آج ہمیں ایک دفعہ پہر سوشل میڈیا پر میڈیا کو جواب دینا ہے۰ اگر احتجاج اور کراچی جلسے کا blackout کیا تو ہم سب کو جتنا ہو سکے تصویریں اور ویڈیو شئیر کرنی ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@MuzzammilAslam3
lets broadcast on FBlive and audio on Twitter space...and on youtube channels! no need for this bikao media...they will see their ratings crash!
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@MuzzammilAslam3
عجیب قسم کی ہار ھے..
ساری دنیا نکلی ھوئی ھے ایک ہارے ھوئے شخص کیلئے.. 😳
شہرت ایسی ہونی چاہے ورنہ زندگی تو نوازشریف بھی گزار رہا ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور