@NabiSAWKiBaaten
پیارے نبی ﷺ کی پیاری باتیں
2 years
نبی کریم ﷺ نے فرمایا مجھے اپنی امت کے بارے میں جس چیز کا سب سے زیادہ خوف ہے، وہ قوم لوط کا عمل (ہم جنس پرستی) ہے۔ (جامع ترمذی: 1457)
18
1K
4K

Replies

@Safiull95122979
MLAK SAFIULLAH KHAN
2 years
Tweet media one
0
0
0
@hamzaashafi786
Hamza Shafi
2 years
@NabiSAWKiBaaten @Ali_MuhammadPTI علی بھائی جب شیریں مزاری اس بل کے فضائل بیان کر رہی تھی تو آ پ ان کی ساتھ والی کرسی پر براجمان تھے ۔ آ پ کو چاہیے تھا اس قانون سازی کی مخالفت کرتے۔transgenderکی آڑ میں اس کا غلط استعمال ہوگا۔اب تو نادرا بھی نکاح نامہ جاری کرے گا اور کوئی میڈیکل بورڈ تشکیل نہیں ہو پائے گا۔۔
1
0
2
@sohail480
Muhammad Sohail Akba
2 years
@NabiSAWKiBaaten @Ali_MuhammadPTI یا الله ہم سب کو معاف فرما اور محفوظ فرمائے آمین
0
1
4
@hsa_designer24
Hira Saeed Amir
2 years
@NabiSAWKiBaaten ASTAGHFIRULLAH
0
0
1
@javediqbal1212
javediqbal
2 years
0
0
0
@javediqbal1212
javediqbal
2 years
@NabiSAWKiBaaten Subhan Allah Masha Allah
0
0
0
@mangoes2222
dada Abu
2 years
@NabiSAWKiBaaten PBUH S.A.W.W
0
0
0
@peerzada_saima
Saima Peerzada
2 years
@NabiSAWKiBaaten جزاک اللہ خیرا ۔آپ نے حدیث شریف شئیر کی۔
0
0
0
@Abdulsa58384270
Abdul salam jamali
2 years
@NabiSAWKiBaaten نبی کریم ﷺ نے فرمایا مجھے اپنی امت کے بارے میں جس چیز کا سب سے زیادہ خوف ہے، وہ قوم لوط کا عمل (ہم جنس پرستی) ہے۔ (جامع ترمذی: 1457)
0
0
6
@sarahussain_m
🌒
2 years
@NabiSAWKiBaaten اللہ محفوظ رکھے ہمیں۔۔
0
0
0
@ALIILYAS_IYI
ALI ilyas
2 years
0
0
0
@IdreesIjlal
I.J.I Awan
2 years
@NabiSAWKiBaaten رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے اپنی امت کے بارے میں جس چیز کا سب سے زیادہ خوف ہے وہ قوم لوط کا عمل ( اغلام بازی ) ہے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن غریب ہے، ۲- اور ہم اسے صرف اسی سند عن عبد الله بن محمد بن عقيل بن أبي طالب عن جابر سے ہی جانتے ہیں۔
0
0
0
@MShumailShahid
M. Shumail Shahid
2 years
@NabiSAWKiBaaten Beshak💯💯💯 Astaghfirullah Astaghfirullah Astaghfirullah Astaghfirullah Astaghfirullah
0
0
0