السلام علیکم و رحمۃاللہ
رزق کے حاصل کرنے کو اپنا کسب نہ سمجھو بلکہ اس کو اللہ کا فضل سمجھو۔کسب تو صرف نیکی اور بدی کے لیے ہے۔
اللہ کریم آپ پر اپنی رحمتوں کے دروازے کھول دے۔اپنا کرم اور فضل فرمائے۔آپ کو شیطان کے شر سے بچانے۔آپ کے لیے ہر طرح کی آسانیاں فرمائے۔آمین
صبح بخیر
السلام علیکم!
نبی صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ تمھارے دنوں میں سے سب سے زیادہ فضیلت والا دن جمعہ کا دن ہے پس تم اس دن میں مجھ پر کثرت سے درور بھیجا کرو کیونکہ تمھارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے (ابو داؤد )
آمین 🤲
السلام علیکم!
امید ایمان ہے اور مایوسی کفر
محبت بقا ھے اور نفرت تباہی
سج عزت ہے اور جھوٹ رسوائی
اللہ کریم آپ کو ایمان دے مایوسی سے بچانے
محبت کا پیکر بنانے آمین
صبح بخیر 🫶 😁
السلام علیکم!
کیسے ہیں آپ سب؟
کبھی کبھی قریبی لوگوں کی باتیں آپ کو پریشانی میں مبتلا کر دیں تو برداشت ختم ہونے سے پہلے اپنا راستہ تبدیل کر لینے میں ہی بہتری اور سکون ہوتا ہے۔
Assalam o Alaikum ! 👋
Good Morning 🌄 🤠
Kind words can be short and easy to speak, but their echoes are truly endless.
Spend your weekend with your family and friends 💕 ❤️...
السلام علیکم!
احترام ایک ایسا عمل ہے جو محبت سے ہزاروں میل آ گے ہے۔
احترام رشتوں کی بقا ھے۔
اللہ کریم آپ کو ہارنے نہ دے۔آپ ہمیشہ کامیاب ہوں۔
آپ زمانے میں محترم ہو جائیں۔
🤲 آمین
صبح بخیر 🌄
حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم رات کو تب تک نہ سوتے جب تک سورہ بنی اسرائیل اور سورہ الذکر کی تلاوت نہ فرما لیتے۔
جامع ترمذی:2920
شب بخیر 😇😇
السلام علیکم!
انسان اتنا مضبوط ہے کہ لفظوں اور لہجوں سے ہی ٹوٹ جاتا ہے۔اللہ کریم آپ کو پریشانی، مصیبت، آفت اور شیطان کے شر سے بچانے۔اللہ کریم آپ کی عبادت کو قبول فرمائے۔آپ کو تندرستی عطا فرمائے۔
آمین 🤲
وہی ہے جس نے سورج کو اجیالا بنایا اور چاند کو چمک دی اور چاند کے گھٹنے بڑھنے کی منزلیں ٹھیک ٹھیک مقرر کر دیں تاکہ تم اس سے برسوں اور تاریخوں کے حساب معلوم کرو۔
(سورہ یونس ۔ 5)
شب بخیر۔۔۔! 🥱😴
Sweet dreams 😴
In the quiet corridors of the night
🌙 ,find solace in the whispers of your dreams💭,guiding you to a world where every wish is a reality.
السلام علیکم!
نرم لوگ خالق کائنات کی سب سے خوبصورت تخلیق ہیں۔
صبر،درگزر اور معاف کر دینا خیر کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے جسے اللہ ربالعزت صرف اپنےمقرب اور بہترین بندوں کو عطا کرتا ہے۔
رب کریم ہمیں بھی ان بندوں میں شامل فرمائے۔
آمین 🤲
صبح بخیر
السلام علیکم!
دعا ایسا خوبصورت عمل ہے جس میں مانگنے والا اپنی پریشانیاں اور مشکلات اللہ کے حوالے کر دیتا ہے اور اللہ اسکے جواب میں اپنی رحمتیں اور فضل مانگنے والے کی جھولی میں ڈال دیتا ہے۔ ہمیشہ دعا مانگا کریں اور مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
۔۔۔۔🤲 ۔آمین
"I love the silent
Hour of night,
For blissful dreams may
Then arise,
Revealing to my
Charmed sight
What may not bless my
Waking eyes"
-Anne Brontê
.......
Good night !! X family😴😴
ہزار لائق آدمیوں کی موت سے اتنا نقصان نہیں پہنچتا جتنا ایک نالائق آدمی کے برسرِ اقتدار
آنے سے پہنچ جاتا ہے۔
(حضرت عمرو بن العاص)
۔
۔
۔
۔
۔
اللہ اس ملک کو اچھے حکمران نصیب فرمائے۔ آمین۔🤲🤲
#Election2024