اسلام علیکم ♥️
𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐌𝐨𝐫𝐧𝐢𝐧𝐠🌞 💕
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰه💕
ترجمہ: اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، حضرت محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں♥️
#新空港占拠
#YolandaMukondeleli
#지민_셋파투_1주년축하해
السلام علیکم و رحمتہ اللہ❤️🩹
"جب کوئی اُمید نہ ہو تو زیادہ یقین سے مانگو ، کیونکہ معجزے خُدا کی شان ہیں۔۔۔۔!"🥀
بے شک 💯
Good Night X Family🌌💫
Have Sweet Dreams🥰
Asslam O Alaikum ❤️
کوشش کیا کرو بھائیو کہ روزہ صرف پیٹ کا نہ ہو، روزہ زبان کا بھی ہو۔۔۔۔
اپنی زبان سے ایسے الفاظ نہ بولنا جو کسی کا دل دکھائیں
اللہ پاک ہمارا حامی و ناصر ہو 💫
Good afternoon 🌄 x family
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ
وَمَالَكُم مِن دُونِ اللَّهِ مِن وَلِيٍّ وَلَا نَصِير
اور ﷲ کے سوا تمہارا کوئی دوست اور
مددگار نہیں
Good afternoon
#كيت_ميدلتون
#Kanguva
🌹الســـــــلام عليــــــكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
🌹صُـبــــــــــــــــــحَ بَـخــــــــــــــــــیَـر🌹
جمعہ مبارک۔
"پرخلوص دعاؤں.
چاہتوں کی بارش اورخوشیوں کے لازوال خزانوں کے ساتھ آپ کو
آج کی "صبح مبارک" ہو
Good morning.
Assalamualaikum 🪷🌸
💗"""""""Good evening """"""""❤️
Kesa ja Raha ha apka roza?
*" دِل " بھی اچھا رکھیئے*
*اور " فطرت " بھی"*
*" دِل " اچھا ہو گا🤍*
*تو بہت سے رشتوں کو آپ جیت لیں گے*
*اور " فطرت " اچھی ہو گی*
*تو سینکڑوں دلوں کے فاتح ہوں گے*
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Good evening dear X family members 😘
اللہ کریم آپ سب کو خوش اور آباد و شاد رکھے روزے نمازیں تروایح اور دیگر عبادات قبول فرمائے آمین
#كيت_ميدلتون
#bloodbath
الحمداللہ کہئیے اور خوش رہئیے
آپ کی زندگی لاکھوں لوگوں سے بہترین ہے آپ لوگوں نے وہ مشکلیں اور پریشانیاں دیکھی ہی نہیں ہیں جو اس امت کا بہترین حصہ آج کاٹ رہا ہے۔۔ اور صبر کر رہا ہے!!
#GazaWar
اسلام علیکم ورحمتہ للّٰہ وبرکاتہ 💐🍀
🌸🌻صبح بخیر 🌸🌻
اے پروردگار !!!!
ہم سب پر اپنے خیر کے دروازے کھول دے اور ہماری ہر پرشانی اور مشکل کو دور فرما۔
آمین !!!
﷽
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🥀
_جمعہ مبارک ❤️🌸
سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کرو کہ
تم سے بڑا گنہگار اور اللہ سے بڑا
مہربان کوئی نہیں ھے*. ❤
❤یقین ایسا ہو کہ سامنے سمندر ہو
اور تم کہو کہ میرا رب راستہ بنائے گا❤
❤️❤️❤️❤️❤️
آمین️🤲❤️
🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹
🌸اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌸
صبح بخیر زندگی 🌅🥰
منافق لوگوں سے سنبھل کررہیں،
یہ پہلے تو رورو کر آپ سے دکھ پوچھیں گے
پھر ہنس ہنس کر لوگوں کو بتائیں گے۔۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Good evening x family 😘
زندگی اللہ کریم کی عبادت آسکے احکامات کی بجا آوری رسول اکرم نور مجسم صل اللہ علیہ وسلم سے بے پناہ محبت کا نام ہے
اسلام علیکم
صبح بخیر
اللہ کریم اپنے فضل وکرم سے سے ہمیں ہمیشہ جہنم سے اپنی پناہ میں رکھے اور ہماری حتمی بخشش و مغفرت فرمائے اور ہمیں اپنی جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے
آمین ثم آمین یا رب العالمین ♥️🤲
صبح کا آغاز درود شریف سے کریں🙏🏻🤲🏻❤️🌞🌼💐🌲
لاکھوں کروڑوں درود و سلام خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پاک ذات پر اور آپ کی آل پر
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا🙏🤲
درود شریف پڑھ کر ری پوسٹ کرتے جائیں۔جزاک اللہ❤️
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
اے الله سخاوت والا رزق, عاجزی والی عبادت, بندگی والی زندگی اور ایمان والی موت نصیب فرما. هم پر خصوصی رحم و کرم فرما دنیا اور آخرت دونوں میں راہنمائی اور کامیابی عطاء فرما ۔
آمین یا رب العالمین
السلام و علیکم ورحمتہ اللهِ وبرکاتہ
"وہ اللّٰه ہے جس نے تمہارے لئے کان اور آنکھیں
اور دل پیدا کئے، مگر تم بہت کم شکر کرتے ہو-"
اللہ ہمیں ہر نعمت کا شُکر ادا کرنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین
[سورۃ المؤمنون :78]