PTILhrAct Profile Banner
PTI Lahore Activities Profile
PTI Lahore Activities

@PTILhrAct

Followers
3K
Following
4K
Media
3K
Statuses
6K

Joined June 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
@PTILhrAct
PTI Lahore Activities
5 months
یہ تھریڈ 14 اگست کو لاہور میں منعقد ہونے والی تمام سرگرمیوں پر مشتمل ہے.
28
15
30
@PTILhrAct
PTI Lahore Activities
1 month
ایڈووکیٹ حامد خان کی محمد مدنی عقیل اسلم اور اویس یونس سے ملاقات. وکلا کی تحریک چھبیسویں اور ستائیسویں ترمیم کے خلاف اور آئین کی بحالی کے لیے شروع ہو چکی ہے.
1
6
44
@PTILhrAct
PTI Lahore Activities
1 month
سابق سیکرٹری جنرل لاہور، اویس یونس نے دیرینہ کارکن سبا بٹ سے ملاقات کی اور زمینی سطح پر اُن کی بے مثال اور مسلسل محنت کے اعتراف میں انہیں سرٹیفکیٹ پیش کیا
2
7
29
@PTILhrAct
PTI Lahore Activities
2 months
اویس یونس نے حامد خان صاحب سے ملاقات میں مبارک باد دی۔ اُنہوں نے خوشی کا اظہار کیا اور یہ بھی کہ ٹاپ 2 سلاٹس پر امیدوار پروفیشنل گروپ سے تھے، البتہ انہوں نے اندرونی اختلافات کے باعث چند امیدواروں کی معمولی مارجن پر افسوس ظاہر کیا۔ وہ پُرامید ہیں کہ یہ مسائل جلد حل ہو جائیں
0
8
26
@PTILhrAct
PTI Lahore Activities
2 months
اویس بھٹی صاحب کو پنجاب بار کونسل کے رکن منتخب ہونے پر دلی مبارکباد. وہ پروفیشنل گروپ کے امیدوار تھے اور شیخ امتیاز محمود اور اویس یونس کے دورِ صدارت میں پی ٹی آئی علامہ اقبال ٹاؤن لاہور کے صدر بھی رہ چکے ہیں
0
3
12
@PTILhrAct
PTI Lahore Activities
3 months
سابقہ ویلفیئر وِنگ لاہور کی سربراہ فاطمہ حیدر بیان کر رہی ہیں کہ کس طرح لاہور کی ویلفیئر وِنگ نے منظم انداز میں اپنے تمام کام سرانجام دیے۔
2
6
14
@PTILhrAct
PTI Lahore Activities
3 months
لاہور کو جگایا 🌟 سابقہ پی ٹی آئی والٹن ٹاؤن لاہور کے ساتھیوں نے عمران خان سے اپنی بے مثال محبت اور عزمِ جدوجہد کے ساتھ ریاستی جبر کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، اور انتھک محنت سے لاہور والٹن ٹاؤن میں پی ٹی آئی کو زندہ رکھا۔ ذیل میں والٹن ٹاؤن کی نمایاں سرگرمیوں کی جھلکیاں پیشِ خدمت ہیں
0
8
22
@PTILhrAct
PTI Lahore Activities
4 months
واہگہ ٹاؤن کے زیر اہتمام راشد کرامت بٹ اور امیدوار PP-151 سید جبران حیدر شاہ کی قیادت میں عمران خان کی رہائی کے لئے ریلی نکالی گئی عمران خان کے حق میں شدید نعرے بازی،
0
5
17
@PTILhrAct
PTI Lahore Activities
4 months
لاہور کو زندہ رکھنے والے جانباز
1
7
20
@PTILhrAct
PTI Lahore Activities
4 months
واہگہ ٹاؤن میں راشد کرامت بٹ کے دفتر میں عید میلاد النبی ﷺ پر عمران خان اور دیگر اسیران کی رہائی کے لیے دعائیہ تقریب ہوئی۔ صدر لاہور شیخ امتیاز اور سید جبران نے شرکت کی، کیک کاٹا گیا اور لنگر تقسیم ہوا۔ اللہ تعالیٰ عمران خان سمیت تمام اسیران کو جلد رہائی عطا فرمائے، آمین
2
4
17
@PTILhrAct
PTI Lahore Activities
4 months
چوہدری فیصل ایڈووکیٹ شبانہ طارق سمیرا عمران سلاب زدگان کی ہیلپ کے لیے تھیم پارک پہنچ گئے. پی ٹی آئی لاہور
0
6
22
@PTILhrAct
PTI Lahore Activities
4 months
آج ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کے حلقہ این اے 130 پی پی 174 داتا گنج بخش ٹاؤن میں کیک کاٹا گیا
0
2
7
@PTILhrAct
PTI Lahore Activities
4 months
پی ٹی آئی لاہور ڈسٹرکٹ نے اجلاس منعقد کیا جس میں سیلاب متاثرین کی امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے والوں کو سراہا گیا اور آئندہ کے لئے مزید امدادی سرگرمیوں کی منصوبہ بندی کی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف لاہور
0
4
9
@PTILhrAct
PTI Lahore Activities
4 months
راشد کرامت بٹ اور سید جبران حیدر شاہ نے ٹیم کے ساتھ مانگا کے گاؤں میں، جہاں 10–15 فٹ پانی کھڑا ہے اور حکومتی امداد نہیں پہنچی، کشتیوں کے ذریعے کھانا اور ادویات پہنچائیں۔ پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر متاثرین کی خدمت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے
0
5
16
@PTILhrAct
PTI Lahore Activities
4 months
پاکستان تحریک انصاف لاہور اور ویلفیئر ونگ لاہور کی جانب سے طلعت پارک میں سیلاب متاثرین کو راشن بیگز، برتن، بستر، تیل والے چولہے اور چٹائیاں تقسیم کی گئیں۔ صدر لاہور شیخ امتیاز نے 100 راشن بیگ جبکہ صدر ویلفیئر ونگ سیدہ فاطمہ حیدر اور ان کی ٹیم نے دیگر اشیائے ضروریہ فراہم کیں۔
0
4
10
@PTILhrAct
PTI Lahore Activities
4 months
پی ٹی آئی لاہور کی فلاحی ریلیف سرگرمیاں سیلاب متاثرین کے لیے پی ٹی آئی واہگہ ٹاؤن اور واہگہ ٹاؤن کے راشد بٹ صاحب کے تعاون سے جاری ہیں
1
12
38
@PTILhrAct
PTI Lahore Activities
4 months
سلمان بارہ، سیکرٹری جنرل علامہ اقبال ٹاؤن نے چونگ کے سیلاب زدہ علاقے کا دورہ کیا جو پارک ویو سوسائٹی لاہور کے قریب واقع ہے اور متاثرین کی مدد کا عزم کیا
0
2
13
@PTILhrAct
PTI Lahore Activities
4 months
کل لاہور کی ڈی جی ایس رضوانہ غزنفر کی جانب سے ایک اور ٹرک بونیر روانہ کیا گیا۔ بونیر بھیجنے کی وجہ یہ تھی کہ ٹرک میں ایسا سامان موجود تھا جو وہاں کے موسمی حالات کے مطابق ناگزیر تھا۔ تاہم اب لاہور کی تمام تر توجہ صرف سنٹرل پنجاب پر مرکوز ہوگی۔
0
2
9
@PTILhrAct
PTI Lahore Activities
4 months
اصغر بٹ کی بطور صدر پی ٹی آئی عزیز بھٹی ٹاؤن تقرری پر پی ٹی آئی لاہور انہیں خوش آمدید کہتی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ وہ ٹاؤن کی تنظیم کو گراس روٹ سطح پر مضبوط کریں گے.
2
1
9
@PTILhrAct
PTI Lahore Activities
4 months
پی ٹی آئی کا مستقبل، لاہور کا مستقبل۔ اپنی مدد آپ کے تحت بونیر روانہ
0
4
28
@PTILhrAct
PTI Lahore Activities
4 months
پی ٹی آئی لاہور کی ایما پر انصاف ویلفیئر ونگ لاہور کی جانب سے خیبر پختونخوا بونیر کے سیلاب زدگان کے لیے امدادی سامان روانہ کیا گیا۔ مزید یہ کہ دوسرا کنٹینر بھی اس ہفتے کے اختتام تک روانہ کر دیا جائے گا۔ پی ٹی آئی لاہور
1
3
30