Pir Pagara Profile Banner
Pir Pagara Profile
Pir Pagara

@PirofPagara

Followers
41,963
Following
0
Media
53
Statuses
118

Officially Twitter account of Pir of pagara. A politician!

Karachi, Pakistan
Joined August 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
کمشنر راولپنڈی صاحب غلطی انسان سے ہی ہوتی ہے مگر اپنی غلطی کو تسلیم کرنا بہت بڑا کام ہے۔ آپ نے آج سچ بول کر اپنی عزت اپنا وقار بلند کیا ہے یہ قوم آپکو ہمیشہ یاد رکھے گی۔ بہت شکریہ آپکا
Tweet media one
273
7K
25K
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
آئی ایم ایف کو عمران خان کا خط لکھنا ملک سے غداری ہے شرجیل میمن. مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنا اور جعلی حکومت بنانا عین عبادت ہے 🫤
127
6K
19K
@PirofPagara
Pir Pagara
5 months
پنجابیوں جاگ جاؤ کہا تھا نا کہ اج جو کچھ بلوچ اور پشتونوں کے ساتھ ہو رہا ہے وہ کل اپ لوگوں کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے اج دیکھ رہا ہوں یہ سب کچھ!
425
7K
18K
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
الیکشن کے بعد اج مسلسل دسواں روز ہیں الحمدللہ کوئی دھماکہ یا دہشت گردی کا واقعہ رونما نہیں ہوا۔ ہو سکتا ہے دہشت گردی کروانے والے الیکشن رزلٹ مینیج کرنے میں مصروف ہیں!
234
6K
16K
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
سپہ سالار کو Twitter سے ڈر لگتا ہے وہ چاہتے ہیں کہ پاکستانی عوام ٹویٹر, فیس بک اور ٹک ٹاک کے بجائے پاک سٹڈی میں ہمارے کارنامے پڑھ لیں!
Tweet media one
470
5K
14K
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
اگر اسٹیبلشمنٹ نے مارشل لاء نافذ کی ناکام کوشش کی تو اس بار جرنیلوں کو سڑکوں پر گیسیٹیں گے۔ ملک سے مذاق بنایا ہوا ہے ہمارے لوگ سڑکوں پر ہیں کوئی بھی قانون سے بلاتر نہیں ہے ائے اور عوام کا مینڈیٹ تسلیم کریں ورنہ پچھتا ہوں گے۔
162
4K
11K
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
جرنیلوں کا پاکستان جس میں جرنیل موج مستی کر رہی ہے اور غریب روٹی کے ایک نوالے کے لیے ترس رہا ہے!
133
6K
9K
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
پاکستان کے جن علاقوں میں سکیورٹی کے مسائل ہیں وہاں زمین کے نیچے قدرتی وسائل ہیں.
162
4K
9K
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
آئی ایم ایف والوں کا ای میل ایڈریس یہ ہے publicaffairs @imf .org تمام لوگ ای میل کے ذریعے اپنی شکایات درج کرے اور ان کو بتائے کہ ہمارے اوپر غیر عوامی حکومت مسلط کی جا رہی ہے۔ آپ کے یہ پیسے کچھ جرنیلوں اور سیاست دانوں کی جیبوں میں جا رہے ہیں۔ عوام پر کوئی خرچ نہیں کر رہا ہے
221
5K
9K
@PirofPagara
Pir Pagara
2 months
چار سال قبل پمز ہسپتال کی MRI رپورٹ کے مطابق انکا دماغ سکڑ چکا تھا اور یہ نیم پاگل ہو چکے تھے اور اسی گراؤنڈ پر سندھ ہائیکورٹ نے انکو جعلی اکاؤنٹس کیس میں ضمانت دی تھی
Tweet media one
163
5K
7K
@PirofPagara
Pir Pagara
5 months
کسی کے پاس اس کا جواب ہے ؟۔۔ جبری گمشدگیاں بند کرو ماورائے عدالت قتل بند کرو بلوچ کا استحصال بند کرو
Tweet media one
96
3K
7K
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
صوبہ پنجاب کو مریم نواز کے حوالے کیا جا رہا ہے اب صوبہ پنجاب کو بربادی سے کوئی نہیں روک سکتی!
