PAKISTAN MARKAZI MUSLIM LEAGUE QUETTA
@PMMLQTA
Followers
12
Following
4
Media
16
Statuses
17
ہماری سیاست خدمت انسانیت
Quetta, Pakistan
Joined April 2025
Leaders of Quetta Division & Muslim Youth League attend all-parties local elections conference at Balochistan Governor House. Governor Sheikh Jafar Mandokhail chairs the meeting as central Muslim League shares its stance #Balochistan #Quetta #Election
#Pmmlmedia #pmml #pmmlquetta
0
0
0
گورنر ہاؤس بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کی آل پارٹیز کانفرنس میں صدر کوئٹہ ڈویژن حافظ محمد ادریس اور صدر مسلم یوتھ لیگ کوئٹہ حافظ خلیل اللہ کی شرکت۔ گورنر شیخ جعفر مندوخیل کی زیر صدارت اجلاس میں مرکزی مسلم لیگ کا مؤقف پیش کیا گیا۔ #pmml #pmmlmedia
#Balochistan #Quetta #Election
0
1
1
سوشل میڈیا اور مصنوعی ذہانت کی ورکشاپ 9 نومبر – مرکزی مسلم لیگ سیکریٹریٹ، کوئٹہ سیکھیں سوشل میڈیا کا مؤثر استعمال اور اے آئی اسکلز! 🕐 1PM | محدود نشستیں #Pmml #SocialMedia #AI #Quetta #PmmlMedia #Workshop
#Pmmlquetta
0
1
0
کوئٹہ: پشتون آباد میں محمد کریم اور محمد اظہار کی ساتھیوں سمیت مرکزی مسلم لیگ میں شمولیت، حافظ ادریس اور بخت خان خلجی نے نئے شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہا #Quetta #pmmlmedia #pmmlquetta
0
2
1
In Quetta, Hafiz Muhammad Idrees Mughal led a key consultative session of the Central Muslim League with district officials and provincial representatives discussing upcoming election strategies. 🇵🇰 #Quetta #Pmml #pmmlmedia
0
1
0
🗳️ کوئٹہ: مرکزی مسلم لیگ کے ضلعی و صوبائی نمائندوں کا مشاورتی اجلاس حافظ محمد ادریس مغل کی زیر صدارت منعقد۔ انہوں نے کہا: “بلدیاتی انتخابات میں کوئٹہ بڑا سرپرائز دیکھے گا!” دو کمیٹیاں قائم — الیکشن امور اور عوامی مسائل کے لیے۔ 🇵🇰 #کوئٹہ #مرکزی_مسلم_لیگ #pmml
0
0
0
0
0
0
78ویں جشن آزادی کے موقع پر پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام استحکام پاکستان ریلی 1کلو میٹر پرچم لہرایا گیا ـ ڈرون فوٹج ـ اتحاد محبت اور یقجہتی کا پیغام ریلی میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی #Quetta #IndependenceDay #pmml #balochistan
0
0
0
مرکزی مسلم لیگ کوئٹہ کی طرف سے ایک کلومیٹر طویل پاکستان کا پرچم لہرایا گیا ضلعی امیر محمد ادریس کی قیادت میں سیاسی و سماجی قیادت نے شرکت کی۔ ہزاروں شہریوں نے سبز ہلالی پرچم لہرا کر دشمن کے پراپیگنڈے کو ناکام بنا دیا #Pmml #pmmlquetta #quetta #balochistan #IndependenceDay
0
0
0
🇵🇰 یومِ آزادی کے موقع پر آئیں، وطنِ عزیز کی یکجہتی اور استحکام کے لیے شرکت کریں 📅 14 اگست – یومِ آزادی 🚩 استحکامِ پاکستان ریلی 🕛 وقت: دن 12 بجے 📍 مقام: جی پی او چوک تا سرینہ ہوٹل مرکزی مسلم لیگ کی طرف سے یوم آزادی کے موقع پر ایک کلومیٹر طویل سبز ہلالی پرچم لہرایا جائے گا۔
0
0
0
یہ سردار سعود ساسولی ہیں، کوئٹہ میں ایک کلومیٹر جھنڈے لہرانے کے حوالے سے آگاہ کررہے ہیں #pmml #pmmlquetta #pmmlmedia
#14August
0
0
0
متحد قوم فاتح پاکستان محمد ادریس صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ کوئٹہ کا 14 کے حوالے سے پیغام #pmml #pmmlmedia #quetta #balochistan #14August
0
0
0
کوئٹہ میں مرد وخواتین ایک کلومیٹر پرچم لہرائیں گے۔ محمد ادریس پاکستان مرکزی مسلم لیگ #pmml #pmmlquetta #pmmlmedia
0
0
0
صدر مرکزی مسلم لیگ کوئٹہ محمد ادریس پی ٹی وی نیوز کے پروگرام “بلوچستان ٹوڈے” میں شریک ہیں #Ptv #pmml #pmmlmedia #pmmquetta
0
0
0