Broken News Profile Banner
Broken News Profile
Broken News

@NewsParodyPk

Followers
132,167
Following
0
Media
4,873
Statuses
24,591

99.99% fake news. newsparodypk is neither on facebook nor on instagram.

Inside the NEWS
Joined January 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@NewsParodyPk
Broken News
2 years
شہباز شریف پاکستان کے وزیر اعظم بننے کے بعد اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے لندن چلے گئے،
260
4K
18K
@NewsParodyPk
Broken News
2 years
آج صبح وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم ہاوس کے مرغے کو جگایا تاکہ وہ ٹائم پر اذان دے سکے ،
390
3K
17K
@NewsParodyPk
Broken News
2 years
بہت جلد پاکستان کا دورہ کرونگا ، شہباز شریف
346
4K
17K
@NewsParodyPk
Broken News
3 years
ایک پان لگا دو، اور چونا رہنے دو وہ ہمیں پیپلزپارٹی نے کافی لگا دیا ہے،
Tweet media one
221
3K
13K
@NewsParodyPk
Broken News
2 years
شہباز شریف بار بار اپنے آفیسرز سے پوچھ رہے ہیں کہ اسلام آباد میں بارش کا پانی کھڑا ہو گیا یا نہیں ، ذرائع
327
2K
12K
@NewsParodyPk
Broken News
3 years
میں تو صرف دبئی گھومنے آیا تھا ،
Tweet media one
179
2K
12K
@NewsParodyPk
Broken News
3 years
واپس گھر آجاو ہم اپنا آئی پی ایل کھیلتے ہیں،
Tweet media one
127
1K
8K
@NewsParodyPk
Broken News
3 years
ہم کابل جاتے ہوئے آپکو ممبئی اتار دیں گے ،
Tweet media one
80
803
8K
@NewsParodyPk
Broken News
3 years
Hassan Ali did more for Afghanistan than Ashraf Ghani,
43
895
8K
@NewsParodyPk
Broken News
3 years
کیا ہم ڈالرز کی فوٹو کاپیاں کر کے قرضہ واپس نہیں کر سکتے ؟
Tweet media one
161
1K
7K
@NewsParodyPk
Broken News
2 years
Rana Sanaullah removing himself from ECL,
Tweet media one
94
2K
7K
@NewsParodyPk
Broken News
2 years
جیو نیوز کا نمائندہ خبریں پڑھتے ہوئے ٹی وی سے باہر گر گیا ،
144
1K
6K
@NewsParodyPk
Broken News
3 years
گھبرانا نہیں ہے چاند ڈھونڈ لیں گے، روئیت حلال کمیٹی
233
610
6K
@NewsParodyPk
Broken News
2 years
جنید یہ میرے موبائل سے ووٹ کو عزت دو والے ٹویٹ ڈیلیٹ کر دو ،
Tweet media one
62
1K
5K
@NewsParodyPk
Broken News
2 years
اسلام علیکم! خان صاحب خط کی ایک فوٹو کاپی مجھے بھی بجھوا دیں، علاقے میں میری عزت بن جائے گی کہ عالمی طاقتوں سے لڑ کر آیا ہوں،
Tweet media one
95
923
5K
@NewsParodyPk
Broken News
7 months
Tweet media one
43
595
5K
@NewsParodyPk
Broken News
3 years
وزیراعظم عمران خان کا نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کو ٹیلی فون، خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
Tweet media one
56
748
5K
@NewsParodyPk
Broken News
3 years
فردوس عاشق اعوان کی ویڈیو دیکھنے کے بعد، اے سی سیالکوٹ سونیا صدف نے شکرانے کے نفل ادا کیے اور اہل علاقہ میں چاول تقسیم کیے، ذرائع
51
628
5K
@NewsParodyPk
Broken News
3 years
ایک شہری نے صبح کی چائے میں چینی کے 9 دانے زیادہ ڈال لیے، جس کے بعد شہری ملکی ترقی کو ہونے والے نقصان پر غم سے نڈھال
Tweet media one
86
924
5K
@NewsParodyPk
Broken News
2 years
