ہاں جی تو کدھر ہیں وہ پوتے جو اپنے دادا کو مار کے سکول سے چھٹیاں لیا کرتے تھے😃😃😃😃
اور کچھ تو وہ بھی ہوں گے جنہوں نے اپنے مرحوم دادا کو بھی کئ بار دوبارہ مار کے سکول والوں کو چکما دیا ہو گا🤣🤣🤣
@Nayyyer23
ایسے ہی ایک بچے نے دادا کے مرنے کا بتا کر سکول سے چھٹی لی دوسرے دن استاد فاتحہ خوانی کرنے گھر آ گئے بچے دوڑ کر ۔۔
دادا جی استاد آ ئے ہیں آ پ چھپ جائیں۔۔
دادا کیوں چھپ جائوں۔
بچہ آ پ کے مرنے کا بتا کر تو چھٹی لی ہے