@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
سازش نہیں پر مداخلت ہے۰ سمجھ نہیں آیا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
474
6K
12K

Replies

@aimtiaz
Adnan Imtiaz
2 years
@MuzzammilAslam3 سازش کے بعد ہی مداخلت ہوتی ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
0
0
@sifatullahshah
Sifat Ullah Shah
2 years
@MuzzammilAslam3 سازش اور مداخلت کی تشریح کلئے جسٹس فائز عیسی کی عدالت میں جائینگے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
0
3
@bunk_data
Bunk_Data
2 years
@MuzzammilAslam3 سازش کرتے تو آنکھیں نکال دیتے۔ مداخلت کی اس لیئے اپنا وزیراعظم نکال دیا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
2
6
@BanGash6Nar
👽☬BanGash☬👽
2 years
@MuzzammilAslam3 "There was no conspiracy involved." - @OfficialDGISPR Later: "A Demarche was sent because the language was inappropriate and there was INTERFERENCE within Pakistan.." - @OfficialDGISPR This is 2022 not 1980s.... #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
5
13
@AliKhan_pps
Ali Khan 🇵🇰
2 years
@MuzzammilAslam3 یہ تو اعتراف ہو گیا کہ کوئی چھپی سازش نہیں بلکہ کھلی مداخلت تھی
0
1
4
@zeeshankhadim
عمر ذیشان خادم
2 years
@MuzzammilAslam3 Madkhlat America nai ke. Sazish ka humay kis nai batya he nhee .. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
1
1
@Hnasirsaifi
H Nasir🇰🇼🇵🇰
2 years
@MuzzammilAslam3 مداخلت اور سازش کیا الگ الگ ہیں ؟ انھوں نے کہا مداخلت ہوئی ہے ۔ سازش تو پہلا قدم ہوتا ہے جب اُسے عملی جامہ پہنانا ہو تو پھر مداخلت ہوتی ہے۔مطلب یہ سازش سے زیادہ خطرناک ہے۔ ہم تو planingکی بات کر رہے تھے اور معاملہ تو اس سے آگے interference کا تھا 😳😳#امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور
0
3
4
@AasimFarooqi
ابو حیدر
2 years
@MuzzammilAslam3 سر محترم بابر تیاری کر کے نہیں آئے تھے
0
0
5
@SajeelErum
Erum Sajeel
2 years
@MuzzammilAslam3 انھوں نے کیا کہ سازش کا لفظ نہیں ھے۔۔۔۔یہ نہیں کہا کہ سازش نہیں ھے۔۔۔🤔🤔🤔
0
0
2
@SjPTI
قیدی نمبر804
2 years
@MuzzammilAslam3 @TBajwa7 سازش = ڈر ڈر کی جاتی مداخلت = آ میں تیرے جن کڈاں کہہ کر کی جاتی ڈی جی صاحب نے موقف کی تائید کی ہے شکریہ ادا کرنا بنتا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
5
9
@Naveed39443200
Naveed
2 years
Tweet media one
1
0
1
@asifali_1000
Asif Ali 🇵🇰🇵🇰
2 years
@MuzzammilAslam3 اور مداخلت کامیاب بھی ہو جاتی ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
1
1
@Aadijee855
Aadi jee
2 years
@MuzzammilAslam3 بابر افتخار کی سازش اور مداخلت والی ساری بات سن کے میں تو اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ بابر صاحب کے کہنے کے مطابق ان کے ہان نہ کڑی ہوئی نہ منڈا بللکہ کھسرا پیدا ہویا اخے سازش نہیں ہوئی مداخلت ہوئی یے 🤣🤣🤣 ٹوٹل کنفیوژن
1
1
4
@IfzalRana
Ifzal Rana
2 years
@MuzzammilAslam3 موصوف کہہ یہ رہے ہیں کہ اگر مداخلت من پسند ہو تو صرف مداخلت اور اگر من پسند نہ ہو تو سازش ۔۔ یہ امریکی مداخلت بلکل من پسند اس لیے سب خیر ۔۔۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
1
2
@Muhammadzathar
Zeeshan
2 years
@MuzzammilAslam3 @Javidperu سازش اپنے کرتے ہیں جو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور نے نہیں کی مداخلت باہر والے کرتے ہیں جو انہوں نے کی ۔مجھے تو ایک گھنٹے کے بعد یہی سمجھ آیا ہے
0
1
4
@ahmed_naumon
نعمان احمد
2 years
@MuzzammilAslam3 @Farhangujjar52 اور ڈالر کی بھی خوشخبری دی دیکھا 😂کیسی ترجمانی ہوئی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
1
4
@Westuniverse1
Kashif
2 years
@MuzzammilAslam3 Threatening a country that change your PM else face consequences is not intervention in Pakistan's sovereign matters... @OfficialDGISPR theek khel gaye hain ap per awam ki smjh mein nhe aya.. Communique is genuine, pushing for VNC is also there but conspiracy nhe 😇😇
0
1
2
@wajid707
wajid Rehmani
2 years
@MuzzammilAslam3 کسی دوسرے ملک میں مداخلات سازش سے زیادہ خطر ناک ہے۔۔اور جناب کے مدا خلات اسی وقت ہوتی ہے جب اس ملک کے خلاف . اندرونی دشمن کے ساتھ مل کر سازش کی جا سکے۔۔۔. پاکستان کے عوام روٹی منہ سے کھاتے ہیں کان سسے نہیں عوام کو چ مت بناؤ لوگ با شاعور ہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
0
2
@ayislam_
@Abdullah Yousuf
2 years
@MuzzammilAslam3 بلکل ہی بوکھلا گئے ہیں
1
0
1
@FaizanMalikPTI
Faizan Ahmad Malik
2 years
@MuzzammilAslam3 ساز انکے خلاف ہوتی ہے عوام کے خلاف مداخلت ہوتی ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
1
2