𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
@Pakforum2
Followers
10K
Following
2K
Media
1K
Statuses
18K
🌴ملّت کے ساتھ رابط استوار رکھ 🇵🇰 پیوستہ رہ شجَر سے، اُمیدِ بہار رکھ 🇵🇰
Pakistan
Joined July 2021
ناجانے لوگ ہمارے بارے میں جانے بغیر کیسے اپنی رائے قائم کر لیتے ہیں، مگر حقیقت تو یہی ہے لوگ ہماری زندگی کا ایک صفحہ پڑھ کر باقی کتاب خود سے لکھ دیتے ہیں۔ #افکاریات
4
8
25
ہم سمجھتے ہیں لوگ بدل گئے مگر دَراصل پردہ ہٹتا ہے چہرہ نہیں بدلتا، ہر دن ایک نیا تجربہ ہوتا ہے جو ہمیں کچھ اور خاموش اور سمجھدار بنا دیتا ہے۔ #افکاریات
0
0
1
روز کسی نہ کسی سچائی سے ہمارا تعارف ہوتا ہے رُوز کوئی نہ کوئی چہرہ اپنی حقیقت دِکھا جاتا ہے۔ #افکاریات
0
0
0
فوری ٹوکنے سے بچہ اپنی وضاحت دینے کی ہمت کھو دیتا ہے۔ وہ صرف چپ چاپ شرمندہ ہوتا ہے، سیکھنے کا عمل رک جاتا ہے۔ #افکاریات
0
0
0
جس بچے کو اپنی بات مکمل کرنے نہیں دی جاتی، وہ بڑا ہو کر دوسروں کو سننے کی طاقت کھو دیتا ہے۔ تحمل سننے سے پیدا ہوتا ہے، دبانے سے نہیں۔ #افکاریات
0
0
0
ماں کا دودھ بچے کیلیے صرف غذا نہیں ماں اور بچے کے درمیان ایک ذہین کمیونیکیشن ہے۔
0
0
0
{… فَإِنْ كَرِهْتُمُوهُنَّ فَعَسَى أَنْ تَكْرَهُوا شَيْئًا وَيَجْعَلَ اللَّهُ فِيهِ خَيْرًا كَثِيرًا} [النساء: 19] "اور ان (بیویوں) کے ساتھ اچھے طریقے سے رہو، پھر اگر تم انہیں ناپسند کرو تو ہو سکتا ہے کہ تم ایک چیز کو ناپسند کرو اور اللہ اس میں بہت بھلائی رکھ دے۔" #قرانیات
0
0
0
From Dec 8 to Dec 21, Save Up to 50% on Roborock Vacuums Built for Effortless Cleaning.
0
0
12
زیادہ سوچنا، شکایت کرنا، خود پر بہت زیادہ دباؤ ڈالنا چھوڑ دو، اس کے بجائے اللہ تعالیٰ پر اعتماد کرو۔ تم اس پر بھروسہ رکھو، وہ تمہیں سب سے زیادہ محبت کرتا ہے، وہ تمہیں کبھی مایوس نہیں ہونے دے گا۔ #افکاریات
0
0
2
کسی کو اپنے اوپر زبردستی اور اپنے آپکو کسی پر جبراً مسلط مت کیا کیجئے۔ #افکاریات
0
0
0
مصنوعی ذہانت ایسے کمپیوٹر نظام کو کہتے ہیں جو انسانی طرزِ فکر اور سیکھنے کی صلاحیت کی نقالی کرتے ہوئے خود کار طور پر فیصلے اور مسائل کا حل فراہم کرے۔ مصنوعی ذہانت کا انگریزی میں پورا نام Artificial Intelligence ہے۔ اسی کا مخفف اے آئی ہے۔
0
0
2
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جس نے ایک بالشت کے برابر بھی کسی کی زمین ہڑپ کی تو اسے سات زمینوں کا طوق پہنایا جائے گا۔"(صحيح البخاري : 2453، صحیح مسلم : 1612) #حدیثیات
0
0
0
رضائی کا کتنا وزن ہوگا ؟* دو کلو ، تین کلو یا زیادہ سے زیادہ پانچ کلو۔ مگر جب ، وقتِ تہجد یا وقتِ فجر اسے سَر سے اٹھایا جاتا ہے ، تو وہ ایک مَن کی محسوس ہوتی ہے۔ سو بڑا طاقت ور ہے وہ جو اسے ، اس وقت ، با آسانی اٹھا کر پرے پھینک دے۔
0
0
0
🚨 Actress Diane Keaton’s Cause of Death Revealed Read more
0
382
4K
ایسا دروازہ بنیں، جس سے خیر داخل ہو اگر ایسا نہیں کرسکتے تو وہ کھڑکی بنیں جس سے روشنی گزرے۔ اگر ایسا بھی نہیں کرسکتے تو ایک ایسی دیوار بنیں جو تھکے ہوئے لوگوں کو سہارا دے۔
0
0
0
وقت مشکل ضرور ہے، مگر ٹھہرا ہوا نہیں ہوتا۔ جو چل پڑے یقین سے، وہی منزل پاتا ہے۔ #افکاریات
0
0
0
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جس نے ایک بالشت کے برابر بھی کسی کی زمین ہڑپ کی تو اسے سات زمینوں کا طوق پہنایا جائے گا۔" (صحيح البخاري: 2453) #حدیثیات
0
0
0
اگر آپ اپنے ملک کے دفاع کے خلاف پروپیگنڈا کا حصہ بنتے ہیں تو آپ میں اور سرحد کے پار بیٹھے دشمن میں کوئی فرق نہیں۔ آپ اسی کے آلہ کار کا کردار ادا کر رہے ہیں۔
0
0
0
چینی لڑاکا طیاروں نے جاپانی جہازوں کے ریڈار لاک کر دیے، ٹوکیو کا احتجاج
0
0
1
عرب اور مسلم ممالک نے سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کے کردار پر اعتراض کیا، جس کے نتیجے میں انہیں غزہ کے انتظامات کے لیے تجویز کردہ ’امن کونسل‘ سے ہٹا دیا گیا ہے۔
0
0
2
دنیا پاکستان اور بنگلہ دیش کو ایک سمجھنے لگی ہے۔۔۔ پاکستان کیساتھ بنگلہ دیش کو بھی ٹارگٹ بنایا جانے لگا۔
0
0
0
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "مجھے ایسا نہ بڑھاؤ جس طرح نصاری نے عیسی ابن مریم کو بڑھایا۔ بس میں تو اللہ کا بندہ ہوں، اس لیے تم یوں کہا کرو: آپ اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں۔" (صحيح البخاري: 3445) #حدیثیات
0
0
1