رانا ثنا اللہ کے بیان کے بعد آئی ایم ایف سٹیٹ بینک کے گیٹ کے باہر پیسے پھینک کر فرار ، ذرائع
@DunyaNews
Dunya News
2 years
آئی ایم ایف ہوش کے ناخن لے، پاکستان اہم اسلامی ایٹمی قوت ہے، راناثنااللہ
1K
341
3K
82
1K
4K
@NewsParodyPk
Broken News
2 years
سب سے پہلے آپ نے سونا نہیں ہے، وزیراعظم شہباز شریف
56
642
4K
@NewsParodyPk
Broken News
3 years
Pakistan is first team to reach in semi finals,
Tweet media one
40
440
4K
@NewsParodyPk
Broken News
2 years
ہماری کوشش ہو گی کہ پیٹرول مہنگا کر کے عوام کو بھرپور ریلیف دیا جائے ، مریم اورنگزیب
67
644
4K
@NewsParodyPk
Broken News
1 year
کارکن لندن آ جائیں ہم یہاں سے الیکشن لڑیں گے ، نواز شریف
45
744
4K
@NewsParodyPk
Broken News
5 months
کامران خان کا الیکشن کمیشن آفس فون ، شعیب ملک کی شادی سے الیکشن تو ملتوی نہیں ہوں گے؟ الیکشن کمیشن آفیسر نے گالیاں دے کر فون بند کر دیا ، ذرائع
123
920
4K
@NewsParodyPk
Broken News
2 years
لانگ مارچ کو ناکام بنانے کے حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے تحریک انصاف کے کارکنوں کو غلط راستے بتانے کے لیے 500 لاہوریوں کو اسلام آباد کی داخلی راستوں پر تعینات کر دیا ، ذرائع
66
740
4K
@NewsParodyPk
Broken News
3 years
پاکستان نے افغانستان میں اپنے معاشی ماہرین بھیجنے کی دھمکی دے دی ، ذرائع
81
651
4K
@NewsParodyPk
Broken News
2 years
حکومت نے آدھی رات کو نواز شریف کو پھر ناراض کر دیا
34
494
4K
@NewsParodyPk
Broken News
3 years
اسحاق ڈار زیادہ خوش نہ ہوں ، ہم نے معافی دل سے نہیں مانگی ، اے آر وائی نیوز
50
539
4K
@NewsParodyPk
Broken News
8 months
The only Pakistani supporter in the entire stadium, Huge Respect.
Tweet media one
28
436
4K
@NewsParodyPk
Broken News
3 years
Got window seat,
Tweet media one
34
373
4K
@NewsParodyPk
Broken News
2 years
عالمی طاقتوں کی نیندیں حرام کر دینے والے دو عظیم لیڈر ،
Tweet media one
96
528
4K
@NewsParodyPk
Broken News
3 years
اچھے قرضے کی امید، حکومت کا فواد عالم کو گروی رکھنے کا فیصلہ، ذرائع
38
510
3K
@NewsParodyPk
Broken News
2 years
Miftah Ismahil helps Shahbaz Sharif to improve country's economy,
54
1K
3K
@NewsParodyPk
Broken News
2 years
کل کے بعد سے اب مسلم لیگ ن کے سپورٹرز تو کم از کم میری ٹیم کے میڈل آرڈر پر تنقید نہ ہی کیا کریں ، بابر اعظم
8
494
3K
@NewsParodyPk
Broken News
2 years
وزیر اعظم شہباز شریف کا عمران خان کو فون ، وزیراعظم ہاوس کا وائی فائی پاسورڈ مانگ لیا، ذرائع
91
536
3K
@NewsParodyPk
Broken News
4 years
کب تک ہاتھ اور گلے نہیں مل سکتے ؟ چئیرمین نیب کا مشیر صحت سے ٹیلیفونک رابطہ، ذرائع
81
843
3K
@NewsParodyPk
Broken News
2 years
ہماری پلاننگ میں گورنر پنجاب کا استعفی شامل نہیں ہے ، اس پر ہمیں برا بھلا نہ کہا جائے ، امریکہ
30
460
3K
@NewsParodyPk
Broken News
2 years
کوئی مجھے بھی بتائے کہ جو میرے ساتھ ہوا اسے مداخلت کہتے ہیں یا سازش ، عثمان بزدار
74
499
3K
@NewsParodyPk
Broken News
3 years
Azeem-O-Shaan Shahenshah
Tweet media one
14
344
3K
@NewsParodyPk
Broken News
4 years
میں نے امریکہ میں رہ کر بھی پاکستان سے محبت کی اور کارڈ بھی گرین رنگ کا لیا ، شہباز گل