116
3K
6K
@PirofPagara
Pir Pagara
4 months
میڈم خدارا خدا کے لیے صحافت کو بدنام نہ کرو۔اگر اپ حق کا ساتھ نہیں دے سکتے ہوں تو کم سے کم خاموش رہا کرو۔ #BalochLongMarch2Islamabad #BalochGenocide
Tweet media one
Tweet media two
157
2K
6K
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
آج نئے چھپنے والے بیلٹ پیپرز پکڑے جانے کے بعد الیکشن کمشنر اور قاضی فوراً استعفیٰ دیں
41
2K
5K
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
ائی ایم ایف سے قرضہ لو۔ پھر اسے اپس میں بانٹو۔ پھر قرض واپسی کے لیے عوام پر ٹیکس لگاؤ اور مہنگائی بڑھاؤ پاکستانی حکمرانوں کی پچھلے 75 سالوں کی حکمت عملی!
47
2K
4K
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
تمام اتحادیوں کو ہدایات جاری کیے ہیں کہ جب تک تحریک انصاف والے سڑکوں پر ہوں گے ہماری پارٹی مکمل ساتھ دیں گے! جعلی الیکشن کروانا نا منظور ہے۔ اسٹیبلشمنٹ سیاست سے دور ہے
28
1K
4K
@PirofPagara
Pir Pagara
2 months
131.2 بیلین ڈالرز مقروض ملک بمقابلہ دنیا کی چوتھی معیشت ملک. خدارا یہ ڈرامہ بند کرو پاکستانی ائین، معیشت, سائنس اور ٹیکنالوجی پر توجہ دو ۔اور ہم چوکیداروں کو قرضوں سے نہیں پال سکتے ہیں
272
2K
4K
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
مریدوں سے آرمی کا پنگا لینا مہنگا پڑ گیا نیشنل ہائی وے پر آرمی کی گاڑی کو روک کر واپس موڑنے پر مجبور کر دیا۔۔۔
55
1K
4K
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
غزا مکمل طور پر تباہ ہونے کے قریب ہے 😭 امت مسلمہ خاموش ہے پاکستان نے اس لیڈر کو جیل میں بند کیا ہوا ہے جو فلسطینیوں کے لیے ہر فورم پر اواز اٹھا رہے تھے یااللہ غزا والوں کے غیبی مدد فرما 🤲
79
2K
4K
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
جیل میں ایک بندہ باہر لوگوں کی آزادی کے لئے لڑ رہا ہے 😢
30
906
3K
@PirofPagara
Pir Pagara
2 months
سوئی گیس پلانٹ کے اردگرد بسنے والی بلوچستان کی خواتین گھر میں جلانے کے لیے لکڑیاں لے جا رہی ہیں اور وہی گیس 300 کلومیٹر دور دوسرے صوبے کی خواتین استعمال کر رہی ہیں۔ تصویریں بولتی نہیں بلکہ چیخیں مارتی ہیں۔
Tweet media one
43
2K
3K
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
ہر جگہ پھیلا دیں ! پشتو میں کہہ رہی ہے خوفیہ اداروں کے لوگ میرے بیٹے کو اٹھانے گھر پر ائیں جب جرم پوچھا تو مجھے بھی مارا، میرا بیٹا پتہ نہیں زندہ ہے یا نہیں
41
2K
3K
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
حیران ہوں ایک جمہوری ملک میں جب عوام کی پسند عمران خان صاحب ہیں۔ تو چیف جسٹس ،الیکشن کمیشن ،اور ارمی چیف کون ہوتے ہیں۔ کہ وہ اپنی منوانی کریں! خود کو فرعون سمجھنا بند کرو عوامی رائے اور ائین پاکستان کا احترام کریں!
53
1K
3K
@PirofPagara
Pir Pagara
2 months
ہمارے پڑوسی دشمن زیر سمندر میٹرو بنا رہا ہے اور ہم 173 کو 973 بنا کر 77 سال سے باری باری ملک ٹوٹنے والوں کو دوبارہ مسلط کر دیا!
