@NabiSAWKiBaaten
پیارے نبی ﷺ کی پیاری باتیں
2 years
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب تم میں سے کوئی مر جاتا ہے، تو اس کا ٹھکانا اسے صبح و شام دکھایا جاتا ہے۔ اگر وہ جنتی ہے تو جنت والوں میں اگر وہ دوزخی ہے تو دوزخ والوں میں۔ پھر کہا جاتا ہے: یہ تیرا ٹھکانا ہے! یہاں تک کہ قیامت کے دن الله تجھ کو اٹھائے گا (متفق علیہ)
9
551
4K

Replies

@AZGondal_
Abdullah Zahid Gondal
2 years
@NabiSAWKiBaaten محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
0
2
9
@draamirhanif
Dr Aamir Hanif
2 years
@NabiSAWKiBaaten اللہ اکبر
0
0
2
@UmairNi41023739
Umair Khan Niazi
2 years
@NabiSAWKiBaaten محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
0
1
5
@mangoes2222
dada Abu
2 years
0
0
0
@_tayyab
Tayyab Ameen
2 years
@NabiSAWKiBaaten سبحان اللّہ ❤️ سبحان اللّٰہ ❤️ سبحان اللّہ ❤️ بیشک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
0
1
5
@Mamoonshaheer72
HaRoOn_RaShiD💚_❤️
2 years
0
0
0