
Nargis Khalid
@NargisKhalid3
Followers
1
Following
6
Media
1
Statuses
13
دوکانیں فجر کے بعد کھلےگیں اور کرونہ سحری کرکے نیند پوری کرے گا 5 بجے کرونہ افطار کے لے اٹھےگا تو فورا دوکانیں بند.😀.#coronavirus #Pakistan #Ertugrul #StayHome #Covid_19 #CoronaInPakistan #StayHome #.
0
0
0
کرونا بحران ۔۔۔ محکمہ تعلیم کی نالائقی. محکمے کے اہلکاروں کی زبانوں پر رنگ برنگے اندازوں کی گردش!. بورڈ کے امتحانات کے بارے میں مزید زبانی کھیل تماشے۔۔۔.#coronavirus.#educationminiter.#privateschools.##boardexams.
0
0
0
محکمہ تعلیم کی نالائقیاں !!. بہت عرصہ پہلے ۔۔۔ نامور بیورو کریٹ قدرت اللہ شہاب نے اپنی کتاب "شہاب نامہ" میں لکھا تھا کہ محکمہ تعلیم کے لئے سب سے کمزور وزیر چنا جاتا ہے۔.#coronavirus.##educationminister #boardexams #goeducationministergo.#privateschools.
0
0
0
محکمہ تعلیم کی نالائقیاں. دو دن پہلے پنجاب کے وزیر تعلیم فرماتے ہیں کہ یکم جون سے سکول کھلیں گے۔. دو دن کے بعد ادھورا اعلان کہ سکول 15 جولائی تک بند !۔۔۔. #coronavirus #education_minister #privateschool #goshafqatmehmoodgo #muradras ##boardexams.
0
0
0