15
1K
3K
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
پاکستان میں غریب ہونا سب سے بڑا جرم ہے غریب اپنا حق بھی نہیں مانگ سکتا دیکھتے جائیں اور اپنی باری کا انتظار کرتے رہیں 🙏🏻
67
2K
2K
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
ارمی کے کرنل جرنل رینک کے آفیسرز نے بلوچستان کے بڑے بڑے سمگلرز سے 80 ارب روپے الیکشن 2024 میں کامیابی کے حوض وصول کیے ہیں یہ سمگلرز کل کو قومی اسمبلی میں ا کر پاکستان کا سودا کریں گے۔ تو اس ملک کا اصل غدار یہ کرنل جرنل ہو گئے۔ محمود خان اچکزئی
19
1K
2K
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
ذہنی توازن تو چیف جسٹس فائز عیسی اور حافظ صاحب کا بھی ٹھیک نہیں لگ رہا ہے ان دونوں کا کیا کرنا ہے ؟
31
795
2K
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
انڈیا ٹاٹا کمپنی کی GDP پورے پاکستان کی GDP سے زیادہ ہوا تو کیا ہوا. ہماری فوج اور ادارے تو ابھی بھی دنیا کی نمبر ون ہے!
Tweet media one
44
1K
2K
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
سرفراز بگٹی خود پنتالیس کروڑ دیکر ایم پی اے بنا ہے کہتا ہے نوکری بیچنے والوں کو اندر کرونگا! یہ منہ اور مسور کی دال
7
854
2K
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
یہ انڈین آرمی کا چیف ہے نہ تو انڈین چینلز صبح شام ان کی تعریفیں کرتے ہیں نہ کوئی سیاستدان اسے ڈرتے ہیں ریٹائرمنٹ کے بعد انڈیا میں اپنی ابائی گاؤں میں رہ رہے اس کی کل اثاثے 28 لاکھ انڈین روپے ہیں اور ہمارے صاحب نے پانچ سالوں میں 12 ارب روپے کمایا اور اب مزے سے یورپ میں رہ رہے ہیں
Tweet media one
53
1K
2K
@PirofPagara
Pir Pagara
2 months
پرویز مشرف کو موت کے بعد پھانسی دینے کا حکم اور بھٹو کو پھانسی کے 44 سال بعد نہ دینے کا حکم ہمارا عدالتوں کا نظام 💔
21
739
2K
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
چیپ الیکشن کمشنر ہم تمہاری پریس کانفرنس نہیں بلکہ تمہارا استعفیٰ چاہتی ہے ۔۔ پھر تم پر آرٹیکل 6 لگنا ہے ۔ تمہیں سزا موت ہر صورت ملنی ہے تم نے پاکستان کے ساتھ غداری کی ہے
32
882
2K
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
افغانستان کی خوش قسمتی یہ ہے کہ اس کے پاس دنیا کی نمبر ون فوج نہیں اس لیے وہ اج بہترین امن سے رہ رہے ہیں جس کا خواب پچھتر سال بعد ابھی تک ہماری چوتھی نسل دیکھ رہی ہے. ایک افغانی باشندہ بے خوف و خطر پیسے پلاسٹک کی بیک میں اٹھائے ہوئے جا رہے ہیں
Tweet media one
39
830
2K
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
کراچی اسلام آباد اور لاہور کی سڑکوں پر ایک دوسروں کو گھسیٹنے والوں کا مل کر پاکستان گھسیٹنے پر اتفاق 😑
15
672
2K
@PirofPagara
Pir Pagara
2 months
ہمیں تو چوکیدار بھی ڈرامے باز ملے ہیں.
17
608
2K
@PirofPagara
Pir Pagara
1 month
سَر میرا جو حِساب بنتا ہے وہ کِلیر کردیں ، اب تو الیکشن کے بعد عید بھی گزر گئی ہے ۔۔۔
Tweet media one
32
731
2K
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
مولانا فضل الرحمن کے بیٹے اسد محمود کو ضلع ٹانک میں پی ٹی ائی کے امیدوار نے شکست دی! لوگوں میں شعور آیا ہے اب دادا بابا کی سیاست نہیں چلتی اگر سیاست کرنی ہے تو عوامی ہو کر عوام کی خدمت کرنا ہے تب کامیابی ملیں گی!
