PTI Chiniot
@PTIOCHINIOT
Followers
522
Following
14K
Media
23K
Statuses
23K
🇵🇰 PTI Chiniot official account
Chiniot, Pakistan
Joined September 2022
پچھلے ڈیڑھ سال سےجیل میں ناحق ہمارے تمام لیڈرز اور کارکنان پوچھ رہے ہیں،۲۶ نومبر کو ڈی چوک پر ریاستی بربریت کے نتیجے میں ہونے والے قتل عام میں شہیدوں کا بہایا گیا ناحق خون بار بار پوچھتا ہے کہ آخر تم نے #گولی_کیوں_چلائی
0
2
3
مراد سعید کا پیغام | 23 اکتوبر 2025 [انگریزی سب ٹائٹلز - اردو بیان] شہیدِ حق ارشد شریف ! #شہید_حق_ارشد_شریف #ArshadSharifShaheed
#SubtitledByPTI | #MuradSaeed
@MuradSaeedPTI
0
1
0
افغانستان سے کشیدہ صورتحال نہایت تشویشناک ہے۔ نفرت اور تصادم کسی کے مفاد میں نہیں، عوام کے حقیقی نمائندوں کی بنائی ہوئی پالیسیاں ہی دہشتگردی کا دیرپا حل نکال سکتی ہیں عمران خان #ReleaseLeaderOfMajority
0
6
0
وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی نے چار سدہ جلسے میں اپنے لیڈر عمران خان کی تصویر بلند کرکے واضح پیغام دیا کہ ”ہم نہ باز آئیں گے محبت سے، جان جائے گی اور کیا ہوگا!“
5
339
992
چار سدہ میں ہر طرف اپ کو پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے اور عمران خان کی تصویریں نظر ائیں گی یہ سارے لوگ ایک دن کے نوٹس پہ نکلے ہیں صحافی حسنین رفیق #FascismUnderAsimLaw
0
0
1
خیبر پختونخوا میں کپتان عمران خان کے نامزد اوپننگ بیٹسمین وزیر اعلی سہیل آفریدی کی قیادت میں عظیم الشان جلسہ! #مشن_عمران_خان_کی_رہائی
0
0
0
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے محترمہ علیمہ خانم صاحبہ کے شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے پہ پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل #FascismUnderAsimLaw
0
0
0
نظریہ عمران اگلی نسل میں بھی شفٹ ہو چکا ہے تو مان لیجئے کہ آپ ہار چکے ہیں۔ #PakistanUnderFascism
0
0
0
ایک ٹماٹر 70روپے کا ہے مارکیٹ میں ٹماٹر 400روپے کلو پر بھی نہیں مل رہے ۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی نے ٹماٹر کی بندش اور مہنگائی پر حکومت کو آئینہ دیکھا دیا #PakistanUnderFascism
0
0
0
عمران خان دے خلاف جھوٹے تے بے بنیاد مقدمے جان بُجھ کے لمےکیتے جا رہے نیں کیوں کہ پاکستان وچ اس ویلے عاصم لا نافذ اے تے سب کُجھ اوہدی مرضی نال چل رہیا اے #PakistanUnderFascism
0
0
0
78 سالوں کی اسی ضد نے پاکستان سے جمہوریت ختم کی اور اج پاکستان میں عاصم لا نافذ ہے سہیل آفریدی 4 کروڑ لوگوں کا وزیر اعلی ہے اپنے لیڈر سے ملنا اور مشاورت کرنا اس کا ائینی قانونی حق یہ ہوتے کون ہے روکنے والے ان کا کیا تعلق سیاست سے ؟؟؟ #شہید_حق_ارشد_شریف
0
0
0
ہمارا لیڈر اس سسٹم کا باپ ہے اور وہ جیل سے اس سسٹم کو انگلیوں پر نچا رہا ہے وزیر اعلی خیبر پختونخواہ سہیل خان آفریدی #شہید_حق_ارشد_شریف
0
0
1
بیرسٹر حسان نیازی کا غیر آئینی ملٹری کورٹس کی سزا کے بعد جیل میں قید بے گناہ لوگوں کے خاندانوں کی جانب سے چیف جسٹس آف پاکستان اور آئینی بنچ کے سربراہ کے نام کھلا خط سپریم کورٹ نے کہا کہ اپیل کے لیے 40 دن میں اپیل قانون اب 150 سے زیادہ دن گزر گئے #PakistanUnderFascism
0
0
0
میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے ظلم کی بات کو جہل کی رات کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا #Asimlaw
0
0
0
میڈیا پر دو نام لینے کی اجازت نہیں ایک عاصم منیر اور دوسرا عمران خان یعنی نہ فیلڈ مارشل کا نام لے سکتے اور نہ قوم کے سب سے بڑے لیڈر کا میرے اوپر 80 کیسز ہیں کسی میں بھی گرفتار کرسکتے اور میں عمران خان کا پیغام عوام تک پہنچاتی ہوں علیمہ خان #PakistanUnderFascism
0
0
0
4اکتوبر کو ہمیں اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا تھا 6اکتوبر کو میرے اوپر اور ڈاکٹر عظمی کے اوپر لاہور میں ایف ائی ار درج کیی گی کہ ہم نے یہاں کوئی فساد پھیلایا ہے جھوٹ پر مبنی ایف ائی آر کاٹتے ہیں اور پھر اس پہ شرمندہ بھی نہیں ہوتے علیمہ خانم #PakistanUnderFascism
0
0
0
وزیرستان خیبر پختونخوا میں ڈرون اور مورٹر حملے میں شہادتوں پہ تحریکِ انصاف کا ردِعمل۔ #PakistanUnderFascism
#ReleaseImranKhan
0
0
0
ارشد شریف شہید نے جان دے دی لیکن اپنے قلم کا سودا نہیں کیااور نہ ہی وقت کے یزیدوں کی بیعت لی ۔۔!! #شہید_حق_ارشد_شریف
0
0
0