزت نے جامعہ ملاکنڈ مقام کے زیر اہتمام تین روزہ تربیت گاہ میں شرکت کی اور شرکاء تربیت گاہ سے خطاب کیا۔ #JamiatPK
1
15
71
@PresidentIJT
Hassan Bilal Hashmi
3 months
ہفتہ یکجہتی فلس-طین یوم سیاہ آج اسلامی جمعیت طلبہ ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں یوم سیاہ منائی گی۔ #palestine #JamiatPk #PalestineSolidarityWeek
0
3
16
@PresidentIJT
Hassan Bilal Hashmi
3 months
تنظیمی دورہ ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان، برادر حسن بلال ہاشمی نے گجرانوالہ ڈویژن کا تنظیمی دورہ کیا۔ اس موقع پر ناظمِ صوبہ پنجاب شمالی، برادر احمد عبداللہ بھی موجود تھے۔ #OrganizationalVisit #PresidentIJT #JamiatPK
0
2
11
@PresidentIJT
Hassan Bilal Hashmi
3 months
𝐁𝐈𝐙 𝐒𝐏𝐇𝐄𝐑𝐄 𝟐𝟎𝟐𝟓 — Annual Forum for Business Students President Islami Jamiat Talaba Pakistan, Br. Hassan Bilal Hashmi, joined the Annual Forum for Business Students as Chief Guest. #JamiatPK #Students #NEXT
0
2
11
@PresidentIJT
Hassan Bilal Hashmi
3 months
اسلامی جمعیت طلبہ نے ٹرمپ کے 20 نکاتی امن منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ فلسطینی عوام کے حقوق کی پامالی اور ناجائز اسرائیلی قبضے کو قانونی حیثیت دینے کی کوشش ہے۔ فلسطین پر اسرائیل نامی ریاست کسی صورت قبول نہیں حسن بلال ہاشمی ناظمِ اعلیٰ، اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان
0
1
8
@PresidentIJT
Hassan Bilal Hashmi
4 months
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور عبداللّٰہ بن عباس اور کارکنان کی رہائی کے بعد مرکزی دفتر آمد۔ ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر حسن بلال ہاشمی نے معتمد عام برادر وسیم حیدر کے ہمراہ ان کا استقبال کیا۔ #JamiatPK #JamiatPrideOfPU
0
2
10