12
533
2K
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
ایک بندہ خود کہہ رہا ہے کہ میں نےچوری کی ہے وقت کا قاضی کہہ رہا ہے ثبوت لےکر آؤ ۔🤔
24
615
1K
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
ایک ترکش کہاوت ہے کہ جب کوئی مسخرہ محل میں جاتا ہے تو وہ بادشاہ نہیں بن جاتا ہے، بلکہ وہ محل سرکس بن جاتا ہے۔
15
533
1K
@PirofPagara
Pir Pagara
11 months
علی احمد کرد ضرور سنیں ❤️
9
643
1K
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
شہری نے کمشنر آفس راولپنڈی کے باہر پھولوں کا گلدستہ رکھ کر اور پھول پھینک کر بھاگ گیا!
12
544
1K
@PirofPagara
Pir Pagara
4 months
خود کو دنیا کی نمبر ون سمجھتے ہیں اور لڑتے ہیں نہتے شہریوں سے 😭
Tweet media one
16
557
1K
@PirofPagara
Pir Pagara
2 months
لہسن ادرک چین سے منگوائے جا رہے ہیں ، ٹماٹر اور فروٹ ایران دے رہا ہے ، پیاز اور کیلے بھارت سے دالیں کنیڈا سے گندم روس دے رہا ہے۔ "اور زراعت ہماری ریڑھ کی ہڈی ہے۔
22
601
1K
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
دنیا میں خوبصورتی کے لیے روڈ کے کنارے درخت 🌲 لگائی جاتی ہے تاکہ علاقے کی خوبصورتی باقی رہے لیکن وزیرستان میں سیکیورٹی خدشات کے باعث درختوں کی بےدرغ کٹائی ہوں رہی ہیں. دہشت گردی کا بدلہ درختوں سے لے رہا ہے!
28
891
1K
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
پاکستانیوں دیکھ لو اپنی انکھوں سے کھلم کھلا دھاندلی ہو رہی ہے
25
1K
1K
@PirofPagara
Pir Pagara
10 months
کسی کے ساتھ اسکا جواب ہے
Tweet media one
22
632
1K
@PirofPagara
Pir Pagara
2 months
اوپر والی تصویر بنگالی عورتوں کی ہے اور نیچے والی پاکستانی عورتوں کی ۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں کم از کم 450ارب محتص کئے گئے ہیں ۔ ایک فیکٹری ایک ارب کی لاگت سے بھی بنے تو 450 نئ فیکٹریاں قائم ہوسکتی ہیں۔ قوم کو مانگنے کے بجائے کمانا سکھائیں۔
Tweet media one
25
1K
1K
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
جتنے پیسوں میں بلوچستان اسمبلی وزیر اعلی سمیت خریدی گئی ھے اتنے پیسے تو مکیش امبانی نے اپنے بیٹے کی شادی میں ملازمیں کو ٹپ کے تور پر دیئے ہیں
14
497
1K
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
جہاں لوگ اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے خوف زدہ ہوں وہ مقبوضہ علاقہ کہلاتا ہے۔
20
407
1K
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
یہ وکھری گنگو بائی بنی ہوئی۔۔۔
37
628
1K
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
ریٹائرمنٹ کے بعد فرشتہ بننے سے بہتر ہے کہ دوران سروس فرعونیت چھوڑ دے🙏
10
346
1K
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
یہ جو نامعلوم ہے اب پوری دنیا کو معلوم ہے خدارا ائین کی بالادستی تسلیم کریں اس ملک کو قوم پر رحم کریں!
15
372
1K
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
ایک مقروض قوم کا 70 ارب روپیہ صرف یہ ثابت کرنے کے لیے ضائع کیا گیا کہ اس ملک میں عوام کی رائے کی کوئی اہمیت نہیں۔۔💔
7
501
1K
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
الیکشن 2024 میں مبینہ دھاندلی کے خلاف ہم پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان صاحب کے بھرپور ساتھ دیں گے!
6
239
1K
@PirofPagara
Pir Pagara
2 months
انڈیا میں خواتین فصلوں پر ڈرون سپرے کرنا سیکھ رہی ہیں جبکہ پاکستانی خواتین کو حکومتی بھیک سکیموں سے کیسے راشن اور پیسے لینے ہیں یہ سکھایا جا رہا ہے
Tweet media one
4
497
1K
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
پاکستانیوں اپنی طرف سے IMF کو Email لکھ کر بھیجی جاچکی ہیں کہ اگر اس مینڈیٹ چور حکومت کو قرضہ دیا تو پاکستانی قوم یہ قرض نہیں اتارے گی!
