ہمیں کسی مسلک سے کوئی مسئلہ نہیں، مسئلہ تب بنتا ہے جب وہ صحابہ کے خلاف بکتے ہیں، پاکستان کے خلاف بکتے ہیں اور ایران پاکستان پر حملے کرے پھر بھی ایران ایران کرتے ہیں۔ ہمیں نہیں چاہئے ایسا اتحاد جس میں صحابہ کی گستاخیاں ہوں۔ جو یہ سوچ رکھتا ہے کہ صحابہ کے گستاخوں سے یاری جائز ہے وہ…
@MuhammadTahaCh1
پتا نہیں تمہیں ایم بی بی ایس کی ڈگری کس نے دی؟
شیعہ سے نفرت ھے تو بانی پاکستان محمد علی جناح کے ملک پاکستان سے نکل جاؤ
کیونکہ وہ بھی شیعہ تھا
#عوام_کو_اپنا_حق_دو
@TeamiPians
لبیک کے سربراہ سعد رضوی بھی پی ٹی آئی کیساتھ تعاون کیلئے تیار، اور کے پی کے میں جماعت اسلامی سے اتحاد اور وفاق میں مجلس وحدت المسلمین سے اتحاد خان صاحب کی دور اندیشی کا ثبوت ہے
@MuhammadTahaCh1
بھائی اگر آپ واقعہ ہی ڈاکٹر ہے ڈاکٹر تو پڑھے لکھے ہوتے ہیں ہم سب پاکستانی ہیں انتشار کی باتیں نہ کریں آپ لوگ عوام کی بات کریں آپ لوگ عوام کو سہولت دیں ۔
@MuhammadTahaCh1
Stop inciting hatred and animosity among people of Pakistan. Pakistan has suffered enough and this time we won't fall in sectarianism or any kind of other divide
@MuhammadTahaCh1
تم جو بھی بکواس کرو عمران خان نے اس ملک کے باسیوں کو ایک قوم بنا دیا ہے یہ قوم ان مسلکی بنیاد پر نہیں سوچتی۔ شیعہ سنی کی سوچ صرف ننگی لیگ کے پیروکاروں میں ہے عمران کے ٹائیگر بھائی چارے کی بات کرتے ہیں ۔ الحمدللہ