PDMA Punjab Official
@PdmapunjabO
Followers
51K
Following
223
Media
2K
Statuses
4K
Official Twitter Account of Provincial Disaster Management Authority (PDMA) Government of the Punjab.
Lahore, Pakistan
Joined March 2020
وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایات پر پی ڈی ایم اے کی نگرانی میں سیلاب متاثرین کے نقصانات کے ازالے کیلئے جامع سروے کا آغاز کردیا گیا ہے۔ سروے میں ایک مربوط نظام کےتحت سیلاب متاثرین کےکوائف جمع کیے جائیں گے اور انکے تمام تر نقصانات کا مکمل ازالہ یقینی بنایا جائے گا۔
2
0
5
پی ڈی ایم اے پنجاب کا سموگ بارے الرٹ جاری #PDMAPunjab #SmogAlert #CleanEnvironment #Smogawareness #Rescue #Relief #DisasterResponse #Punjab #StaySafe #EmergencyPreparedness
0
5
14
احتیاطی تدابیر اپنائیں سموگ سے نجات پائیں #PDMAPunjab #SmogAlert #CleanEnvironment #Smogawareness #Rescue #Relief #DisasterResponse #Punjab #StaySafe #EmergencyPreparedness
0
4
8
"آپ کا حق۔۔۔۔۔۔۔ آپ تک" وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے دیپالپور میں سیلاب بحالی پروگرام کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ اس موقع پر تحصیل دیپالپور میں500 سیلاب متاثرین کو ایک ہی دن میں9 کروڑ 60 لاکھ جاری کیے گئے۔ #Apka_Haq_Ap_Tak
#MaryamKaWadaPura
@GovtofPunjabPK @MaryamNSharif
1
0
1
ہم نے نہ صرف انسانوں بلکہ جانوروں کی جانیں بھی بچائیں اور انہیں بروقت علاج کی سہولیات فراہم کیں۔۔۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سیلاب متاثرین میں فلڈ کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب۔۔۔
2
71
98
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی قیادت میں حکومت پنجاب نے محض ایک ماہ کے اندر تاریخ کے بدترین سیلاب کا سروے اور متاثرین تک امداد کی فراہمی کو یقینی بنایا،آج دیپالپور (اوکاڑہ) میں سیلاب متاثرہ خاندانوں کو نقد 50 ہزار روہے اور اے ٹی ایم کارڈز فراہم کر دیئے گئے #MaryamKaWadaPura
0
2
6
سینئر پٹواری ملک عمر حیات سیلاب متاثرین سروے کے دوران ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیتے ہوئے روڈ ایکسیڈنٹ میں شہید ہوئے۔ ریلیف کمشنر پنجاب نبیل جاوید و ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔ #PDMAPunjab #FloodRelief #Rescue #Relief #DisasterResponse
0
0
6
پی ڈی ایم اے پنجاب کی زیر نگرانی وزیراعلی پنجاب سیلاب بحالی پروگرام کے تحت متاثرہ علاقوں میں فلڈ اسسم��ٹ سروے جاری۔ #PDMAPunjab #FloodRelief #Rescue #Relief #DisasterResponse #Punjab #StaySafe #EmergencyPreparedness
0
0
0
سرویئر جنرل آف پاکستان میجر جنرل کمال اظفر کی پی ڈی ایم اے ہیڈ آفس آمد۔ ڈائریکٹر جنرل عرفان علی کاٹھیا کی پی ڈی ایم اے پنجاب کی ورکنگ بارے بریفنگ۔ #PDMAPunjab #FloodRelief #Rescue #Relief #DisasterResponse #Punjab #StaySafe #EmergencyPreparedness @GovtofPunjabPK
0
0
1
13 اکتوبر قدرتی آفات سے آگاہی اور بچاؤ کا عالمی دن ہے۔ #PDMAPunjab #FloodRelief #Rescue #Relief #DisasterResponse #Punjab #StaySafe #EmergencyPreparedness Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif
0
0
6
وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر تاریخ کے بدترین سیلاب میں تاریخی ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن کے بعد پی ڈی ایم اے پنجاب کی زیر نگرانی پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا فلڈ سروے جاری۔ #PDMAPunjab #FloodRelief #Rescue #Relief #DisasterResponse #Punjab #StaySafe
0
0
3
پنجاب کی تاریخ کے بدترین سیلاب میں کامیاب ریسکیو و ریلیف آپریشن پر پنجاب اسمبلی میں پی ڈی ایم اے پنجاب کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد منظور۔ #PDMAPunjab #FloodRelief #Rescue #Relief #DisasterResponse #Punjab #StaySafe #emergencypreparedness
0
0
6
وزیر اعلٰی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایات پر پی ڈی ایم اے کی زیر نگرانی فلڈ سروے جاری #PDMAPunjab #FloodRelief #Rescue #Relief #DisasterResponse #Punjab #StaySafe #EmergencyPreparedness
#Survey #MaryamNawazSharif
1
0
3
ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے پنجاب عرفان علی کاٹھیا کا قدرتی آفات سے برداشت وآگاہی کے قومی دن پر پیغام #PDMAPunjab #Rescue #Relief #DisasterResponse #Punjab #StaySafe #EmergencyPreparedness #survey #MaryamNawazSharif
0
3
12
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر پی ڈی ایم اے پنجاب کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سروے جاری ہے۔ #PDMAPunjab #FloodRelief #DisasterResponse #Punjab #Survey #Monsoon2025
1
1
9
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر پی ڈی ایم اے پنجاب کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سروے جاری ہے۔ #PDMAPunjab #FloodRelief #DisasterResponse #Punjab #Survey #Monsoon2025
3
0
7
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور ہنگامی صورتحال میں 1129 پر رابطہ کریں۔ #PDMAPunjab #WeatherAlert #Punjab #StaySafe #FloodPreparedness
0
0
3
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر پی ڈی ایم اے پنجاب کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سروے جاری ہے۔ #PDMAPunjab #FloodRelief #DisasterResponse #Punjab #Survey #Monsoon2025
0
0
2
ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کا کہنا ہے کہ وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ریسکیو اور ریلیف کے بعد اب نقصانات کے ازالے کا عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ #PDMAPunjab #FloodRelief #Recovery #Punjab #DisasterResponse #Monsoon2025 #StaySafe
0
0
4
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت پی ڈی ایم اے پنجاب کے زیرِ اہتمام فلڈ سروے کی افتتاحی تقریب کا انعقاد۔ #PDMAPunjab #FloodSurvey #FloodRelief #Punjab #DisasterManagement #MariumNawaz #ReliefOperations
0
0
1