
Pakhtun Digital
@PakhtunDigital
Followers
7K
Following
700
Media
26K
Statuses
28K
ایک بات تو صاف ہو گئی کہ تحریک انصاف میں جمہوریت نام کی کوئی چیز نہیں، بس عمران خان کا ہی حکم چلتا ہے، پرویز سندھیلہ.@chsandhilaa
0
0
0
مریم نواز نے اپنی صحت، اپنا وقت، اپنی تمام تر چیزیں پنجاب کیلیے وقف کی ہوئی ہیں۔ باقی صوبے کہہ رہے ہیں کاش ہمارے پاس مریم نواز ہوتی - عظمیٰ بخاری.@AzmaBokhariPMLN
0
0
0
اسلام آباد کا ایف نائن پارک خستہ حالی کا شکار ہے۔ لائٹس بند، سیکیورٹی ناکافی اور سی سی ٹی وی کیمرے بھی اکثر خراب رہتے ہیں۔ عوام سی ڈی اے سے فوری اقدامات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔تفصیل مہوش قماس کی رپورٹ میں.@MehwishQamas
0
0
0
ایک طرف یہ اسمبلی کو جعلی کہہ رہے ہیں، دوسری طرف خود بیٹھے ہوئے ہیں۔ اگر اسمبلی جعلی ہے تو استعفے دے دیں۔.ثمرہارون بلور، رکن قومی اسمبلی.مکمل ویڈیو لنک: @SamarHBilour
0
1
2