12
356
1K
@PirofPagara
Pir Pagara
4 months
کیا باجوہ صاحب نے یہ تحفہ توشہ خانہ میں جمع کیا ہے؟ یا باقی ملک کی طرح جرنل جب چاہیں جس طرح چاہیں جو پسند ائے چاہیں لوٹ کر لے جا سکتے ہیں
Tweet media one
17
503
1K
@PirofPagara
Pir Pagara
1 month
ممبئی ایشیا کا نیا ارب پتی مرکز بن گیا بیجنگ دوسرے نمبر پر اور ہمارا کراچی ڈاکوؤں کا مرکز بن گیا
9
372
981
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
کشمیر فلسطین کے لیے اواز اٹھانے والے پاکستانیوں جا کے ذرا دیکھ لیں کہ اس ریاست نے سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے والے نہتے خواتینِ کے ساتھ کیا سلوک کیا ہے!
35
437
915
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
میں چاہتی ہوں کہ میری قوم اس فوج سے بچیں عاصمہ جہانگیر ۔۔
4
215
884
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
کچھ دن پہلے کمشنر پنڈی کے بیٹے کی شادی میں ن لیگی رہنماوں سمیت،محسن نقوی،چیف سیکٹری،ڈی سی لاہور اور بھی بہت سرکاری ملازم شامل تھے۔اور اپ کہہ رہے ہیں کہ یہ ذہنی مریض ہے! ہن آرام اے؟
Tweet media one
10
438
843
@PirofPagara
Pir Pagara
4 months
بلوچ، پشتون، سندھی، پنجابی، کشمیری تمام لوگ مل کر، اپنے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں #BalochGenocide #BalochMarchAgainstGenocide
26
326
834
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
جب ن لیگ کے ساتھ تھا مریم نواز تعریفیں کرتی تھی اب سچ بول دیا تو زہنی مریض بنا دیا ،،،تالیاں
Tweet media one
10
431
824
@PirofPagara
Pir Pagara
20 days
کہیں میں احمق تو نہیں میں چوکیدار کو 1850 روپے تنخواہ دیتا ہوں، اپنی صحت پر 13 روپے اور تعلیم پر 75 روپے خرچ کرتا ہوں، باقی گھر کا گزارا قرض لےکرہوتا ہے چوکیدار مجھے ہر وقت ڈرا کررکھتا ہے، کہتا ہے ہمسایوں سے مجھے بہت خطرہ ہے، حالانکہ میرے پاس لٹنے کے لئے کچھ بھی نہیں!
22
421
737
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
پاکستانی جرنیل اس وقت پاکستانی عوام کی تحفظ نہیں بلکہ اپنی 176 قسم کا کاروبار کی تحفظ کرنا چاہتے ہیں مقدس پارلیمنٹ کو اب عسکری پارلیمان بنا دیا !
4
258
659
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
پاکستانیوں پچھلے دو سالوں میں ہم نے بہت سی زبردستی کی گئی طلاقیں دیکھی ہیں۔ اور اج ہم یہاں زبردستی کی گئی شادی کا بھی مشاہدہ کرنے جا رہے ہیں۔
Tweet media one
10
215
647
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
کمشنر پنڈی تو حمزہ شہباز کا یار خاص نکلا۔
Tweet media one
5
203
641
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
کیا اس ملک میں احتجاج کرنا جرم ہے ؟ جمھوریت کے دعویدار آمر بن گئے ہیں کراچی احتجاج میں خواتین پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں خواتین پر تشدد غیر اخلاقی عمل ہے
25
349
640
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
ریاست پاکستان نے مظلوم بلوچوں کی اواز سننے کے بجائے بدلے میں سرفراز بگٹی جیسے بلوچوں کے قاتل کو وزیر اعلی بلوچستان بنائے!
