پاک ترک خبر
@PakTurkHaber
Followers
108
Following
89
Media
2K
Statuses
3K
پاکستان-ترکیہ کے تعلقات اور خصوصاً ترکیہ کے بارے میں خبریں اور معلومات
İstanbul, Türkiye
Joined May 2023
ترک صدر رجب طیب ایردوان اپنے قریبی دوست حسن دوعان سے پرخلوص انداز میں محوِ گفتگو ایک خوبصورت لمحہ — دو پرانے دوست، ایک ہی جذبہ #Türkiye #Erdogan #HasanDoğan #Friendship #Leadership #PakTurkHaber
0
0
0
صدر رجب طیب ایردوان کا طیارہ شرم الشیخ ایئرپورٹ پر آخری لمحے میں لینڈنگ سے رک گیا۔ ذرائع کے مطابق ایردوان نے کہا: “اگر نتن یاہو آیا تو میں نہیں اُترُوں گا!” نتیجے میں اسرائیلی وزیر اعظم کو سمٹ میں شرکت سے دستبردار ہونا پڑا۔ #Türkiye #SharmElSheikhSummit #Netanyahu #Egypt
0
0
1
استنبول میں صمود فلوٹیلا کے حق میں بھرپور ریلی، شرکاء کے فلسطین کے حق میں نعرے #استنبول #صمود_فلوٹیلا #فلسطین #آزادی_فلسطین #ترکیہ #PakTurkHaber #Gaza #FreePalestine #Istanbul #Solidarity
0
0
0
معصوم ترک بچہ بیماری کی حالت میں نبی کریم ﷺ کے دیدار کا واقعہ بیان کرتا ہوا… دلوں کو نرم کرنے والا ایمان افروز لمحہ ✨ #نبی_کریم ﷺ #ایمان_افروز #روحانی_لمحات #ترکیہ #معصومیت #PakTurkHaber #IslamicReminder #Faith #LoveForProphet #SpiritualMoments
0
0
0
ترکیہ کے سرحدی شہر ایدرنے میں پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہ کو گرفتار کر لیا۔ #ترکیہ #ایدیرنے #انسانی_اسمگلنگ #پولیس_کارروائی #IllegalMigration #TurkeyNews #PakTurkHaber
0
0
0
ترکیہ کے جدید بغیر پائلٹ جنگی طیارے “قزل ایلما” کے تیسرے پروٹوٹائپ نے میزائلوں کے ساتھ کامیاب آزمائشی پرواز مکمل کر لی #ترکیہ #قزل_ایلیما #بغیرپائلٹ_جنگی_طیارہ #بیرقدار #دفاعی_صلاحیت #میزائل_ٹیسٹ #ترکایوییشن #ملٹریٹیکنالوجی #ترکیہکافخر #Bayraktar #KIZILELMA #Aerospace
0
0
0
پاکستان آرمی کا نیا مہلک ہتھیار — متحرک مارٹر پاکستان آرمی نے ایک جدید متحرک مارٹر متعارف کرایا ہے جو تقریباً 6 کلومیٹر تک فاصلے پر دشمن کے مورچوں اور دفاعی اہداف کو موثر انداز میں نشانہ بنا سکتا ہے۔ #پاکستان_آرمی #متحرک_مارٹر #نیا_ہتھیار #پاک_فوج #دفاع #فوجی_ٹیکنالوجی
0
0
0
ترک دفاعی صنعت کی کامیابی – آلتائے ٹینک کی سیریل پروڈکشن کے خصوصی مناظر #PakTurkHaber #PakistanTurkiye #DefenceIndustry
0
0
0
آذربائیجانی فوج پاکستان کے یومِ آزادی کی پریڈ میں شریک 🇵🇰🇦🇿 Azerbaycan Ordusu Pakistan’ın Bağımsızlık Günü Geçit Törenine Katıldı #PakistanIndependenceDay
#PakistanAzerbaijanFriendship
#AzerbaijaniArmy
#PakistanParade
#BrotherCountries
#PakAzeFriendship
#Pakistan
#Azerbaijan
0
0
0
Türk Askerleri Pakistan’ın Bağımsızlık Günü Geçit Törenine Katıldı ترک فوجی دستہ پاکستان کے یومِ آزادی کی پریڈ میں شریک #PakistanIndependenceDay
#PakTurkFriendship
#TurkishArmy
#PakistanParade
#BrotherCountries
#PakTurk
0
0
0
✅جمال سانگو نے سی ای او یاسمین حیدر کو شاندار تقریب کے انعقاد پر مبارکباد پیش کی۔ . . . . . . . . #TurkishAmbassador #JamalSangu
#Karachi #NewWorldConcepts
#WomenEmpowerment #WomensRights #SupportWomen #InspiringWomen
#BusinessLeaders
#Entrepreneurship
#GenderEquality
0
0
0
✅ترک سفیر کراچی، جمال سانگو نے نیو ورلڈ کانسیپٹس کے زیر اہتمام ناشتے کی تقریب میں باصلاحیت خواتین اور کاروباری شخصیات کے ساتھ وقت گزارا۔ ✅تقریب میں خواتین کے حقوق، آواز اور خوابوں کی حمایت اور بااختیار بنانے پر زور دیا گیا۔
1
0
0
✅وفد نے یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ کے پروفیسر خلیل طوقار اور نوجوانوں سے ملاقات کی۔ . . . . . #AllamaIqbalOpenUniversity
#Islamabad #Pakistan #CenterForLanguageAndTranslationStudies #DrGhulamAli #DelegationVisit
#YunusEmreInstitute #ProfessorHalilTokar #YouthEngagement
0
0
0
✅علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد پاکستان کے ڈائریکٹر سینٹر فار لینگویج اینڈ ٹرانسلیشن اسٹڈیز ڈاکٹر غلام علی اور وفد نے یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ اسلام آباد کا دورہ کیا۔
1
0
0
✅تقریب میں دونوں ممالک کے تعلقات اور تجارتی روابط کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ . . . . . . . #TurkeyAmbassador #CemalSangu
#MyKarachi #OasisOfHarmony
#KarachiExpoCenter #20thAnniversary
#KCCI #TradeRelations
#PakistanTurkeyFriendship
#EconomicCooperation
0
0
0
✅ترک سفیر جمال سانگو نے کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقدہ "میرا کراچی: اویسیس آف ہارمونی" کی 20ویں سالانہ نمائش کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ ✅یہ نمائش کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (KCCI) کے زیرِ اہتمام منعقد کی گئی۔
1
0
0
افریقی مسائل کے لیے افریقی حل، ترکیہ کا باہمی شراکت پر مبنی عزم۔ . . . . . #AfricanSolutions
#AfricanIssues
#TürkiyeInAfrica #MutualPartnership
#CollaborativeDevelopment
#TurkeyAfricaRelations
#SustainablePartnership
#RegionalSolutions
#DiplomacyInAfrica
#AfricaTürkiyeCooperation
0
0
0
استنبول میں بزمِ دوستاں — چائے، خیال اور خلوص کی خوبصورت شام ☕🇵🇰🇹🇷 استنبول میں ایک یادگار ملاقات، جہاں بات ہوئی دل سے دل تک! #بزم_دوستاں #پاکستانی_چائے #پاکسترک #چائے_محفل #دوستی_کا_رشتہ #استنبول_کی_شام #bazmedosta
#pakistanistudentsinturkiye #pakistaninTurkiye
0
0
0