Nainadynamite Profile Banner
ÑooR ul Àin ÀBiD🇲🇫🏴󠁧󠁢󠁷󠁬󠁳󠁿 Profile
ÑooR ul Àin ÀBiD🇲🇫🏴󠁧󠁢󠁷󠁬󠁳󠁿

@Nainadynamite

Followers
3K
Following
79K
Media
1K
Statuses
44K

Traveller🌍#Pisces♓✌️My Connections are deeper like Ocean🌊 Graduated as Geographer 👩‍🎓Guitarist 🎸I Travel to learn something New✨#BTSArmy🫰

Wales, United Kingdom
Joined September 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Nainadynamite
ÑooR ul Àin ÀBiD🇲🇫🏴󠁧󠁢󠁷󠁬󠁳󠁿
2 years
All efforts are somehow to divert Imran Khan from the path. I stand, I am also ready for jail, God willing, I will sit in this country and prove that they made against me,every case is fake, the purpose of this is to dig the grave of justice in this country #سائفر_ایک_حقیقت
23
238
268
@InsafPKTV
Insaf TV
1 day
اللّٰہ کے بعد اس ملک کی اصل طاقت اور وارث عوام ہیں، جو اپنے اتحاد، ایمان اور جدوجہد سے تقدیر بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ جب قوم اپنی ذمہ داری پہچان لے تو کوئی طاقت اس کے عزم کو نہیں رو�� سکتی، کیونکہ بیدار قومیں ہی اپنے وطن کا روشن مستقبل لکھتی ہیں۔ #عمران_احمد_خان_نیازی
0
14
5
@SaimaChPk
Šaim CH
2 days
امریکا اور اسرائیل وہ شیطانی تھپکیاں جو عرب و عجم کے مسلمانوں کو میٹھی نیند سلائے ہوئے ہیں نہیں تو ۔۔۔ 🇵🇸 👇
1
8
16
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
3 days
صدر پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ لاہور سائرہ رضا نے عمران خان کی سالگرہ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا ۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی کے طور پر یوسف میو اور محمد خان مدنی کو مدعو کیا گیا1/2 #منافقت_کیوں_کرتے_ہو #HappyBirthdayImranKhan
1
5
5
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
4 days
فیصل آباد کے پارلیمنٹیرینز اور یوتھ کے نوجوانوں نے عمران خان کی 73ویں سالگرہ کا کیک کاٹا۔ #HappyBirthdayImranKhan #سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804
0
8
9
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
6 days
5 اکتوبر امتِ مسلمہ کے عظیم رہنما عمران خان کا دن ایسے لیڈر صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں جو قوموں کو غیرت، ایمان اور خودداری کا درس دیتے ہیں۔ دعا ہے اللّٰہ پاک عمران خان کو دراز عمر، کامل صحت، بے مثال کامیابیاں اور ناحق قید سے جلد آزادی عطا فرمائے۔ #HappyBirthdayImrankhan
2
14
7
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
5 days
"امتِ مسلمہ کے عظیم رہنما عمران خان کی یادگار ویڈیو۔ 5 اکتوبر کے موقع پر ان کی بہادری، ایمان اور قیادت کو سلامِ عقیدت۔ اللہ تعالیٰ عمران خان کو صحت، کامیابی اور جلد رہائی عطا فرمائے۔ #سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804 #HappyBirthdayImranKhan
1
11
6
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
5 days
اللہ آپ کو آزاد کرنے کے اسباب پیدا کرے اور ملک پر قابض ٹولے کو رسوا کرے #سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804 #HappyBirthdayImranKhan
1
16
6
@IqraEhsanPTI
Iqra Ehsan Offical
5 days
آج میرے خان کی سالگرہ ہے ، اللہ ہمارے خان کو جلد سے جلد رہائی دیں اور صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائیں۔ آمین
0
3
3
@Nainadynamite
ÑooR ul Àin ÀBiD🇲🇫🏴󠁧󠁢󠁷󠁬󠁳󠁿
5 days
Today is the birthday of Pakistan's true leader, a symbol of hope, and the conscience of the nation اللہ آپ کو آزاد کرنے کے اسباب پیدا کرے اور ملک پر قابض ٹولے کو رسوا کرے #سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804 #مرشد_کی_سالگرہ_ہے #HappyBirthdayImranKhan