Tweet media one
Tweet media two
8
361
596
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
سال 2023 میں عسکری بنک کا منافع اکیس اعشاریہ چار 21۔4 بلین کے قریب رہا۔ نام ہی کافی ھے عسکری
4
196
567
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
پاکستان آج بھی وہیں کھڑا ہے جہاں قائد اعظم کی ایمبولینس خراب ہوئی تھی ۔
0
154
546
@PirofPagara
Pir Pagara
2 months
وہ چاہتیں تو کارپٹ اور بھی لمبا کر کے پودے تک لے جاتیں لیکن ملک کی خاطر 2 انچ چھوٹا رکھوایا ۔۔۔۔۔ناشکرے لوگوں
Tweet media one
13
153
517
@PirofPagara
Pir Pagara
1 month
سعودی عرب، دبئی اور قطر PIA خریدنے کے خواہش مند جو زیادہ بولی لگائے گا وہ PIA کا مالک ہوگا یادرہے ان تینوں ملکوں کی ایئرلائنز PIA نے بنائی،چلائی اور کامیاب کرائی میرا پیارا پاکستان برباد کر دیا گیا
Tweet media one
9
269
498
@PirofPagara
Pir Pagara
2 months
یاد رکھنا پاکستانیوں! آخر میں یہی کچھ ہونے والا ہے۔
7
310
493
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
ملک فیروز خان کے دور حکومت میں 8 ستمبر 1958ء کو گوادر کی پاکستان کو منتقلی ہوئی اور 30 لاکھ ڈالروں کے عوض پاکستان کو 2.400 مربع میل کا علاقہ واپس مل گیا تھا انعام میں صدر پاکستان میجر جنرل سکندر مرزانے 7 اکتوبر 1958ء کو انھیں برطرف کرکے آئین کو معطل کیا. مارشل لاء لگا دیا تھا۔
6
232
464
@PirofPagara
Pir Pagara
2 months
“You ˹alone˺ we worship and You ˹alone˺ we ask for help.”
Tweet media one
2
264
466
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
عمران خان صاحب کی مقبولیت سے کوئی انکار نہیں کیا جا سکتا ہے یہ بات جتنی جلدی جرنیلوں, نواز شریف ,زرداری اور مریم نواز کی سمجھ میں ا جائے. تو اس میں پاکستان کی بقا ہے۔ ورانہ ملک اخلاقی معاشی طور پر کب کا ڈیفالٹ ہو چکا ہے
4
188
463
@PirofPagara
Pir Pagara
2 months
بیرون ملک مقیم 161 ریٹائرڈ افسران ڈالرز میں پینشن وصول کر رہے ہیں جو سالانہ 200 ملین ڈالرز بنتے ہیں سینٹر مشتاق احمد خان
6
233
453
@PirofPagara
Pir Pagara
2 months
جس ملک میں تعلیم کا بجٹ 35 ارب اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ 450 ارب ہو وہاں کے لوگ سیاستداں نہیں بلکہ پٹواری بھکاری ہی بنیں گے!
4
195
440
@PirofPagara
Pir Pagara
2 months
فیس بک کا مالک بھارت میں ایک شادی پر مہمان بن کر آیا ہوا ہے اور ہمارے ہاں قرار داد پیش ہورہی ہے کہ فیس بک اور یوٹیوب اور ایکس کو بند کردیں . ہم کدھر چل پڑے ہیں؟
9
162
419
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
ہم مشکل وقت سے نکل گئے ہیں اب عوام نکل کر دکھا دے
Tweet media one
13
194
408
@PirofPagara
Pir Pagara
2 months
کل جہازوں سے جو دھواں نکالا گیا تھا اسی طرح اگلے مہینے گیس اور بجلی کی مد میں عوام کا بھی دھواں نکالا جائے گا. ذرائع
2
129
386
@PirofPagara
Pir Pagara
4 months
ریحان زیب خان کو باجوڑ میں انتخابی مہم کے دوران فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیا۔ وہ NA-8 اور PK-22 سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار تھے۔ #باجوڑ #ریحان زیب #NA8 #Election2024
17
188
379
@PirofPagara
Pir Pagara
1 month
ریاست کے اندر، کئی ریاستیں۔ جسٹس صاحب فوج ریاست اور قانون سے بڑی ہے !
