Positive Pakistan
@Positive_Pk
Followers
594
Following
7K
Media
791
Statuses
11K
To develop positive attitude for better Pakistan. #PositivePakistan
Lyallpur, Pakistan
Joined March 2018
قاصد سن____ چھوڑ گلے شکوے،یہ بتا.. اس نے پہلے کیا کہا،پھر کیا کہا،پھر کیا کہا؟ #poetry
0
4
7
محسن بیگ کا جرم صرف عمران خان پر تنقید اور ان کے چہیتے وزیر مراد سعید کو ایکسپوز کرنا ہے۔ ان کے گھر میں ڈاکوں کی طرح داخل ہوگے تو کیا وه آپ کا استقبال ہاتھ میں پھولوں کے ہار سے کریں گے ؟ #IstandWithMohsinBaig
#mohsinbaig
0
4
4
خدارا اس قوم پر رحم کریں۔ کیا عوام نے آپ کو ووٹ دے کر اور آپ سے امیدیں وابستہ کر کہ کوئی گناہ کیا ہے ؟ آپ ہمیں اتنی بڑی سزا نا دیں کہ غریب آدمی کے پاس کوئی آپشن نا بچے۔ کیا آپ کو بلکل بھی خوف خدا نہیں ہے ؟ @ImranKhanPTI
#petrolprice
0
11
14
74 سال بعد پہلی بار ایک خاتون جسٹس عائشہ ملک نے بطور سپریم کورٹ جج حلف اٹھا لیا ۔ #womeninlaw
#justiceayeshamalik
0
4
6
دِیا احساس کا ہو، امید کا ہو، انتظار کا ہو، کوشش کا ہو، صبر کا ہو، محبت کا ہو، اچھائی کا ہو یا حوصلے کا ہو...! کوشش کریں وہ جلتا رہے، بجھ گیا تو سب ختم...! شب بخیر🌸
0
1
2
جب آپ کی زندگی کا مقصد لاکھوں روپے کمانا نہیں بلکہ ہزاروں لوگوں کے کام آنا ہوگا تو کروڑوں روپے خودبخود آپ کے پاس آجائیں گے 🔥🌹♥
1
2
4
144th birth anniversary of Dr Allama Iqbal to be observed tomorrow https://t.co/c7bTZ1woWp
#AllamaIqbal #birth #anniversary #Pakistan
0
9
8
"The idea of (khudi) is central to Iqbal's system of thoughts (Khudi ) to Iqbal is not just a reason but a direction " #AllamaIqbal
0
10
7
"Oh fellows I'm here for a few moments as a guest " "Like morning star I'll fade and vanish in few moments " #AllamaIqbal
0
6
4
"Religion to Iqbal is mortality and social justice that ensures as forming the basis of human society " #AllamaIqbal
0
6
3
"The idea of (khudi) is central to Iqbal's system of thoughts (Khudi ) to Iqbal is not just a reason but a direction " #AllamaIqbal
0
8
2
142nd birth anniversary of poet of the East and philosopher, Hakeemul-Ummat, Dr Allama Muhammad Iqbal 💚 #AllamaIqbal
0
9
5
پرندوں کی دنیا کا درویش ہوں میں کہ شاہین بناتا نہیں آشیانہ #AllamaIqbal
0
2
0
اقبال مفکر پاکستان تھے یا منکر پاکستان، اس پر ڈیبیٹ کرنافضول ہے۔بس اقبال منفرد تھے، جنہوں نےمظلوم و محکوم قوموں کو خودی و خوداعتمادی، کوشش، ہمت، جستجو، کا درس دیتےہوئے پوری بنی نوع انسان کو انسانیت نوازی کا پیغام سنایا، یہ پیغام آجکی نسل کیلئے کامیابی کاراستہ ہے! #AllamaIqbal
0
3
0
بڑا کــــــریم ہے اقبال بے نــــــوا لیــــــکن عطائے شعلہ شرر کے سوا کچھ اور نـہیں خرد کے پاس خبر کے سوا کچھ اور نہیں تــــــرا علاج نظر کے سـوا کچھ اور نہیں۔۔!! #AllamaIqbal
0
2
0
نہیں ہے ناامید اقبال اپنی کشت ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی #AllamaIqbal
0
4
1
خبر نہیں ہے کیا نام اس کا، خدا فریبی کہ خود فریبی عمل سے فارغ ہُوا مسلماں بنا کے تقدیر کا بہانہ #AllamaIqbal
0
3
0
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں نظر آتی ہے اُن کو اپنی منزل آسمانوں میں #AllamaIqbal
0
5
2
خبر نہیں ہے کیا نام اس کا، خدا فریبی کہ خود فریبی عمل سے فارغ ہُوا مسلماں بنا کے تقدیر کا بہانہ (علامہ اقبال رحمتہ اللہ) #AllamaIqbal
0
3
0
تری دعا سے قَضا تو بدل نہیں سکتی مگر ہے اس سے یہ مُمکن کہ تُو بدل جائے Your prayers can't avert decrees of Fate at all. Your Self can change, but none knows what else may befall. #AllamaIqbal
0
4
2