Pak_MoIP Profile Banner
M/o Industries & Production Profile
M/o Industries & Production

@Pak_MoIP

Followers
2K
Following
178
Media
446
Statuses
2K

Official account of Ministry of Industries & Production, Government of Pakistan.

Islamabad, Pakistan
Joined October 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Pak_MoIP
M/o Industries & Production
4 days
وزیراعظم کے خصوصی معاون کی فارچون 500 چینی کمپنی شیامن سی اینڈ ڈی کے ساتھ اہم ملاقات چینی کمپنی شیامن سی اینڈ ڈی کی پاکستان میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی شیامن سی اینڈ ڈی آٹو موبائل، اسٹیل اور آئرن سیکٹر میں سرمایہ کاری کی خواہاں ہے، ہارون اختر خان
0
0
0
@Pak_MoIP
M/o Industries & Production
6 days
وزیراعظم کے خصوصی معاونِ ہارون اختر خان کی زیرِ صدارت موبائل اور الیکٹرانکس ڈیوائس مینوفیکچرنگ پالیسی پر اعلیٰ سطحی اجلاس اجلاس میں موبائل و الیکٹرانکس پالیسی پر تفصیلی پریزنٹیشن دی گئی، مقامی اسمبلنگ اور مکمل درآمدات کے تقابلی فوائد پر غور
0
0
0
@Pak_MoIP
M/o Industries & Production
10 days
وزارتِ صنعت و پیداوار کے زیرِ اہتمام تاریخی ایس ایم ای کلسٹر ایکسپو 24 تا 26 جنوری کو منعقد لاہور ایکسپو سینٹر میں “میڈ اِن پاکستان: ایس ایم ای کلسٹر شوکیس 2026” کا انعقاد جنوری 24 سے ہوگا سمیڈا کے تحت پہلی قومی سطح کی ایس ایم ای کلسٹر نمائش منعقد کی جائے گی
0
1
1
@Pak_MoIP
M/o Industries & Production
10 days
وزیراعظم کے خصوصی معاونِ ہارون اختر خان کی زیرِ صدارت موبائل اور الیکٹرانکس ڈیوائس مینوفیکچرنگ پالیسی پر اعلیٰ سطحی اجلاس اجلاس میں موبائل اور الیکٹرانکس ڈیوائس مینوفیکچرنگ پالیسی 2026 تا 2033 پر تفصیلی بریفنگ دی گئی
0
0
1
@Pak_MoIP
M/o Industries & Production
12 days
وزیر اعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان کی زیر صدارت ویکسینز کی مقامی تیاری سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے ویکسین پالیسی اجلاس کی مشترکہ صدارت کی قومی ویکسین پالیسی تیار، منظوری کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، ہارون اختر خان
0
0
1
@Pak_MoIP
M/o Industries & Production
13 days
معاونِ خصوصی ہارون اختر خان کی زیر صدارت ایکسپورٹ پروسیسنگ زونز اتھارٹی کے بورڈ ممبرز کے ساتھ اجلاس اجلاس میں ایکسپورٹ پروسیسنگ زون اتھارٹی کے مسائل اور آئندہ کے لائحہ عمل پر غور ایکسپورٹ پروسیسنگ زون اتھارٹی میں سیکیورٹی اور فائر ریڈینس کو ہر صورت بہتر بنایا جائے ، ہارون اختر
0
0
0
@Pak_MoIP
M/o Industries & Production
13 days
وزیراعظم کے خصوصی معاون ہارون اختر خان کی زیرِ صدارت سمیڈا اور اے ٹی کیئرنی کے ساتھ اعلیٰ سطحی اجلاس اجلاس میں سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز کے بزنس پلان کا جامع جائزہ لیا گیا ایس ایم ایز بزنس پلان میں تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت، مکمل پیکیج تیار، ہارون اختر خان
0
0
0
@Pak_MoIP
M/o Industries & Production
25 days
وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان سے چمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ملاقات ملاقات میں چمن چیمبر اور ایس ایم ایز کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلۂ خیال چمن چیمبر کو تمام ترقیاتی پروگرامز اور کمیٹیوں میں شامل کیا جائے گا، ہارون اختر خان
1
0
1
@Pak_MoIP
M/o Industries & Production
26 days
وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان سے چینی کمپنی فِنٹوپیا کے وفد کی ملاقات فِنٹوپیا ایک عالمی فِن ٹیک گروپ ہے جو ڈیٹا اور آرٹیفیشل انٹلیجنس کے ذریعےسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز کے لیے ڈیجیٹل مالیاتی خدمات فراہم کرتا ہے
0
0
0
@Pak_MoIP
M/o Industries & Production
26 days
معاون خصوصی ہارون اختر خان کی زیر صدارت لیتیئم آئن بیٹری پالیسی پر اجلاس اجلاس میں لیتیئم آئن بیٹریز کی مقامی پیداوار اور مینوفیکچرنگ پر تبادلہ خیال وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت کہ مُطابق لیتیئم آئن بیٹریز کی مقامی مینوفیکچرنگ کے لیے پالیسی تیار کی جا رہی ہے، ہارون اختر خان