39
635
3K
@NewsParodyPk
Broken News
3 years
زیتون کے درختوں سے تیل کے ساتھ ساتھ گھونسلے بنا کر پرندوں سے کرایا بھی وصول کریں گے، وزیر اعظم
77
666
3K
@NewsParodyPk
Broken News
3 years
ڈرائی فروٹس کا نوٹس لے لیں مارکیٹ میں آنا شروع ہو گیا ہے ،
Tweet media one
40
506
3K
@NewsParodyPk
Broken News
2 years
منحرف ہونے والے اراکین کو گرمیوں میں کوئی برف نہیں دے گا ، وزیراعظم عمران خان
65
440
3K
@NewsParodyPk
Broken News
6 years
مائیک پومپیو اس وقت وزیراعظم ہاوس کے باہر سخت گرمی میں دروزے پر کھڑے بل بجا رہے ہیں مگر عمران خان دروازہ نہیں کھول رہے ، حامد میر
60
952
3K
@NewsParodyPk
Broken News
3 years
احساس ایمبولینس لا رہے ہیں جو پیٹرول پمپز پر کھڑی رہے گی ، جس شہری کو پیٹرول ڈلواتے ہوئے کچھ ہوا احساس ایمبولینس شہری کو فوری اور مفت حکومتی خرچے پر اچھے سے اچھے اسپتال چھوڑ کر آئے گی ، وزیر اعظم
30
644
3K
@NewsParodyPk
Broken News
3 years
میں گونگا ہوں ، ثاقب نثار نے آڈیو کی تردید کر دی
38
512
3K
@NewsParodyPk
Broken News
3 years
لندن عدالت نے میرے سامنے ہاتھ جوڑے اور کہا ہم سے معافی مانگ لیں اور مجھے ترس آ گیا میں نے کہا جاو آپ سے معافی مانگتا ہوں ، صابر شاکر
Tweet media one
54
534
3K
@NewsParodyPk
Broken News
2 years
حکومت جاتی ہے تو جائے ،مگر کسی چور ڈاکو کو او آر ایس نہیں دونگا
Tweet media one
60
453
3K
@NewsParodyPk
Broken News
3 years
پوری بجٹ کتاب نہ اٹھائے جانے پر پرویز خٹک نے صرف ایک صفحہ اپوزیشن کی طرف پھینک دیا ،
52
469
3K
@NewsParodyPk
Broken News
3 years
شیطان نے رمضان ٹرانسمیشن والوں سے ذمہ داریاں واپس لے لیں ،
24
441
3K
@NewsParodyPk
Broken News
1 year
وزیر اعظم کا معاون خصوصی اور ترجمانوں کی گنتی کرنے کے لیے نیا معاون خصوصی رکھنے کا فیصلہ،
49
638
3K
@NewsParodyPk
Broken News
5 years
ہم نے ایسی کابینہ کا اعلان کیا ہے کہ اگر کسی وزیر سے کوئی کام صحیح نہیں ہو گا تو زرداری ہی بدنام ہو گا، عمران خان
43
886
3K
@NewsParodyPk
Broken News
3 years
میں سیاست میں نہیں آونگا، اس لیے باقی میچز کے لیے بھی عوام دعائیں رات والے جذبے سے ہی مانگیے، کپتان بابر اعظم
20
360
3K
@NewsParodyPk
Broken News
3 years
ڈالر اس لیے مہنگا کر رہے ہیں کہ جب عمران خان باہر پڑے 2 سو ارب ڈالر پاکستان واپس لائے گا تو زیادہ پاکستانی روپے ملیں گے ، مراد سعید
38
450
3K
@NewsParodyPk
Broken News
3 years
اگر ہم آرڈیننس کے ذریعے آدھا کلو کے وٹے کو ایک کلو کا وٹہ قرار دے دیں تو چینی 60 روپے کلو ہو جائے گی ، وزیر سائنس شبلی فراز کی وزیر اعظم کو تجویز
40
649
3K
@NewsParodyPk
Broken News
7 years
آصف زرداری آخری ریفرینس سے بھی نیب کی طرف سے بری ،پاکستان میں سراج الحق کے بعد دوسرا صادق اور امین شخص،
220
1K
3K
@NewsParodyPk
Broken News
3 years
اپوزیشن لیڈر عمران خان کے دور میں پیٹرول 70 یا 80 روپے لیڑ تک تھا مگر آج نااہل اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے دور میں عوام کو 120 تک پیٹرول خریدنا پڑ رہا ہے، فواد چوہدری
39
578
3K
@NewsParodyPk
Broken News
3 years
پی آئی اے نے ملائشیا سے جہاز چھڑوانے کے لیے عدالت میں آئی سی سی کے پول کے نتائج جمع کروا دیے، ذرائع
