@Nayyyer23
NAYYER BIBI
2 months
اگر ہم اندر سے نا خوش ہوں، تو نہ ہمیں بڑے گھر خوش کر سکتے ہیں، نا ہی دنیا کے خوبصورت نظارے🍂✨
Tweet media one
18
0
17

Replies

@hussainich65850
Syed murtaza
2 months
@Nayyyer23 انسان کی وجود کو اس وقت سکون ملتا ہے جب اللہ اور اس کے رسول کی سنت کو مضبوطی سے تھامے ہوتا ہے
1
0
1
@Nayyyer23
NAYYER BIBI
2 months
0
0
0
@Rimsha825868
Rimsha
2 months
@Nayyyer23 خوشی کا تعلق انسان کے اندر کے موسم سے ہوتا ہے باہر کی چیزوں سے نہیں
1
0
2
@Nayyyer23
NAYYER BIBI
2 months
@Rimsha825868 Aysa hi hy
0
0
0
@ramoonmal2
Ramoon Mal
2 months
@Nayyyer23 اللہ پاک ہم سب پہ رحم فرمائے۔
1
0
1
@Nayyyer23
NAYYER BIBI
2 months
@ramoonmal2 آمین
0
0
0
@Ashfaq_hus
Syed Ashfaq Hussainⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
@Nayyyer23 بلکل ایسا ہی ہے
0
0
0
@ch_295
Ṩaͥϻeͣeͫℝa 𝒞𝒽a𝓊𝒹𝒽𝒶𝓇𝓎ᵀᴼᴵᴷ
2 months
@Nayyyer23 بالکل اگر اداسی بہت گہری ہو تو کوئی چیز خوش نہیں کر سکتی۔
0
0
0
@khanlala07
Sajjad Khan 🇬🇧🇵🇰🇦🇪
2 months
@Nayyyer23 زندگی میں جو کچھ ہمارے ساتھ اچھا ہوتا ہے، اس کے بارے میں سوچنا چاہیے۔ جو کچھ برا ہوتا ہے، اس کو ہمیشہ کے لیے بھول جانا چاہیے۔ اسی میں خوشی کا راز ہے۔
0
0
1
@FatimaZ555
Syeda Fatima Zahra
2 months
@Nayyyer23 دل سے خوش ھونا ضروری ھے
0
0
1
@ramoonmal2
Ramoon Mal
2 months
@Nayyyer23 جب تک انسان اپنے اندر کو صاف نہین کرے گا تب تک وہ کبہی بھی کامیاب نہین ہوپائے گا۔
0
0
1
@ShaziaTosif78
shaziatosif
2 months
@Nayyyer23 Bilkul asal khushi insan k ander ki hai
0
0
1
@afzaalch79
afzaal ch
2 months
@Nayyyer23 بلکل جب انسان اندر سے خوش نہ ہو تو دنیا کی کوئی چیز اسے خوش نہیں کر سکتی
0
0
2
@NaeemAkhter807
Naeem Akhter
2 months
@Nayyyer23 جی بالکل حقیقت ہے
0
0
1
@RT4Sara
Sarah Khan❤
2 months
@Nayyyer23 Bahot khoob
0
0
1
@shakila22122
shakila
2 months
@Nayyyer23 واقعی ایسا ہی ہوتا ہے اصل خوشی تو انسان کے اندر ہوتی ہے
0
0
2
@noorn0077
nadeem noor
2 months
@Nayyyer23 بلکل سہی کہا
0
0
1
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
2 months
@Nayyyer23 G bilkul thk kha apny
0
0
1
@DillawarJ53627
Nabeel Ahmad
2 months
@Nayyyer23 Bilkul Allah Pak hum sab ko khosh rakhe Ameen Suma ameen
0
0
1