Suthra Punjab Muridke
@MuridkeyLWMC
Followers
14
Following
14
Media
209
Statuses
219
Joined August 2025
انسان کو دھویں کی نہیں، آکسیجن کی ضرورت ہے فضائی آلودگی کو کم کریں — کچرا جلانے سے پرہیز کریں، درخت لگائیں، اور ماحول کو خوشگوار بنائیں۔ احتیاط، آگاہی اور ذمہ داری — یہی حقیقی ترقی ہے! #suthrapunjabprogram #lwmc1139
0
0
0
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر تحصیل مریدکے میں ایل ڈبلیو ایم سی کا اینٹی سموگ آپریشن جاری — پانی کا چھڑکاؤ مسلسل جاری ہے تاکہ فضائی آلودگی میں کمی لا کر شہریوں کو صاف اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔ #lwmc1139 #smogunitpandgop
0
0
0
سموگ کے خلاف ایک قدم — احتیاط اور ذمہ داری! کارخانوں سے نکلتا دھواں، گاڑیوں کا اخراج اور کھیتوں کو جلانے کی عادت فضا کو زہر بنا رہی ہے۔ آئیں! ہم سب مل کر سانس لینے کے حق کو محفوظ بنائیں۔ #suthrapunjab #smogunitpandgop
0
0
0
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: “الطُّهُورُ شَطْرُ الْإِيمَانِ” (صحیح مسلم) ترجمہ: پاکیزگی ایمان کا نصف ہے۔ #suthrapunjab
0
0
0
ستھرا پنجاب پراجیکٹ عوام کی آواز بن چکا ۔۔ اس عظیم مقصد کے تحت پنجاب کی دس ڈویژنز میں عملہ تعینات ہے ۔۔آئیں آپ بھی ستھرا پنجاب کی آواز بنیں ۔۔ عملے سے تعاون کریں ۔۔ اور ماحولیاتی آلودگی کو کم سے کم کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کریں ۔ ۔ PML(N) Maryam Nawaz Sharif #CleanPunjab
0
0
0
جمعۃ المبارک کی مناسبت سے ضلعی انتظامیہ اور ایل ڈبلیو ایم سی کی ٹیموں کی جانب سےشہر بھر کی مساجد میں لائم (چونا) کے استعمال اور صفائی ستھرائی کا خصوصی عمل جاری ہے #suthrapunjabprogram
#suthrapunjab #lwmc1139
0
0
0
"تحصیل مریدکے میں جمعہ کے روز مساجد میں بہترین صفائی کے انتظامات کیے گئے تاکہ نمازیوں کو پاکیزہ اور خوشگوار ماحول میسر آ سکے۔ #lwmc1139 #suthrapunjabmuridke
0
0
0
اللہ تعالیٰ آپ کے دل کو سکون، جسم کو صحت اور زندگی کو بے حساب خوشیاں عطا فرمائے۔ جمعۃ المبارک! #suthrapunjab
0
0
0
جمعہ کے دن صفائی ستھرائی، اچھا لباس اور خوشبو پہننا سنت نبوی ﷺ ہے — یہ احترامِ جمعہ کی علامت ہے۔ #suthrapunjab
0
0
0
ماسک پہنیں، سموگ سے محفوظ رہیں، صحت مند زندگی اپنائیں۔ ایل ڈبلیو ایم سی کا پیغام: صاف فضا، محفوظ کل۔ #suthrapunjab #stopsmog
0
0
0
اہلیان مریدکے سے گزارش ہے۔ سموگ سے بچاؤ آپ کے ہاتھ میں ہے — احتیاط کریں، ایس او پیز اپنائیں #lwmc1139 #SuthraPunjab
0
0
0
ماسک پہنیں، سموگ سے محفوظ رہیں، صحت مند زندگی اپنائیں۔ ایل ڈبلیو ایم سی کا پیغام: صاف فضا، محفوظ کل۔ #suthrapunjab
#smog
0
0
0