PTIDIKOfficial Profile Banner
PTI DIKhan Official Profile
PTI DIKhan Official

@PTIDIKOfficial

Followers
20K
Following
4K
Media
10K
Statuses
20K

Up-to-date News & Information on Development & political activities in Dera Ismail Khan. @PTIofficial DIKhan account,managed by PTI SMT KP. Instagram: ptidikhan

D.I.Khan
Joined June 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
@PTIDIKOfficial
PTI DIKhan Official
2 years
پاکستان کی جان بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش #IKonVideoLink
5
118
445
@PTIDIKOfficial
PTI DIKhan Official
3 days
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے آج باڑہ، ضلع خیبر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے زینب کے گھر جا کر اس کی عیادت کی۔ الحمدللہ زینب آپریشن کے بعد صحت یابی کی جانب گامزن ہے۔ اس موقع پر زینب نے وزیراعلیٰ کو عمران خان کے حوالے سے اشعار بھی سنائے۔ #CMKP #KPUpdates
0
0
0
@PTIDIKOfficial
PTI DIKhan Official
3 days
ایم این اے ساجد خان مہمند، ناظم اعلی لوئر مہمند ملک نوید احمد مہمند، کامران بنگش و دیگر رہنماؤں کو اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی۔ ایم این اے ساجد خان مہمند کی میڈیا سے گفتگو۔ #سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں
1
0
0
@PTIDIKOfficial
PTI DIKhan Official
3 days
یوم قائد اعظم کے حوالے سے اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کا پیغام قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی 25 دسمبر کو سالگرہ محض ایک قومی دن نہیں بلکہ ہماری اجتماعی سوچ، قومی سمت اور ریاستی ذمہ داریوں کی تجدید کا دن ہے۔ #QuaidEAzamDay
0
0
0
@PTIDIKOfficial
PTI DIKhan Official
3 days
وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد #Christmas #CMKP
0
0
0
@PTIDIKOfficial
PTI DIKhan Official
3 days
تاريخ گواہ ہے کہ کہ دنیا میں بڑے بڑے حکومت سٹریٹ موومنٹ نے گرائے ہیں کیونکہ سٹریٹ موومنٹ کے آگے کوئی بھی حکومت پیر نہیں جما سکتے، ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر امجد علی خان #سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں
0
0
0
@PTIDIKOfficial
PTI DIKhan Official
3 days
وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کی مناسبت سے پیغام #KPInfo #QuaideAzamDay
0
0
0
@PTIDIKOfficial
PTI DIKhan Official
3 days
پورے پاکستان میں پیدا ہونے والی 10 ہزار میگاواٹ ہائیڈرو پاور میں سے 6 ہزار میگاواٹ صرف خیبر پختونخوا فراہم کر رہا ہے، جس سے صوبے کو سالانہ 14 ارب روپے سے زائد آمدن حاصل ہو رہی ہے۔ #KPUpdates
0
0
1
@PTIDIKOfficial
PTI DIKhan Official
6 days
عمران خان نے تمام کیسز کا سامنا کیا ہے, کیسز ختم ہوگئے ہیں- یہ اتنی مجبوری میں ہیں کہ جھوٹی سزائیں دیتے جا رہے ہیں- ججز کو بھی پھنسا رہے ہیں- گواہوں کو بھی پھنسا دیا ہے- خود تو یہ جہازوں پر بیٹھ کر ملک چھوڑ کر بھاگ جائیں گے: علیمہ خان #سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں
0
1
1
@PTIDIKOfficial
PTI DIKhan Official
6 days
عمران خان کے الفاظ دہراتی ہوں عمران خان نے کہا سہیل آفریدی کو کہو خیبرپختونخوا سے street movement کی تیاری پکڑے۔ علیمہ خان #سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں
0
1
0
@PTIDIKOfficial
PTI DIKhan Official
6 days
عمران خان کے وژن کے مطابق، سہیل آفریدی کی قیادت میں صوبے کی ترقی کا نیا دور شروع ہو چکا ہے۔صحت کے نظام میں انقلاب، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ذریعے جدید تبدیلیاں اور عوام کے لیے بہتر تحفظ یہ وہ عملی اقدامات ہیں جو صوبے کی خوشحالی، ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کو یقینی بنائیں گے۔ #CMKP
0
0
1
@PTIDIKOfficial
PTI DIKhan Official
6 days
جو بھی مذاکرات کی بات کرے وہ عمران خان کا ساتھی نہیں ہے کس کو عمران خان نے مذاکرات کا کہا ہے ؟ عمران خان نے کسی کو مذاکرات کی اجازت نہیں دی یہ عمران خان کی فیملی آپ جو کہہ رہی ہے کہ جو مذاکرات کا کہے وہ عمران خان کا ساتھی نہیں ۔ علیمہ خان #سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں
0
1
0
@PTIDIKOfficial
PTI DIKhan Official
6 days
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن صوبائیجنرل سیکرٹری اظہر خان غزنوی صوبائی ترجمان مراد خان کیمپس صدر عامر مروت نے انجنئیرنگ یونیورسٹی کے طلبہ کو عمران خان کا پیغام پہنچایا #سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں
0
1
0
@PTIDIKOfficial
PTI DIKhan Official
6 days
📍تحصیل درگئی حلقہ پی کے 24 توشہ خانہ 2 میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ناحق سزاؤں کے خلاف درگئی بازار میں تحصیل چیئرمین پیر اسلام غازی کی قیادت میں پرامن احتجاجی ریلی۔ مطالبہ صرف ایک امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عمران خان کو فلفور رہا کرو ۔ #سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں
0
1
0
@PTIDIKOfficial
PTI DIKhan Official
6 days
پاکستان تحریکِ انصاف وومن ونگ حیدرآباد کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ٹو میں دی گئی 17 سالہ غیر قانونی اور سیاسی انتقامی سزا کے خلاف بھرپور احتجاج۔ #سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں
0
2
1
@PTIDIKOfficial
PTI DIKhan Official
6 days
بہادر لوگوں کی تکھی ہوئی انکھوں میں مایوسی،خوف، ڈر نا ملے گا!! #رہائی_کا_واحد_راستہ_مزاحمت #سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں
0
1
0
@PTIDIKOfficial
PTI DIKhan Official
6 days
#سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں
0
1
0
@PTIDIKOfficial
PTI DIKhan Official
21 days
پشاور عمران خان کا قلعہ ہے ہمیشہ رہے گا ۔ پشاور میں 100ارپ روپے کے پیکج کا اعلان کررہے ہیں۔مزید پروگرام کا بھی آغاز ہوگا۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی #ReleaseImranKhan #PeshawarJalsa
0
0
0
@PTIDIKOfficial
PTI DIKhan Official
21 days
ضلع خیبر ایم این اے اقبال افریدی کی قیادت میں ضلع خیبر سے قافلہ پشاور خیات اباد جلسہ کیلئے روانہ #ReleaseImranKhan #PeshawarJalsa
0
0
1
@PTIDIKOfficial
PTI DIKhan Official
21 days
مینا خان آفریدی @MeenakhanAfridi کے قیادت میں ایک عظیم الشان قافلہ پشاور جلسہ گاہ کی طرف رواں دواں #خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی #PeshawarJalsa
0
1
0
@PTIDIKOfficial
PTI DIKhan Official
21 days
پشاور جلسہ سابق معاون خصوصی محمد عاصم خان کی قیادت میں PK 78 کا قافلہ جلسہ گاہ کی طرف روانہ #ReleaseImranKhan #PeshawarJalsa
0
0
0