نجمہ قمر
            
            @Najma259
Followers
                12K
              Following
                34K
              Media
                1K
              Statuses
                19K
              ہر آبلے پر درج ھے تفصیلِ زندگی مجھ سے نا پوچھ میرے سفر کی اذیتیں
              
              Lahore, Pakistan
            
            
              
              Joined July 2021
            
            
           خوشبو بتا رھی ھے کہ وہ راستے میں ھے موجِ ھوا کے ہاتھ میں اس کا سراغ ھے 
          
                
                13
              
              
                
                11
              
              
                
                85
              
             عہدِ فرصت میں کسی یارِ گزشتہ کا خیال جب بھی آتا ھے تو جیسے رگِ جاں کھینچتا ھے 
          
                
                21
              
              
                
                21
              
              
                
                201
              
             آج تنہائی کسی ہمدم دیریں کی طرح کرنے آئی ھے میری ساقی گری شام ڈھلے منتظر ہیں ہم دونوں کہ مہتاب ابھرے اور تیرا عکس جھلکنے لگے ہر ساۓ تلے 
          
                
                10
              
              
                
                12
              
              
                
                84
              
             سچ اگر پوچھو تو زندہ ھوں انہیں کی خاطر تشنگی! مجھ کو سرابوں میں گھرا رہنے دے آہ اے عشرتِ رفتہ......... نکل آئے آنسو میں نہ کہتا تھا کہ اتنا نہ ہنسا....رہنے دے 
          
                
                6
              
              
                
                8
              
              
                
                32
              
             IT’S TIME, NEW JERSEY: VOTE JACK CIATTARELLI FOR GOVERNOR 🇺🇸 Find your polling location: 
          
                
                0
              
              
                
                149
              
              
                
                491
              
             کاش تو بھی میری آواز کہیں سنتا ھو پھر پکارا ھے تجھے دل کی صدا نے میرے 
          
                
                11
              
              
                
                18
              
              
                
                132
              
             وھی شامِ غم کا عالم وھی منتظر نگاہیں ہم ازل سے دیکھتے ھیں تیری واپسی کی راہیں 
          
                
                26
              
              
                
                37
              
              
                
                245
              
             اک لمحہ تو دم لینے دے آغوشِ سکوں میں اے گردشِ حالات کسی موڑ پہ تھم بھی 
          
                
                22
              
              
                
                30
              
              
                
                224
              
             رات چپ چاپ دبے پاؤں چلے جاتی ھے رات خاموش ھے روتی نہیں ہنستی بھی نہیں کانچ کا نیلا سا گنبد ھے اڑا جاتا ھے خالی خالی کوئی بجرا سا بہا جاتا ھے چاند کی کرنوں میں وہ روز سا ریشم بھی نہیں چاند کی چکنی ڈلی ھے کہ گھلی جاتی ھے اور سناٹوں کی اک دھول اڑی جاتی ھے کاش اک بار کبھی نیند سے 
          
                
                15
              
              
                
                19
              
              
                
                111
              
             I’ve been sending business updates to my grandma honestly kinda fun and gives us something to talk about this is the one I sent her last night going through my new book I just printed 
          
                
                1
              
              
                
                0
              
              
                
                20
              
             تو کہ سیماب طبیعت ھے تجھےکیا معلوم موسمِ ہجر ٹھہر جاۓ تو کیا ھوتا ھے 
          
                
                21
              
              
                
                17
              
              
                
                200
              
             شام یوں دل کے کنارے سے گزر جاتی ھے جیسے لکڑی کوئی آرے سے گزر جاتی ھے 
          
                
                28
              
              
                
                25
              
              
                
                189
              
             شمعِ خیمہ کوئی زنجیر نہیں ہم سفراں جس کو جانا ھے چلا جائے، اجازت کیسی 
          
                
                22
              
              
                
                28
              
              
                
                222
              
             محسن دل غریب کی ویرانیاں تو دیکھ کیسا نگر تھا جو تیرے ہاتھوں اجڑ گیا 
          
                
                24
              
              
                
                39
              
              
                
                282
              
             Shemini Atzeret / Simchat Torah This Shemini Atzeret / Simchat Torah, let's rejoice in the power of our stories. 🌟 For 25 years, the love and passion I feel for Lydia has only deepened, reminding me that our connections transcend time. How have your stories shaped your journey? 
          
                
                0
              
              
                
                0
              
              
                
                1
              
             پرسش غم کا شکریہ, کیا تجھےآگہی نہیں تیربے بغیر زندگی , درد ھے زندگی نہیں 
          
                
                16
              
              
                
                18
              
              
                
                128
              
             نہ دیا میں نے جو ہمدم تیری باتوں کا جواب مت برا مانیو اس وقت میں تھا اور کہیں بیخودی کیا کہوں شب کو جو تیرے کوچے سے اٹھ کے گھر اپنے چلا میں، تو گیا اور کہیں 
          
                
                8
              
              
                
                11
              
              
                
                92
              
             رکتا ھی نہیں تجھ پہ نگاہوں کا تسلسل کل شام تیرے ہاتھ میں کنگن بھی نیا تھا وہ زخم جدائی کا بھلا کیسے دِکھے گا ملبہ جو میرے جسم کا اندر کو گرا تھا 
          
                
                11
              
              
                
                8
              
              
                
                85
              
             Dropping 5 charts for companies that have earnings this week with high potential to go up. (A thread) $NVO $ROOT $ZETA $SEZL $TTD 
          
                
                1
              
              
                
                2
              
              
                
                4
              
             جب شام اترتی ھے کیا دل پہ گذرتی ھے ساحل نے بہت پوچھا خاموش رہا پانی 
          
                
                23
              
              
                
                24
              
              
                
                193
              
             وہ اور ھوں گے جنہیں سیڑھیاں میسر تھیں ہماری سانپ کے خانے میں عمر بیت گئی 
          
                
                13
              
              
                
                17
              
              
                
                147