
PMML Rawalpindi
@PmmlRwpOfficial
Followers
9
Following
0
Media
224
Statuses
247
Pakistan Markazi Muslim League Rawalpindi - Official
Rawalpindi, Pakistan
Joined August 2024
کیا ہمارے ملک میں قدرتی سیلاب آئے؟ 🎙️ انجینئر حارث ڈار صاحب حفظہ اللہ
0
0
0
دور حاضرہ میں ہمارا کیا کردار ہونا چاہیے؟ 🎙️ انجینئر حارث ڈار صاحب حفظہ اللہ
0
0
0
فتںہ الخوارج کا مقابلہ قوم متحد ہو کر کریگی،دہشتگردوں،سہولتکاروں کو رعایت نہیں ملنی چاہئے، خیبر پختونخوا سمیت ہر صوبے میں گورننس کی بہتری،نیشنل ایکشن پلان پر عمل سے امن وامان قائم ہو گا۔ حافظ طلحہ سعید
0
0
0
گئے2/2۔ اس کے ساتھ ساتھ آئندہ بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں پر بھی تفصیلی مشاورت کی گئی
0
0
0
مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی سٹی کے ذمہ داران کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت انجینئر مبین صدیقی، سیکرٹری جنرل مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی نے کی۔ اجلاس میں 2 نومبر کو مینارِ پاکستان لاہور میں منعقد ہونے والے ورکرز کنونشن کی تیاریوں کے حوالے سے اہداف تقسیم کیے 1/2۔
1
0
0
کیا ہمیں اللہ کی راہ میں ��رچ کرنا چاہئے؟ 🎙️ انجینئر حارث ڈار صاحب حفظہ اللہ
0
0
0
2/2تقریباً دو کروڑ روپے کیش تقسیم ہوا ، لوگوں کو روزگار دیا جا رہا ہے اور 8 مکانات کی تعمیر جاری ہے ۔۔ آئیے ہمارا ساتھ دیجئے
0
0
0
السلام علیکم و رحمۃ اللہ سیلاب زدگان کے لئے مسلسل راشن و بستر کی تقسیم اور بحالی کا کام جاری وساری ہے ۔۔ 9 اکتوبر کو لودھراں اور بہاولپور میں آٹھ سو بستر اور چار سو راشن پیکج تقسیم کیے گئے ۔۔ الحمد اللہ سب تک راولپنڈی سے 38 ٹرکوں پر مشتمل سامان جا چکا ہے ، 1/2
1
0
0
دنیا میں ہماری پہچان کس سے ہونی چاہئے؟ 🎙️ احسان اللہ منصور حفظہ اللہ
0
0
0