Precious Pearl
@PearlinShell_0
Followers
458
Following
2K
Media
208
Statuses
1K
بڑاحوصلہ ہے مجھے حضورﷺروحی فدا آپﷺمیرے ہیں🤍
Joined January 2026
ہم ذاتی طور پر مصروف ہو سکتے ہیں لیکن روحانی طور پر ہمیشہ ان لوگوں کے ساتھ ہوتے ہیں جو ہمارے دلوں میں بستے ہیں 💜
2
1
9
اللہ کی بندے پر رحمت کی ایک صورت یہ ہے کہ وہ اسے ایسی آزمائش سے دوچار کر دیتا ہے جو وہ بیان نہیں کر سکتا، اور اس کی تفصیل کسی کو سمجھا نہیں پاتا، تاکہ حالِ دل کہنے کو اس کے پاس اللہ کے سوا کوئی اور اختیار باقی ہی نہ رہے۔" #اردو_زبان
2
3
5
Kind
0
0
1
Beautiful
0
0
2
ہمہ تن گوش ہر وقت ہر لمحہ آپ کےلیے حاضر 🫂🥹
میں چاہتی ہوں میں بھی کسی کو بتاؤں کہ میں بھی ایک انسان ہوں مجھے بھی درد ہوتا ہےاتنا درد کہ دل کرتا ہے اپنی کن پٹیوں پہ انگلیاں رکھ کر اتنی زور سے دباؤں کہ وہاں سے خون کا اخراج ہوشاید اس خون میں وہ تمام باتیں وہ تمام سوچیں بھی بہہ جائیں جو میرے ذہن کو اذیت کے نشتر چبھو رہی ہیں💔
1
0
4
آؤ پہاڑوں پر چلیں لڑکی 🙈 آپ جو مجھ سے چھپارہی ہیں پہاڑوں میں بیٹھ کہ دردِ دل چھیڑیں گے کچھ سنیں گے کچھ سنائیں گے 🥹❤️🩹 @_Qalbii_
اگر آپ سیر و تفریح کےلئے پہاڑوں کا رخ کرتےہیں تو محض سیلفیاں مت لیں سارا دن بائیک پہ بےوجہ مت گھومیں، صرف ڈرنک اور لیز نہ کھائیں بلکہ دنیاوی پریشانیوں کو سائیڈ پہ کرکے ایک جگہ بیٹھ کر موسم کی تازگی کو محسوس کریں ٹھنڈی ہوا کے مزے لیں اور لمبی سانس لےکر قدرت کے نظارے کو #اردو_زبان
2
0
7
Dark and light combo
0
0
4
اشا 🤩
1
0
2
جب آپ ان لوگوں سے گفتگو ترک کرتے ہیں جو آپ کے لفظوں کی حرمت نہیں جانتے تو آپ دراصل اپنے جذبات کو ایک محفوظ پناہ گاہ فراہم کرتے ہیں یہ رشتہ توڑنا نہیں بلکہ اپنی توانائی کو ان جگہوں سے سمیٹنا ہے جہاں اس کی قیمت صفر ہے #اردو_زبان
3
2
6
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس مسلمان کے دل کو اللہ کی راہ (یعنی جہاد) کا غبار بھی چھو جائے، اللہ تعالیٰ اس پر جہنم کی آگ حرام فرما دیتا ہے۔
10
110
712
Ye baby blue kb sy ho gya 🫣
0
0
1
اتنی بابرکت عید رہی کہ عید کا چوتھا دن بھی مہمانوں میں گزرگیا۔۔😵💫
4
2
10
تو مجھے حلقۂ ياراں ميں کہاں ڈھونڈتا ہے ميں تو خود اپنی رفاقت ميں بھی کم ہوتا ہوں
6
13
81