Newscuffpk Profile Banner
News Cuff Profile
News Cuff

@Newscuffpk

Followers
43
Following
209
Media
5K
Statuses
5K

Get the latest updates and insights on key issues across the world. Visit our website and social media to stay connected with us. https://t.co/9VsmokW9qD

Lahore, Pakistan
Joined October 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Newscuffpk
News Cuff
3 hours
جنید صفدر، وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے، اپنی دوسری شادی کے لیے تیار ہیں، اور ان کا رشتہ معروف سیاسی شخصیت شیخ روحیل اصغر کی پوتی سے طے پا گیا ہے۔ جنید صفدر کی یہ دوسری شادی ہے، پہلی شادی 2021 میں ہوئی تھی جو 2023 میں طلاق پر ختم ہو گئی۔ . . #JunaidSafdar #MaryamNawaz
0
0
0
@Newscuffpk
News Cuff
4 hours
قیمتی سونا جعلی نکلا اور وہ 10 لاکھ روپے کے نقصان کا سامنا کر گئے۔ حال ہی میں انہوں نے اداکارہ، گلوکارہ اور اینکر فضا علی کے شو میں کہا کہ اگر کوئی ثابت کرے کہ ان کا پہنا ہوا سونا نقلی ہے تو وہ 10 لاکھ روپے دیں گے، جس پر فضا علی نے لائیو شو میں سنیارے کو بلا کر جانچ کرائی
0
0
0
@Newscuffpk
News Cuff
7 hours
ناسا کے معروف خلا باز ڈون پیٹٹ نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے زمین کی ایک دلکش تصویر شیئر کی، جس میں رات کے وقت روشن مکہ مکرمہ خصوصاً خانہ کعبہ کا روح پرور منظر واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ تصویر تیزی سے وائرل ہوئی اور پوری دنیا کے مسلمانوں نے اس نادر لمحے کو بے حد سراہا.
0
0
0
@Newscuffpk
News Cuff
7 hours
کہا جاتا ہے کہ مادھوری ڈکشٹ نے فلم Hum Aapke Hain Koun…! میں ’’نشا‘‘ کا کردار ادا کرنے کے لیے تقریباً 2 کروڑ 75 لاکھ روپے (₹27,535,729) معاوضہ لیا تھا۔۔۔ اُس دور میں یہ ایک انتہائی بڑی رقم سمجھی جاتی تھی۔۔۔ مختلف رپورٹس میں یہ بحث بھی چلتی رہی #MadhuriDixit #SalmanKhan
0
0
0
@Newscuffpk
News Cuff
10 hours
اداکار بلال قریشی کے بیٹے سہان نے قرآنِ مجید مکمل کر لیا، جو ایک باپ کے لیے بے حد فخر اور خوشی کا لمحہ ہے۔ بلال قریشی نے اس روحانی کامیابی کو اپنی زندگی کی سب سے بڑی نعمت قرار دیتے ہوئے کہا کہ بچے کا قرآن پاک ختم کرنا اللہ کا خاص کرم اور والدین کی محنت کا ثمر ہے . #BilalQureshi
0
0
0
@Newscuffpk
News Cuff
11 hours
’میں نے 2019 میں اسلام قبول کیا، اور میں پانچ وقت کی نماز پڑھ کر سکون محسوس کرتا ہوں۔‘‘ — بھارتی اداکار ویوین ڈیسینا نے خود تسلیم کیا ہے کہ انہوں نے ماہِ رمضان کے دوران اسلام قبول کیا تھا۔ ان کے بقول، پانچ وقت کی نماز پڑھنے سے انہیں اندرونی اطمینان، روحانی سکون #VivianDsena
0
0
1
@Newscuffpk
News Cuff
12 hours
ندا یاسر:فوڈ پانڈا کے ڈیلیوری رائیڈرز اکثر جان بوجھ کر کھلے پیسے ساتھ نہیں لاتے تاکہ وہ گاہکوں کو “ٹپ” یا اضافی رقم دینے پر مجبور کر سکیں۔ اس بیان کے بعد کئی رائیڈرز اور صارفین نے سخت ردِعمل دیا۔ رائیڈرز نے کہا ہے کہ وہ مشکل موسم، خطرناک راستوں اور کم معاوضے کے باوجود کام کرتے ہی
0
0
0
@Newscuffpk
News Cuff
13 hours
ملکی خود مختاری اور وطن کے دفاع کے حوالے سے فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اپنے عزم کا واضح اظہار کیا ہے، انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سرزمین، وقار اور سلامتی کے تحفظ کیلئے ہماری فورسز ہر لمحہ تیار ہیں۔ ان کے مطابق قوم اور فوج کا باہمی اعتماد ہی ملکی استحکام اور مضبوط دفاع کی بنیاد ہے
0
0
0
@Newscuffpk
News Cuff
1 day
انسان ساری زندگی خواہشوں، رشتوں، دکھوں اور محنتوں میں اُلجھا رہتا ہے، مگر آخر میں منزل صرف ایک کفن ہی ہوتا ہے۔ انسان کو اس کی اوقات یاد دلاتا ہے دنیا کی فانی حقیقت سامنے رکھتا ہے اور بتاتا ہے کہ اصل اہمیت دولت یا شہرت کی نہیں، بلکہ اچھے اعمال، نیکی، اور محبت کی ہوتی ہے
0
0
0
@Newscuffpk
News Cuff
1 day