0
0
0
@Pak_MoIP
M/o Industries & Production
27 days
وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان کی زیر صدارت قومی جیم اسٹونز پالیسی سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس جیم اسٹونز سیکٹر میں امپورٹ ایکسپورٹ، بینکنگ و فنانس، ریٹرن و ریفنڈ پالیسی کے لیے ورکنگ گروپس تشکیل ، ورکنگ گروپس نے پالیسی کی تجویز پیش کی
0
0
0
@Pak_MoIP
M/o Industries & Production
1 month
وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان کی سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز کلسٹرز کے ساتھ اہم میٹنگ اجلاس میں کلسٹرز کے مسائل اور اسمدہ کے کردار پر تفصیلی غور حکومت کے تمام ادارے سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز کلسٹرز کی تحقیق و ترقی میں مدد کریں، ہارون اختر خان
0
0
0
@Pak_MoIP
M/o Industries & Production
1 month
وزیر اعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان سے ترکی کے بزنس وفد کی ملاقات اجلاس میں پاکستان اور ترکی کے جوائنٹ وینچرز، سرمایہ کاری اور ترک سرمایہ کاروں کی سہولتوں پر غور وزیراعظم شہباز شریف کا وژن برادر ممالک سے تعلقات مزید مضبوط بنانا ہے، ہارون اختر خان
0
1
2
@Pak_MoIP
M/o Industries & Production
1 month
حکومتِ پاکستان کا قومی روڈ میپ برائے فارملائزیشن کا آغاز انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن اور سمیڈا کے تعاون سے فارملائزیشن روڈ میپ پیش وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان کا تقریب سے خطاب
0
1
1
@Pak_MoIP
M/o Industries & Production
1 month
انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو کا دورہ پاکستان مکمل وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان نے معزز مہمان کو الوداع کیا صدر پرابووو سوبیانتو نے صدر مملکت، وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں کیں
0
0
0
@Pak_MoIP
M/o Industries & Production
1 month
وزیر اعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان کا پاکستان انڈسٹریل ٹیکنیکل اسسٹنس سینٹر کا دورہ پاکستان انڈسٹریل ٹیکنیکل اسسٹنس سینٹر میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس سینٹر کا قیام کیا جائے گا ، ہارون اختر خان اے آئی سینٹر بعد میں تمام صوبوں تک توسیع دی جائے گی، حارون اختر خان
0
0
0
@Pak_MoIP
M/o Industries & Production
1 month
معاون خصوصی ہارون اختر کی سیالکوٹ سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز کلسٹر سے ملاقات اجلاس میں ایس ایم ایز کے مسائل پر تفصیلی غور مائیکرو، اسمال اور میڈیم انٹرپرائزز پاکستان کی معیشت کا انجن ہیں، سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز کے لئے فکسڈ ٹیکس ریجیم کی حکومت کوشش کر رہی ہے، ہارون اختر
1
1
4
@Pak_MoIP
M/o Industries & Production
1 month
وزیر اعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر کی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون اتھارٹی کے ساتھ اہم اجلاس اجلاس میں لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر نوٹس لیا گیا بار بار کے آتشزدگی واقعات تشویشناک، ایکسپورٹ پروسیسنگ زون اتھارٹی یہ یقینی بنائے کہ دوبارہ ایسا نہ ہو، ہارون اختر
1
0
1
@Pak_MoIP
M/o Industries & Production
1 month
وزیر اعظم کے خصوصی معاون ہارون اختر خان کی اٹلی کے ٹریڈ ایجنسی کے ہیڈ سالواتور پراانو سے ملاقات اجلاس میں پاکستان کی ماربل انڈسٹری کی بہتری، اسکلز اور ویلیو ایڈیشن پر گفتگو ماہرین کی ٹیم ماربل انڈسٹری کا جائزہ لینے اور تجاویز دینے کے لیے مدعو کی جائے گی، ہارون اختر خان
1
0
1
@Pak_MoIP
M/o Industries & Production
1 month
وزیر اعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان سے آٹو انڈسٹری کے وفد کی ملاقات اجلاس میں آٹو انڈسٹری کے مسائل، استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد اور مقامی مینوفیکچرنگ زیرِ غور ٹیکس میں اصلاحات اور استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر کنٹرول سے پیداوار مستحکم ہو سکتی ہے، مینوفیکچررز
1
1
2