@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
آج انٹر بینک میں ڈالر 230 روپے پہنچ گیا۰ اب کیا کرنا ہے مفتاح صاحب؟
232
2K
8K

Replies

@AliKhizar
Ali khizar
2 years
@MuzzammilAslam3 اجتماعی دعا
8
3
88
@aabbaciii
WHO KILLED ARSHAD SHAREEF?
2 years
@MuzzammilAslam3 @OfficialDGISPR conference krain gy tou dekhty hain kia krna hy.
0
0
0
@hibazaidi110
Hiba Syed
2 years
@MuzzammilAslam3 سر ان سے پوچھیں
Tweet media one
3
2
13
@Hamzakiyani913
Hamza K
2 years
@MuzzammilAslam3 سُلطان نے صلاح الدین ایوبی سے کہا گیا کہ جنگ روک دیں کیونکہ سارے دشمن ہمارے خلاف اکٹھے ہو گئے ہیں صلاح الدین ایوبی نے مُسکرا کر تاریخی جواب دیا: یہی تو بہترین وقت ہے جنگ کا، اب ہمیں دشمن کو ڈھونڈنا نہیں پڑے گا عمران خان بھی سب دشمنوں سے ایک ہی وقت میں لڑ پڑا ہے،
0
1
5
@RYKTimes
RYK TIMES
2 years
@MuzzammilAslam3 مفتاح صاحب اسکو 250 تک پہنچا کے دم لیں گے -
0
0
2
@Ansar_Ghuman
Ansar Ghuman🇵🇰🇧🇫
2 years
@MuzzammilAslam3 Muftah ki service krni hy jaha mil gaya ab aor ki akrna hy
0
0
2
@Devil_K96
【 𝐃 𝐄 𝐕 𝐈 𝐋 】ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 years
@MuzzammilAslam3 @tariqmateen مفتاح کو کیا پوچھنا ہے اسکے ابو جان مسٹر نیوٹرل سے پوچھنا چاہیے جو لانتی اس ملک کو تباہی کی طرف لو جا رہا ہے @OfficialDGISPR
0
1
5
@H_FarooqGK
Hamza (GK)
2 years
@MuzzammilAslam3 @Hammad_Azhar آپ جو کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
0
0
2
@ehtisham2961
Shami
2 years
@MuzzammilAslam3 باقی سٹیک ہولڈرز کو بھی سیریس سوچنا چاہئیے۔ ان نالائقوں کو لاتے وقت تو معیشت بہت مستحکم ہو گئ تھی۔
0
0
2
@docbushra2
Dr Bushra A. Syal
2 years
@MuzzammilAslam3 اس سے پوچھیں یہ تو کٹھ پتلی ہے
1
0
1
@yazdanizia
Yaz Zia
2 years
@MuzzammilAslam3 مفتاح صاحب ڈیڑھ ہوشیاری دکھاتے ہوۓ پاکستان کی معیشت کو نا قابل تلافی نقصان پہنچا چکے ہیں صرف اپنی ہوس اور انا کی خاطر! اس سے تو بہتر تھا مقصود چپڑاسی کو وزیر خزانہ بنا دیتے۔
1
0
2
@ImranRe12997119
Imran Rehmani
2 years
@MuzzammilAslam3 مفتاح صاحب کا متوقع جواب قہقہہ لگاتے ہوئے ابھی تو ابتدا عشق ہے روتا ہے کیا آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا ڈالر چار سو تک پہنچا کر ہی دم لیں گے ہم ہم روپے کو طاقتور کرنے نہیں آئے ڈالر کو طاقتور کرنے آئے ہیں امریکہ بہادر سے جناب اگلا سوال؟
0
0
5
@HaiqaUmair
Haiqa Umair
2 years
@MuzzammilAslam3 اب انھوں نے کچھ نہیں کرنا جو کرنا ہے خان صاحب نے کرنا ہے ۔۔۔ایسا پھینٹا دیں کہ یہ کبھی واپس نہ آ سکیں اور ان کو لانے والوں کو بھی عبرت ملے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
0
3
@Malikimran395
🌷Muhammad Imran🌷
2 years
@MuzzammilAslam3 یا اللّٰہ اس چور اور مفاد پرست ٹولے کو نیست ونابود فرما میرا ملک تباہ ہو رہا ہے
1
0
0
@RehnoomaDanish
رہنما حمید خان 🇵🇰
2 years
@MuzzammilAslam3 مفتاح صاحب کو پھانسی لگا دیں، شاید قوم بچ جائے۔
0
1
1
@MuzzammilAslam3 تم جیسے سیاسی بے غیرتوں کے لیے یہ پڑھنا ضروری ہے۔ تم جیسے شعبدہ بازوں کو گردن سے پکڑ کر جیل میں ڈالنا چاہیے تھا تاکہ مزید جھوٹ نہ بول سکو نیازی منافق کی طرح ۔
Tweet media one
0
1
1
@maryamwasim12
MaryamWasim
2 years
@MuzzammilAslam3 @MashwaniAzhar Muftah sahb ny pk bchana Hy is liye next time election nai Larna tbhi ye action ly rahy hain. Unko distrib na karain wo pk bachany sorry khany main busy hain.
0
0
1
@MuntahaAhmed12
Muntaha Ahmed
2 years
@MuzzammilAslam3 انتظار کریں۔300 روپے تک کا۔۔مفتاح زبان دے کر آئیں ہیں۔300 روپے تک کے ڈالر کے سفر کی۔۔اور کیا کرنا ہے۔۔
0
0
3
@Baya53776245
Baya
2 years
@MuzzammilAslam3 مفتاح خریداری کرنے گیا ہے ڈالرز کی. آۓ گا تو بتاۓ گا.
0
0
1
@SuaadHashmat
Suaad Prisoner #804ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
@MuzzammilAslam3 Dg صاب سے پوچھ لے پہلے کہ وہ تعریف کریں گے کہ نہیں
0
0
2