یمنیٰ زیدی نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں صبر، ایمان اور اللہ کی مدد پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ انسان اگر برداشت اور حوصلے سے کام لے تو اللہ خود اس کے حق میں فیصلے کرتا ہے۔ . #yumnazaidi
0
1
3
@Newscuffpk
News Cuff
1 day
ایک باپ اپنی بین الاقوامی پرواز سے محروم ہوگی�� کیونکہ اس کی ننھی بیٹی نے اس کے پاسپورٹ کی تصویر کو اپنا ذاتی آرٹ کینوس بنا لیا ✏️😂 تصویر پر ہر طرف لکیریں اور ڈرائنگز بن گئی تھیں جس کی وجہ سے پاسپورٹ ناقابل شناخت ہو گیا اور ایئرپورٹ کے عملے نے پرواز میں سوار ہونے کی اجازت نہ دی۔
0
0
1
@Newscuffpk
News Cuff
1 day
8 دسمبر 2025ء کومسجدِ نبوی میں بارش نے صحن کو دلکش اور پر سکون منظر میں بدل دیا، نرم بوندیں چمکدار ماحول پیدا کر رہی تھیں۔ زائرین اس خوبصورت لمحے کو دیکھ کر دنگ رہ گئے اور روحانی سکون محسوس کرتے ہوئے تصاویر اور ویڈیوز بناتے رہے . #MasjidENabwi #Madina #Rainfall
0
0
0
@Newscuffpk
News Cuff
1 day
9 دسمبر 2003ء— اقوامِ متحدہ کے تحت آج پوری دنیا میں یومِ انسدادِ کرپشن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کا مقصد عالمی سطح پر بدعنوانی، ناانصافی، اختیارات کے غلط استعمال اور رشوت ستانی کے خلاف شعور اجاگر کرنا ہے۔ اس میں حکومتوں، اداروں اور عوام کو پیغام دیا جاتا ہے
0
0
0
@Newscuffpk
News Cuff
1 day
کے حالیہ واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر عوام کی بھرپور حمایت دیکھنے میں آ رہی ہے۔ ہر گزرتے لمحے کے ساتھ ٹرینڈ تیزی سے اوپر جا رہا ہے، حالیہ ویلاگ جس کا عنوان"I Am Back From Jail After 100 Days !!!" ہے، اُس نے تقریباً 11 ملین ویوز حاصل کیےجہاں لوگ ان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی #DUCKYBHAI
0
0
0
@Newscuffpk
News Cuff
1 day
سعودی حج 2026: حرمین شریفین میں فوٹوگرافی پر مکمل پابندی، زائرین کی رازداری اور تقدس کی حفاظت سعودی عرب کی حج و عمرہ وزارت نے حج 2026 کے لیے مکہ کی مسجد الحرام اور مدینہ کی مسجد نبوی میں تمام فوٹوگرافی اور ویڈیو گرافی پر مکمل پابندی عائد کر دی، جو حج کے آغاز سے نافذ ہوگی۔
0
0
0
@Newscuffpk
News Cuff
1 day
ڈکی بھائی کو 100 دن تک گرفتار رکھا گیا، مارا گیا، تشدد کیا گیا، اور کیس صرف ایک گیمبلنگ ایپ پروموٹ کرنے کا تھا… دوسری طرف جج کے بیٹے کو صرف ایک ہفتے میں ضمانت مل گئی، حالانکہ کیس میں دو معصوم لڑکیوں کی جان گاڑی کی ٹکر سے گ یہ ہے پاکستانی قانون کی اصل تصویر — افسوس… #DuckyBhai
0
0
0
@Newscuffpk
News Cuff
1 day
اسلام آباد میں قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا ہے۔ اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے ایم این اے اقبال آفریدی کی جیب سے پیسے زمین پر گر گئے۔۔اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پیسے ایوان میں لہرا کر اعلان کر دیا۔ان کا کہنا تھا
0
0
0
@Newscuffpk
News Cuff
1 day
شیر افضل مروت نے اعلان کیا ہے کہ وہ ڈکی بھائی کے معاملے پر آرمی چیف کو باضابطہ خط لکھیں گے۔ . . . . #ShirAfzalMarwat #DuckyBhai #Newscuff #Newscuffpk #News
0
0
0
@Newscuffpk
News Cuff
2 days
ڈکی بھائی کو اگست میں لاہور ایئرپورٹ سے آن لائن جوا ایپس کی تشہیر کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا، جبکہ لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت ملنے کے باوجود انہیں کئی روز تک رہا نہ کیا گیا۔ ویڈیو میں انہوں نے الزام لگایا کہ این سی سی آئی اے کے افسران نہ صرف انہیں دھمکاتے رہے
0
0
0
@Newscuffpk
News Cuff
2 days
رجب بٹ نے اپنے جذباتکا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈکی بھائی کا نیا ولاگ دیکھ کر ان کی آنکھوں میں آنسو آ گئے۔ انہوں نے بتایا کہ مشکل وقت کے بعد ڈکی بھائی کی واپسی ان کے چاہنے والوں کے لیے خوشی اور سکون کا باعث ہے۔ راجب بٹ کے مطابق ڈکی بھائی نے جس ہمت اور سچائی کے ساتھ اپنا مؤقف رکھا
0
0
0