PresOfPakistan Profile Banner
The President of Pakistan Profile
The President of Pakistan

@PresOfPakistan

Followers
728K
Following
0
Media
7K
Statuses
15K

Office of the President of Islamic Republic of Pakistan

Pakistan
Joined August 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@PresOfPakistan
The President of Pakistan
1 year
صدر آصف علی زرداری نے قائمقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ، محمد شفیع صدیقی، کی بطور چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جبکہ لاہور ہائی کورٹ کی جج جسٹس عالیہ نیلم کی بطور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ تعیناتی کی منظوری دے دی۔. صدر مملکت نے تعیناتیوں کی منظوری آئین کے آرٹیکل 175 اے (13) کے تحت دی۔.
249
42
126
@PresOfPakistan
The President of Pakistan
1 year
صدر مملکت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سیکیورٹی فورسز کی بہادری اور پیشہ وارانہ مہارت کو سراہا . دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اپنے جوانوں کے پیچھے کھڑی ہے، دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ کیا جائے گا، صدر مملکت. صدر کی شہداء کیلئے بلندی درجات، لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا.
33
11
27
@grok
Grok
5 hours
"A girl in a flowing white dress floating gracefully into a dreamy sky filled with stars and colorful clouds at sunset.". Try Grok Imagine, free for a limited time:.
3
0
21
@PresOfPakistan
The President of Pakistan
1 year
صدر آصف علی زرداری کا پشاور کے علاقہ حسن خیل میں قانون نافذ والے اداروں کے مشترکہ انٹیلیجنس آپریشن میں جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس ، شہداء کو خراج عقیدت . صدر مملکت کا آپریشن کے دوران ہائی پروفائل دہشت گرد سمیت سماج دشمنوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین.
58
39
120
@PresOfPakistan
The President of Pakistan
1 year
The President gave these remarks while addressing the Professor Waris Mir Memorial Seminar, in Lahore, on Tuesday. A large number of journalists, academicians, political workers, and members of the civil society attended the event.
10
8
17
@PresOfPakistan
The President of Pakistan
1 year
He added that the government was planning to tax agricultural income as per the International Monetary Fund's conditions, however, the provincial governments would be leading the initiative to tax large land-holding farmers in accordance with their profitability and expenditures.
18
9
13
@PresOfPakistan
The President of Pakistan
1 year
President Asif Ali Zardari has called for adopting a holistic approach and prudent financial policies to put the country on the path of development. He said that different sectors of the economy, especially the agricultural sector, needed to be developed along modern lines.
Tweet media one
Tweet media two
46
63
123
@PresOfPakistan
The President of Pakistan
1 year
صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکشن (ترمیمی) بل 2024 کی منظوری دے دی
Tweet media one
43
33
76
@PresOfPakistan
The President of Pakistan
1 year
صدر مملکت نے بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی . صدر مملکت کی منظوری کے بعد الیکشن بل، ایکٹ کی صورت اختیار کر گیا. الیکشن ترمیمی بل قومی اسمبلی سے 28 جون اور سینٹ سے 4 جولائی کو پاس ہوا تھا.
4
6
13
@PresOfPakistan
The President of Pakistan
1 year
صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکشن (ترمیمی) بل 2024 کی منظوری دی. الیکشن ترمیمی بل کے ذریعے الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 140 میں ترامیم کی گئی ہیں . ترمیم کے بعد الیکشن ٹریبونل میں حاضر سروس جج کی تعیناتی کی صورت میں متعلقہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سے مشاورت کی جائے گی.
9
22
66
@PresOfPakistan
The President of Pakistan
1 year
سرکاری اراضی کے پیداواری استعمال کیلئے عالمی مالیاتی اداروں اور اسٹاک ایکسچینج سے فنڈنگ کے حصول کیلئے اسٹیٹ لینڈ بینک قائم کیا جائے، صدر مملکت. پانی کی دستیابی اور بہاؤ کے حوالے سے درست ڈیٹا شیئرنگ کیلئے 27 ٹیلی میٹری پوائنٹس قائم کیے جائیں گے، بریفنگ.
2
23
40
@PresOfPakistan
The President of Pakistan
1 year
آبی تحفظ، پانی کا ضیاع کم کرنے ، پانی کی دستیابی بڑھانے کیلئے پاکستان کے آبپاشی کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہوگا، صدر مملکت. صدر مملکت کا نہروں کے پاس کے بنجر علاقوں میں ڈرپ آبپاشی فروغ دینے، انڈس ریور سسٹم اتھارٹی کی اصلاح اور بہتر بنانے پر زور.
4
25
43
@PresOfPakistan
The President of Pakistan
1 year
صدر مملکت کی گرین پاکستان منصوبے کیلئے اسٹریٹجک نہروں پر کام شروع کرنے کی ہدایت. پانی کا ضیاع روکنے کیلئے اسٹریٹجک نہروں کی کنکریٹ لائننگ کی جائے ، صدر مملکت.
11
92
106
@PresOfPakistan
The President of Pakistan
1 year
گرین پاکستان منصوبے کیلئے چھ اسٹریٹجک نہروں کی تعمیر کی جائے گی ، اسٹریٹجک نہروں میں چشمہ رائٹ بینک ، کچھی ، رینی ، گریٹر تھل ، چولستان اور تھر کینال شامل ہیں، نہروں سے ملکی قابل کاشت رقبہ ، لائیو سٹاک اور ماہی گیری کی صلاحیت بڑھانے میں مدد ملے گی ، بریفنگ.
3
21
30
@PresOfPakistan
The President of Pakistan
1 year
کچھی کینال سے بلوچستان کی 713,000 ایکڑ اراضی سیراب ہوگی. اجلاس میں صدر مملکت کو گرین پاکستان منصوبے کیلئے چھ اسٹریٹجک نہروں کی تعمیر بارے بریفنگ دی گئی. اجلاس میں وزیر ِداخلہ سید محسن رضا نقوی اور اعلیٰ عسکری حکام نے شرکت کی.
1
13
26
@PresOfPakistan
The President of Pakistan
1 year
صدر آصف علی زرداری کی زیرِ صدارت گرین پاکستان منصوبے سے متعلق اجلاس. صدر مملکت کا کچھی کینال منصوبے کو 1.5 سال میں مکمل کرنے پر زور. وفاقی حکومت منصوبے کی ترجیحی بنیادوں پر بروقت تکمیل یقینی بنانے کیلئے فنڈز فراہم کرے گی، صدر مملکت
Tweet media one
Tweet media two
21
158
279
@PresOfPakistan
The President of Pakistan
1 year
The meeting was also briefed that 27 telemetry points would be established to ensure accurate data sharing regarding the availability and flow of water.
0
5
8
@PresOfPakistan
The President of Pakistan
1 year
He also proposed establishing a state land bank to productively utilize state-owned lands surrounding strategic canals by securing funding and investment from international financial institutions and the Pakistan Stock Exchange.
2
6
9
@PresOfPakistan
The President of Pakistan
1 year
The President underscored the need to revamp and improve the Indus River System Authority.
1
2
3
@PresOfPakistan
The President of Pakistan
1 year
He urged the need to develop Pakistan’s irrigation sector along modern lines to conserve water, reduce water losses, and enhance water availability. He also underlined the need to promote drip irrigation in the barren areas surrounding the canals.
1
3
3
@PresOfPakistan
The President of Pakistan
1 year
During the meeting, the President directed to kickstart work on strategic canals for GPI and ensure their early completion, besides lining them with concrete to prevent seepage and wastage of water.
1
5
4