41
601
3K
@NewsParodyPk
Broken News
3 years
موٹروے پولیس کا الیکشن کمیشن آفس فون ، اگر دھند ختم ہو گئی ہے تو کیا لاہور سیالکوٹ موٹروے کھول دیں ؟
24
588
3K
@NewsParodyPk
Broken News
4 years
جو بھی فیصلہ کرنا ہے جلدی کریں ، شیطان
62
632
3K
@NewsParodyPk
Broken News
2 years
تحریک انصاف کے ایک رہنما اپنے ہی سیکورٹی گارڈ کو دیکھ کر چھپ گئے ، ذرائع
39
428
3K
@NewsParodyPk
Broken News
4 years
میری اپنی ہی حکومت سے درخواست ہے کہ فوری طور پر شادی ہالز کھولے جائیں تاکہ میں اور فیاض الحسن چوہان کسی کی شادی پر مل سکیں، فواد چوہدری
37
545
3K
@NewsParodyPk
Broken News
2 years
پانچ لیٹر پیٹرول ڈلوانے والے کو ایف بی آر کا نوٹسآ سکتا ہے، ذرائع
22
337
3K
@NewsParodyPk
Broken News
3 years
کام میں رکاوٹیں ڈالی جا رہی ہیں کل کوئی لنگر خانے کے سالن میں زیادہ نمک ڈال گیا تھا، اسد عمر
34
548
3K
@NewsParodyPk
Broken News
2 years
میرے خلاف بھی انٹرنیشنل طاقتیں متحرک ہو گئی ہیں ، عثمان بزدار
79
361
3K
@NewsParodyPk
Broken News
2 years
عالمی طاقتوں نے کہا ہے ہم جلد خط بھیج رہی ہیں پریشان نہ ہوں ،
Tweet media one
45
458
3K
@NewsParodyPk
Broken News
2 years
Future is clear,
Tweet media one
58
568
3K
@NewsParodyPk
Broken News
3 years
Citizens from 140 countries are coming to Pakistan only to buy cheap petroleum products,
Tweet media one
46
670
3K
@NewsParodyPk
Broken News
3 years
وزیر اعظم سے گزارش ہے پیٹرول مہنگا کر کے قوم سے میری جان چھڑوائے ، حسن علی
28
380
3K
@NewsParodyPk
Broken News
2 years
بابر اعظم پر ابھی سے واضح کر دینا چاہتے کہ صرف ون ڈے ورلڈ کپ جیتنے والا کپتان وزیراعظم بننے کا حقدار ہوتا ہے،
Tweet media one
39
468
3K
@NewsParodyPk
Broken News
3 years
اگر جہانگیر ترین نے برا کام کیا ہے تو اللہ کرے اس کی چینی کڑوی ہو جائے، اس سے بڑھ کر میں کچھ نہیں کر سکتا، وزیر اعظم
32
475
3K
@NewsParodyPk
Broken News
4 years
گجرانوالہ نام کا کوئی شہر پاکستان میں نہیں ہے، کامران خان
31
567
3K
@NewsParodyPk
Broken News
2 years
عثمان بزدار نے سابقہ گورنر پنجاب سرفراز چیمہ کو بھی دکھی شاعری والے وٹس ایپ گروپ میں ایڈ کر لیا، ذرائع
21
338
3K
@NewsParodyPk
Broken News
3 years
حسن علی کا آصف علی کا شکریہ ، زندگی بھر مشکور رہنے کا وعدہ ،
13
204
3K
@NewsParodyPk
Broken News
2 years
پچھلے سال کے مقابلے اس سال بارشوں میں سموسے پکوڑے زیادہ بک رہے ہیں جو معشیت کی بحالی کا اہم ثبوت ہے، فواد چوہدری
30
414
3K
@NewsParodyPk
Broken News
4 years
وزیر اعظم کا معاون خصوصی اور ترجمانوں کی گنتی کرنے کے لیے نیا معاون خصوصی رکھنے کا فیصلہ،
19
625
3K
@NewsParodyPk
Broken News
3 years
9 قطرے پیٹرول کم ڈلوائیں، علی آمین گنڈا پور
31
398
3K
@NewsParodyPk
Broken News
7 months
دکھ ہو رہا ہے کہ اس ٹیم کے لیے ہم نے نیوزی لینڈ کے ساتھ تعلقات خراب کیے ،
Tweet media one
18
426
3K
@NewsParodyPk
Broken News
5 years
حکومت گھبرانے کی اجازت دے ، عوام
59
759
3K
@NewsParodyPk
Broken News
3 years
Two women are watching a challenging debate between a Minister and an anchor, and waiting for the gas.