0
72
77
@saraalisyed
Sara Ali Syed
6 days
لو بھئی! کل اسد قیصر کے منہ سے نیتن یاہو کا نام سن کر لائیو نشریات روک دی گئی، یعنی اگلی بار جس نے یہ جرات کی اس کے گھر ویگو ڈالا ائے گا، ہراسمنٹ کی جائے گی، جبری گمشدگی، اغوا اور پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ بھی درج ہو سکتا ہے، لہذا محتاط رہیے
0
9
39
@GBTourism_
Gilgit Baltistan Tourism.
7 days
یہ آج کی ویڈیو ہے، مگر مناظر ایسے ہیں جیسے دسمبر اور جنوری کے دن ہوں۔ یہ کلائمیٹ چینج کی ایک جھلک بھی ہے۔ موسموں کا بدلتا مزاج ہمیں قدرت کے توازن کی یاد دہانی کراتا ہے۔ ہنزہ اور خنجراب پر ہونے والی ہیوی اسنو فال نے اکتوبر کی شروع میں ہی سردیوں کا جادو بکھیر دیا ہے ہنزہ اور
4
106
451
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
7 days
خراج تحسین ہے ان سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کو جو پیسے کی اتنی بڑی آفرز کے باوجود جھوٹ کے ساتھ کھڑے نہیں ہورہے ماریں بھی کھا رہے ہیں پیسے بھی ٹھکرا رہے ہیں۔ سلمان رضا اور جنید جہانگیر انہی میں سے ہیں انہوں نے جھوٹ کا ساتھ دینے سے انکار کیا ۔ #اُمتِ_مسلمہ_کا_لیڈر_قید_میں
0
7
7
@MrWahab804
Wahab Khan
8 days
جب بڑا اکاؤنٹ چلا جائے جس پر سالہا سال محنت کی ہو تو بہت دکھ ہوتا ہے، اور نئے سرے سے شروع کرنا بہت مشکل ہوتا ہے، لیکن ہم عمران خان کے سپورٹرز ہیں جس نے ہمیں تھکنا اور جھکنا نہیں سکھایا، ابھی 14k ہونے میں چند فالورز رہتے ہیں، انصافینز میرا اکاؤنٹ فالو کر لیں. @MrWahab804
46
117
454
@Nainadynamite
ÑooR ul Àin ÀBiD🇲🇫🏴󠁧󠁢󠁷󠁬󠁳󠁿
9 days
زندگی لمبی نہیں، مختصر ہے۔ لوگ چھوٹی چھوٹی باتوں پر الجھ کر بڑے دن بر باد کر دیتے ہیں۔ اصل خوشی تب آتی ہے جب انسان لمحے کو محسوس کرے اور اس پر شکر ادا کرے۔ #اُمتِ_مسلمہ_کا_لیڈر_قید_میں
0
25
23
@IqraEhsanPTI
Iqra Ehsan Offical
11 days
پشاور جلسے میں خواتین کی تعداد انتہائی زیادہ تھی۔ خواتین پاکستان تحریک انصاف کا ایک اہم حصہ ہیں۔ انہوں نے اپنے گھروں کی مصروفیات اور دیگر ذمہ داریاں چھوڑ کر جلسے میں شرکت کی۔ کئی کئی گھنٹوں کی مسافت طے کر کے جلسے میں پہنچنے والی خواتین کو ہم سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ 1|2
1
7
11
@MrWahab804
Wahab Khan
12 days
Life of Imran Khan. The Man The Myth The tale The legend. #PAKvsIND #AsiaCupFinal #AsiaCupT20 #ImramKhan
14
37
100
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
12 days
کل پاکستان کی عوام نے عمران خان کے حق میں فیصلہ سنا دیا ہے کہ یہ قوم کبھی کسی کی غلامی قبول نہیں کرے گی اور حقیق آزادی کے لیے ہر حد تک لڑے گی۔ #خان_کی_کال_پر_عوامی_ریفرنڈم #پشاور_پاورشو #انقلاب_کی_للکار_پشاور_سے
0
6
7
@MrWahab804
Wahab Khan
13 days
تھاکوٹ سے پاکستان تحریک انصاف کا قافلہ انجنئیر جلال خان ایڈوکیٹ کی قیادت میں روانگی کے لیے تیار۔ نکلو پاکستان کی خاطر نکلو عمران خان کی خاطر
4
28
68
@MrWahab804
Wahab Khan
13 days
پاکستان تحریک انصاف لوئر چترال کا قافلہ پشاور جلسہ گاہ پہنچ گیا ہے، قافلے کی قیادت جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی لوئر چترال فخراعظم کررہے ہیں۔ کارکنوں کی جانب سے نعرے بازی کی جا رہی ہے۔
4
30
76
@MrWahab804
Wahab Khan
13 days
السلام علیکم انصافینز۔ امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے، آج پشاور جلسے کی بھر پور کوریج کروں گا، آپ سب میرا یہ اکاؤنٹ فالو کر لیں اور پوسٹ جو کر رہا ہوں اسے لائک کمنٹ اور ریٹویٹ دیتے جائیں۔ اس ٹویٹ کو ریپوسٹ لازمی کریں۔
22
41
129