@ZynabAlAziz
@awwanzadi
Sorry dear Palestinians, We Pakistanis are also living a life of slavery. What should we raise our voice for you?? 😞😔 Plsss forgive us and pray. May Allah grant freedom to Palestine, Kashmir and Pakistan.
Ameen 💔💔🙏🏼🙏🏼 🇵🇰 🇵🇸 Kashmir
@Numaanbhai6
@ZynabAlAziz
@awwanzadi
جو انسان غلامی میں رہ کر بھی آواز بلند نہیں کر سکے تو وہ انسان نہیں بلکہ جانور ہوا۔
ہم سب کو اپنی سوچ کو تبدیل کرنی ہو گی۔ غلامی میں رہ کر بہادری کے ساتھ آواز بلند کرتے رہنا ہو گی
ان شاءاللہ ایک دن فتح ہم کو مل جائے گی۔
@ayeshakhan2200
@ZynabAlAziz
@awwanzadi
متفق ہوں آپکی بات سے لیکن یہ باتیں ان کے لئے ہیں جو اتفاق سے باہر آتے ہوں ہمارے یہاں جو بھی باہر آئے گا یا موت کے منہ جائے گا یا جیل میں مثال دینے کی ضرورت نہیں یقیناً آپ مجھ سے زیادہ بہتر جانتی ہیں
💔💔😞💯