Tweet media one
Tweet media two
5
125
356
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
بھارت جہاں بجلی فی یونٹ 2.30 بنگلہ دیش 2.25 افغانستان 11.70 ایران 8.90 اور غریب ملک پاکستان 53.20 ظلم کی بھی حد ہوتی ہیں۔
Tweet media one
4
170
339
@PirofPagara
Pir Pagara
2 months
جنہیں صرف وزیراعظم ہاؤس کی دیواریں پھلانگنے کا تجربہ ہے وہ کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ جیتنے کے گر سکھا رہے ہیں ۔ سوچ رہا ہوں میں بھی ناسا کو مریخ پر پہنچنے کے طریقے سکھانا شروع کر دوں ۔
8
129
336
@PirofPagara
Pir Pagara
1 month
ہر ادارہ کہتا ہے کہ قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے جبکہ قوم صبح سویرے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رجسٹریشن کی لائن یا آٹے کی لائن میں کھڑی ہوتی ہے
6
112
332
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اچانک بغیر پروٹوکول کے الیکشن کمیشن سے کہا چلے گئے ؟ سب ٹھیک تو ہے صاحب ؟
10
119
301
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
کمشنر راولپنڈی کا بڑا بیان میں الیکشن میں مبینہ دھاندلی کو تسلیم کرتا ہوں مجھے پھانسی دیں! #ElectionResults2024
2
99
290
@PirofPagara
Pir Pagara
2 months
جس طرح مطالعہ پاکستان میں قوم سے جھوٹ بولا جاتا ہے بالکل اسی طرح کور کمانڈر پریس ریلیز میں بھی قوم سے جھوٹ بولا جاتا ہے ۔اداروں کو اپنی کارکردگی اور غیر سیاسی ہونا پریس ریلیز سے نہیں بلکہ کردار سے ثابت کرنا پڑے گا۔
5
98
261
@PirofPagara
Pir Pagara
2 months
بیڈ روم میں کیمرے لگانے سے بہتر ہے سرحد پر کیمرے لگائیں تاکہ دہشت گرد اندر نا آ سکیں
1
62
257
@PirofPagara
Pir Pagara
1 month
چھوٹی اور بڑی عید کے درمیان سانحہ 9 مئ کی برسی ہے عوام عیدیں سادگی سے منائے اور خوشیاں منانے سے پرہیز کریں
6
67
254
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
”میری 78 سالہ ماں کو کسی رشتہ دار کے گھر چھوڑ دیا جائے “😭 اسد طور @AsadAToor
Tweet media one
1
54
250
@PirofPagara
Pir Pagara
2 months
پوری قوم کو یوم پاکستان مبارک ہو تاریخ گواہ ہیں جب سے ہماری فوج اور اداروں نے سیاست میں حصہ لیا ہے تب سے نہ کوئی جنگ جیتی ہے نہ کوئی نیا مزائل بنایا ہے۔اور نہ دہشت گردی پر قابو پائی ہے
10
79
232
@PirofPagara
Pir Pagara
2 months
حب الوطنی اداروں کی چمچہ گیری کو نہیں بلکہ سماج اور دھرتی سے وفاداری کو کہتے ھیں
1
34
229
@PirofPagara
Pir Pagara
1 month
ایران کے جہازوں میں پاکستانی پائلٹ تھے مطالعہ پاکستان
12
28
222
@PirofPagara
Pir Pagara
3 months
افسوسناک ڈیتھ اسکواڈ کا سرغنہ وزیراعلی بلوچستان
Tweet media one
8
80
203
@PirofPagara
Pir Pagara
1 month
نور جہان کے بیٹوں نے نرگس کے بیٹوں کی دھلائی کی.
Tweet media one
2
83
206
@PirofPagara
Pir Pagara
2 months
صحافی اسد طور پر حراست میں تشدد اور اس کو ذہنی ٹارچر کیا جا رہا ہے ، وہ بھوک ہڑتال پر ہیں، ان کو شدید خطرات لاحق ہے۔ ادارے جب غلط کام کر رہے ہو تو پھر تنقید بھی برداشت کرنا سیکھ لو۔یہ کمپنی اب ایسے نہیں چلے گی۔ @ImaanZHazir
Tweet media one
1
90
188
@PirofPagara
Pir Pagara
2 months
ذوالفقار علی بھٹو پھانسی کی سزا سپریم کورٹ نے کالعدم قرار دی گئی بھٹو صاحب پھانسی سے ب�� گیا۔ ان جرنیلوں نے اخر پاکستان کیا بنایا ! اب تو جج بھی ساتھ مل گئے کئی ایسا نہ ہو کہ ہم موجودہ پاکستان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے 😭
2
41
187