Maryam Naz
@Peggy__Here
Followers
11K
Following
5K
Media
1K
Statuses
6K
Try & fail, but never give up trying.😊 #Blogger #Influencer #DigitalMedia ♡ Food ♤ Lifestyle ◇
Pakistan
Joined November 2021
What would make a global ranking system fair? And what would make it unfair? $BBUZ #bebuzee #Fairness #TechEthics
8
9
17
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شیری رحمن صاحبہ کی صاحبزادی ماروی صاحبہ کےانتقال کی خبر غم ملی، جس کے بعد الفاظ ساتھ نہیں دے رہے۔الله تعالیٰ سے دعا ہےکہ @sherryrehman شیری رحمٰن صاحبہ اور دیگر سوگواران کو یہ صدمہ جھیلنے کی ہمت اور صبر عطا فرمائیں ( آمین)
57
143
370
Wishing a very blessed Eid ul-Fitr to Pakistan and the entire Muslim Ummah. May Allah accept all our ibadah and prayers. On this blessed occasion, please keep my mother in your prayers. May Allah grant her complete healing. Ameen.
76
95
212
پیارے پاکستان اور تمام عالمِ اسلام کو عیدالفطر مبارک۔ اللہ تعالیٰ ہماری عبادات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آج اس بابرکت دن آپ سب سے خصوصی گزارش ہے کہ میری والدہ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ اللہ رب العزت انہیں کامل شفا عطا فرمائے۔ آمین
84
92
227
From the beautiful journey of #HumaraRamazan to the celebration of Eid, this year has been truly special. Eid Mubarak to everyone, wishing you love, peace and happiness.🌙
88
81
163
کامران ٹسوری کا یہ اقدام صرف ایک قدم نہیں بلکہ امید کی ایک روشن مثال ہے۔ مشکل وقت میں متاثرین کا سہارا بننا اور انہیں دوبارہ کھڑا کرنے کی کوشش واقعی قابلِ تحسین ہے۔ ایسے ہی اقدامات معاشرے میں مثبت تبدیلی لاتے ہیں۔ #ThankYouTessori @KamranTessoriPk
0
0
1
دعا ہے پروردگار عالم ہر گل پلازہ متاثرین کو دوبارہ جلد از جلد اپنے پاؤں پر کھڑا کرے اور ہم ہر ایک کی ویڈیوز بنا کر اس کے کاروبار کو بلکل مفت پروموٹ کرتے رہیں گے آپ سب سلامت رھئیے کوشش کیجیے عید کی خریداری ایکسپو سینٹر متاثرین گل پلازہ اسٹالز سے کیجیے یہ ہی کل بھی بولا تھا یہ
54
76
111
میں متحدہ قومی موومنٹ کی قیادت ، تمام این این اے صاحبان ، تمام ایم اے صاحبان ، تمام کارکنان بالخصوص میرے پارٹی کنوینر خالد مقبول بھائی کا مشکور ہوں جو اس وقت ہر لمحہ ، ہر آن میرا سہارا بنے ہوئے ہیں ۔ خدا میری اور ہم سب کی ماؤں کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر سلامت رکھے
117
123
423
میں گورنر سندھ نہال ہاشمی کا بہت شکر گزار ہوں کہ جنہوں نے میرے اس کڑے وقت میں میرے ساتھ کھڑے ہوکر حق دوستی ادا کیا ۔ خدا میری والدہ کو صحت والی زندگی عطاء کرے
130
347
3K
"کراچی کا مستقبل" کانفرنس میں حق کی بات ہوئی، اور یہی بات کچھ حلقوں کو ناگوار گزری۔ شہر کے مسائل اٹھانا جرم بن گیا۔ #Awami_GovernorKT
https://t.co/cKjULVADx9
0
0
0
گورنر ہاؤس کو عوام کے لیے کھولنا اور کراچی کو آواز دینا کچھ لوگوں کو برداشت نہ ہوا۔ سچ بولنے کی یہی سزا دی گئی ہے۔ #ہمیں_پتہ_ہے_کیوں_نکالا https://t.co/YqDkp27iP8
1
0
0
کامران ٹسوری نے عہدہ نہیں، عوام کی نمائندگی کی۔ شہر کے حقوق کی بات کرنا اگر جرم ہے تو یہی جرم بار بار ہوگا۔ #ہمیں_پتہ_ہے_کیوں_نکالا @KamranTessoriPk
https://t.co/Mhlxf33AOv
1
0
0
Ramzan spirit in action Helping First Welfare brings relief to 500+ families at Darbar Mohra Sharif, Rawalpindi through ration distribution, cash aid, and daily Sehri & Iftar for those in need. Humanity first. #HelpingFirstWelfare #DarbarMohraSharif
0
0
0
Life is a journey between perception and reality.... Happy Tuesday 💙🌿
17
137
264