PTI Nowshera
@PTINowsheraa
Followers
530
Following
1K
Media
5K
Statuses
8K
It's an official account of Pakistan Tehreek Insaf District Nowshera. Managed by PTI Social Media Team.
Nowshera, Pakistan
Joined August 2022
ہم اڈیالہ جیل پہنچے ہیں ہمیں روکا گیا ہے کہا گیا ہے کہ پوچھ کے بتاتے ہیں.
11
302
1K
یہ کابینہ چیئرمین عمران خان کے وژن کے تحت خیبرپختونخواہ میں فیزیو تھراپی سروسز کو فروغ دینے اور مضبوط بنانے کے لیے کام کرے گی۔ #InsafPhysiotherapyForumKP
#IDFKhyberPakhtunkhwa
0
0
0
ایگزیکٹو کونسل انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخواہ کی منظوری کے ساتھ، انصاف فیزیو تھراپی فورم خیبرپختونخواہ کی پہلی کابینہ کا باقاعدہ اعلان کیا جاتا ہے۔ ڈاکٹر عاقب جاوید صدر جبکہ ڈاکٹر اسد اللّٰہ خان جنرل سیکرٹری مقرر۔ #IDFKPUpdates
1
0
0
اگر انہوں نے کل ظلم اسلئے کیا تھا یہ سوچ کر کہ ہم ڈر جائینگے تو یہ ان کی بھول ہے۔ ہم نہیں گھبراتے، بیشک آپ ہمیں جیل میں ڈال دیں۔ ہم آپ کے آگے نہیں جھکنے والے۔ @Aleema_KhanPK
0
0
0
عمران خان نے علامہ راجہ ناصر عباس اور محمود خان اچکزئی کے حوالے سے بلکل درست فیصلہ کیا تھا کہ یہ تحریک شروع کریں گے۔ انشاء اللہ اب جو تحریک چلے گی یہ دونوں لیڈ کریں گے اور ہم سب ان کے پیچھے کھڑے ہونگے۔ نورین خان نیازی
0
0
0
میرا لیڈر، اسکا پورا خاندان — میرے لیے، اپ کیلئے، ہ پاکستان کیلئے، پاکستانی قوم کیلئے، ہمارے بچوں کیلئے، ہمارے بچوں کے آنے والے مستقبل کیلئے اتنی قربانی دے رہا ہے۔ تو ہم دینگے قربانی؟ میرے پاکستانیوں! تیار ہو؟ :- وزیراعلیٰ سہیل آفریدی #ReleaseImranKhan
0
0
0
Hybrid Regime’s incompetence triggered Pakistan’s industrial meltdown. 🔹Factories shut 🔹Exports fail 🔹Jobs vanish #ذہنی_مریض_نامنظور
0
0
0
𝐄𝐩𝐬𝐭𝐞𝐢𝐧 𝐥𝐞𝐚𝐤𝐬 ! #ImranKhan , the Unbought Leader Global Powers Wanted Removed. Leaked email: Charismatic ..devout..Uncontrollable #ذہنی_مریض_ناممظور
0
0
0
کاش قرآن و سنت کو ماننے والے کسی کو تاحیات استثنیٰ نہ دیتے، یہ قرآن و سنت کے خلاف ہے، یہ قرآن و سنت سے بغاوت ہے، جنہوں نے یہ کیا ہے ، جنہوں نے ووٹ بھی دیا ہے وہ قآن و سنت کے باغی ہیں ۰ @AllamaRajaNasir
0
0
0
ہم کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے ایمان کے ساتھ پاکستان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ ،انشاء اللہ
63
2K
6K
آمرانہ حکومت کی معاشی ناکامیاں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 225فیصد بڑھ کر 733 ملین ڈالر (جولائی-اکتوبر) #ذہنی_مریض_نامنظور
0
0
1
ہم ملک میں انتشار نہیں چاہتے، مگر اگر ایسا طرزِعمل جاری رہا تو پھر آپکی وردی اور لوگ خیبرپختونخوا میں داخل نہیں ہوں سکیں گے:
0
0
0
اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی اور وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی سے بات کروں گا۔ منتخب نمائندوں کے ساتھ جو رویہ اختیار کیا گیا وہ قابلِ قبول نہیں۔ صوبائی وزیر خیبرپختونخوا @MeenakhanAfridi
1
0
0
ہمارے اوپر ایسا نظام مسلط ہے جو نہ قرآن مانتا ہے، نہ سنت مانتا ہے اور نہ ہی آئین مانتا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس #ReleaseImranKhan #ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو
0
7
0
کب تک ہم محمد بن قاسم اور طارق بن زیادہ کا انتظار کرینگے، کیوں نہ ہم خود محمد بن قاسم اور طارق بن زیاد بن جائیں، عمران خان جیل میں میرا اور آپ کا انتظار کر رہا ہے، اپنے حقوق کےلئے ہم سب نے نکلنا ہے@ShahidkhattakSk
0
0
0
گرفتاری سے ایک دن پہلے 4 اگست کو عمران خان کے گھر لوگ آئے اور کہا کہ ہم آپ کو محفوظ راستہ دیتے ہیں، آپ لندن یا کسی اور مُلک میں چلے جائیں لیکن عمران خان نے انکار کر دیا، اُنہوں نے کہا تھا کہ میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا، میں مقدمات کا سامنا کروں گا@Aleema_KhanPK
0
0
0
ہمیں کہا گیا کہ عمران خان سے ملاقات نہیں ہو سکتی جب تک عاصم مُنیر کی طرف سے نوٹیفکیشن نہیں آتا، ہم کِس قسم کے مُلک میں رہ رہے ہیں، کیا یہ مقبوضہ پاکستان ہے، کیا ہم غزہ ہیں، ہم کشمیر ہیں، ہم پر غداری کے تمغے لگا دیئے جاتے ہیں، یہ ہمارا مُلک ہے@Aleema_KhanPK
0
0
0
عمران خان کے ساتھ یہ کبھی کچھ اِس لئے نہیں کر سکتے کہ کوئی انسان زندہ نہیں رہے گا کہ اگر عمران خان کے ساتھ کچھ کرنے کا سوچا بھی، یہ جتنی ٹرینڈ پولیس ہے، یہ اسرائیل سے ٹریننگ لے کر آئے ہیں، تکلیف ہی یہ ہے کہ یہ اسرائیل کو قبول کرنا چاہتے ہیں لیکن عمران خان رکاوٹ ہے، نورین خان
0
0
0
اڈیالہ جیل کے باہر خان صاحب کی بہنوں کا دھرنا. #ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو
0
8
1
صوبائ صدر جنید اکبر خان اور ضلعی صدر میاں محمد عمر کاکاخیل کی مشاورت سے پاکستان تحریک انصاف ضلع نوشہرہ کی کابینہ تشکیل دے دی گئ ۔ ریجنل جنرل سیکرٹری ارباب شیر علی نے نوٹیفیکشن جاری کردیا ۔ #PTINowshera #MianUmar #ImranKhanPTI #PTI
0
0
0