
Syed Mukhtaj Ikpian
@MukhtajSaid
Followers
19K
Following
137K
Media
11K
Statuses
96K
تاحشر ترستی رہیں گی نگاہیں تیری دید کو اس دل کو وہم و گماں نہ تھا تیری جدائی کا 👁️ #قومی_زبان #محبت_مافیا
2
0
3
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍃🍃 صبح بخیر 🍃🍃 مختصر سے وقت کی غور و فکر طویل عبادتوں سے افضل ہے ۔۔ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
13
2
20
عورت اور کتاب کو موقع دیجئے تاکہ وہ آپ کو بتا سکے کہ زندگی کیسے گزاری جاتی ہے ۔۔🖤 #قومی_زبان
1
7
8
ان لوگوں پر اعتبار مت کرو جو دوسروں کے راز آپ کو بتاتے ہیں ۔۔۔ #قومی_زبان #اردو_زبان
6
0
13
تیرا مخاطب ہونا میری طبیعت میں سہل لاتا ہے ۔۔!! اے میرے مہربان تو مجھ سے ہمکلام رہا کر ۔۔۔۔۔!! #قومی_زبان #داستان_دل
3
8
11
سہیل آفریدی کا دبنگ اعلان 🔥 اگر عمران خان کے خاندان اور پی ٹی آئی کو اعتماد میں لیے بغیر عمران خان کو جیل سے منتقل کیا گیا تو پورا پاکستان جام کردوں گا ۔۔🔥
0
0
2
*میں پاکستان کی سب سے بڑی اسٹیبلشمنٹ یعنی تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ وزیراعلی سہیل آفریدی* #AwamStandsWith804 #عزم_و_ہمت_کے_800_دن
1
34
42