Tweet media one
36
613
3K
@NewsParodyPk
Broken News
4 years
پہلی دفعہ آموں کو اخباروں میں لپیٹ کر پیٹی میں ڈالنے کی اجازت میں نے ہی دی تھی، روف کلاسرہ
36
398
3K
@NewsParodyPk
Broken News
3 years
سٹاک ایکسچینج کی بلڈنگ کو پناہ گاہ بنانے پر غور ، ذرائع
37
401
3K
@NewsParodyPk
Broken News
3 years
Dr Abdul Qadeer Khan (1936-forever)
18
485
3K
@NewsParodyPk
Broken News
4 years
میں نے اپنی رپورٹس دیکھی ہے جس کے بعد میں نے خود کو سفر نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے، نواز شریف
56
370
2K
@NewsParodyPk
Broken News
4 years
پچھلی حکومتوں کے بجٹ سے ہمارے بجٹ کے صفحے زیادہ ہیں ، حماد اظہر
42
496
2K
@NewsParodyPk
Broken News
2 years
اوور سیز کا پیٹرول کی نئی قیمتوں کا خیر مقدم، قائدانہ صلاحیتوں کی تعریف، پاکستانیوں کو شکر بجا لانے کے مشورے،
19
445
2K
@NewsParodyPk
Broken News
2 years
آپ نے مسائل پر روشنی ڈالنی تھی مگر آپ نے روشنی پر مسئلہ ڈال دیا ، شان شاہد
19
385
2K
@NewsParodyPk
Broken News
5 years
مذاق اپنے تک ہی رکھیں ، جرمنی جاپان کا مشترکہ اعلامیہ
31
727
2K
@NewsParodyPk
Broken News
4 years
سکول بند ہونے کی وجہ سے ٹائیگر فورس کے جوان گلی میں کسی بھی بچے سے سکول کا سبق سن سکتے ہیں، وزیراعظم
31
554
2K
@NewsParodyPk
Broken News
4 years
عمران خان کے حکم کے مطابق خسرو بختیار کو سزا کے طور پر نئی وزارت کے دفتر میں بغیر چینی کے چائے ملا کرے گی ، شہباز گل
33
576
2K
@NewsParodyPk
Broken News
3 years
پیٹرول پمپز پر رش دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے شہری سستے پیٹرول پر کتنے خوش ہیں اور بڑھ چڑھ کر خریداری کر رہے ہیں ، وزیراعظم
17
360
2K
@NewsParodyPk
Broken News
3 years
اوور سیز پاکستانیوں کے لئے ایک چینل لا رہے ہیں جہاں سے وہ پاکستانیوں کو تسلیاں دیا کریں گے ، وزیراعظم
18
452
2K
@NewsParodyPk
Broken News
3 years
ڈسکہ میں 50 اور باقی ملک میں 20 روپے پیٹرول مہنگا کرنے کی تجویز ،
21
356
2K
@NewsParodyPk
Broken News
3 years
پاکستان بہت سستا ملک ہے آپ لوگوں کو وہاں صحیح سے رہنا نہیں آ رہا ہے ، مائیگریٹڈ پاکستانی
20
415
2K
@NewsParodyPk
Broken News
3 years
علی نواز اعوان نے گندی گالیاں سابقہ دور حکومت میں سیکھی تھیں ، عمران خان
33
465
2K
@NewsParodyPk
Broken News
3 years
سربیا نام کا کوئی ملک اس دنیا میں نہیں ہے ،
Tweet media one
51
318
2K
@NewsParodyPk
Broken News
2 years
میمن تھا ہمارے تو پیچھے ہی پڑ گیا تھا مشکل سے پیسے دے کر جان چھڑوائی ہے ، آئی ایم ایف بورڈ
30
437
2K
@NewsParodyPk
Broken News
3 years
حلوے والو کو صرف چائے پر نہیں ٹرکایا جا سکتا ، ادارے کو سوچنا ہو گا ، مولانا فضل الرحمن
32
236
2K