
Khalid Usman Dawar
@PkmapKhalid
Followers
1K
Following
5K
Media
3K
Statuses
6K
That Memories 💔
"In the world of imaginations
Joined August 2022
میرے خیال میں آئی ایس پی آر کو تمام ھونے والے ملٹری آپریشنز اور اس کے بعد پیدا ہونے والے حالات اور بڑھتی ہوئی دھشت گردی پر ایک آزاد عالمی تحقیقاتی کمیشن بناکر ان سیاسی پارٹی کو ایکسپوز کرنا چاہیے، پھر پتہ چل جائے گا کون پنا دے رہا تھا اور دے رہا ہے #DGISPR
#Afghanistan
0
0
1
عمر دي ډير ښه خوږه ياره زما دا زړه ستنې په تا ولاړې دينه #ټپه #لنډۍ
0
0
0
په ننګ شهید خو تل ژوندی وي ورک کړه غلام چې یې سترګې ټیټې وینه! 7 اکتوبر یوم شہدا جمہوریت #MKAchakzaiOurLeader
0
4
14
میں خدا کو حاضر ناظر جان کر حلف دیتا ہوں نہ میرا ماضی میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کوئی رشتہ رہا ہے نہ اب ہوگا- مشر #محمود_خان_اچکزئی #MKAchakzaiOurLeader
#ReleaseImranKhan
0
2
7
تاریکیوں کی اس دور میں اب ایک عوامی آواز بطور اپوزیشن لیڈر اسمبلی میں گونجے گی. اپوزیشن لیڈر مشر #محمود_خان_اچکزئی #ReleaseImranKhan
#AchakzaiNotForSale
#achakzaiOurPride
0
4
12
جیل میں ایک کرنل بیٹھ کر سابق وزیر اعظم عمران خان سے پارلیمنٹیرین اور اس کے خاندان کے لوگوں کو بھی ملنے نہیں دیتا. یہ ہائبرڈ نظام بربادی کا راستہ ہے. مشر #محمود_خان_اچکزئی #HappyBirthdayImrnKhan
#MKAchakzaiOurLeader
0
3
7
دنیا میں بد ترین جرم کرنے والوں سے بھی ملاقات کا حق نہیں چھینا جاتا ہے لیکن یہاں جیل میں ایک کرنل بیٹھ کر سابق وزیر اعظم سے پارلیمنٹیرین اور اس کے خاندان کے لوگوں کو بھی ملنے نہیں دیتا۔
88
6K
16K
یہ ٹیچرز ڈے مشر #محمود_خان_اچکزئی کے نام. جن کے تعلیمات نے ھمیں اس دور میں مس گائیڈ ہونے دے بچایا جہاں قبائلی علاقوں میں نوجوانوں کو جعلی جہاد ،مذہب کے نام پر ذاتی مفادات کیلئے دوسرے کی جنگ میں قربان کردیا گیا. مشر #محمود_خان_اچکزئی پشتونوں کیلئے مشغل راہ ھے #TeachersDay2025
0
3
14
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہورہا ہے کہ ایک قیدی(@ImranKhanPTI) جوکہ سابق وزیراعظم ھے اور الیکشن جیتنے والے پارٹی کا سربراہ ھے ان سے ملاقات پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے. مشر #محمود_خان_اچکزئی #HappyBirthdayImrnKhan
#MKAchakzaiOurLeader
0
3
8
ستا اووۂ واڑہ جنَتہ دَ دے یو دَ ناز بسَرے ستا سلویخت زرہ کتابہ دَ دے دوہ خوَگے خبرے #غني_خان
0
0
4
پنجابی صرف پنجابی ہوتا ہے وہ لبرل، مولوی، صحافی، زاہد، ، فوجی، یہ وہ، ادھر ادھر جو بھی ہو رہتا وہ پنجابی ہے۔ جب کبھی پنجاب بمقابلہ کچھ اور ہو تا ھے ان سب کے ماسک اتر جاتے ہیں. #نسل_پرست #دلال
0
0
4
د نصيبونو ځائي آسمان دې په زمکه ما جانان ته ډير ژړلي دينه #ټپه
0
0
3
زړه کې ډوب د وسوسو درياب بهيږي جوړ به کله د امېد رنګين ابشار شي.؟
0
0
4
اسلامی جمہوریہ پاکستان، ان میں سے کونسا سچ ہے. کیا یہ ملک اسلامی ھے؟؟ کیا یہ جمہوری ملک ھے؟ کیا یہ پاک لوگوں کی رہنے کی جگہ ھے؟؟ #pakistan #Kashmir #waziristan
0
1
8