
Mudassar Ali
@Mudassar_Voice
Followers
287
Following
3K
Media
1K
Statuses
7K
Accounts, Finance & Audit Consultant| Cricket Lover| Views Own| Voice for Human Rights
United Arab Emirates
Joined November 2016
#کالم "قدرت کی لاٹھی" بے آواز ہوتی ہے. یہ جملہ کئی بار دیکھا پڑھا سنا لیکن ہمیشہ دل میں کہیں نہ کہیں یہ لاٹھی چلتے دیکھنے کی حسرت رہی، مگر دور حاضر میں تو ہر طرف یہی چلتی نظر آا رہی ہے، سیاست میں جو بچے کھڑے ہو کر محترم سابق وزیراعظم عمران خان کو سلیکٹڈ اور کٹھ پتلی کہا کرتے تھے.
1
0
4
#خاتم_النبیین_محمدﷺپر #درود_وسلام درود پاک سے زبان کو میٹھا اور دل کو منور کرلیجئے اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی حَبِیۡبِكَ الۡمُصۡطَفٰی وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍ ❣️❂❣️❂❣️❂❣️❂❣️
0
0
0
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا اللہ ہم بے بس ہو چکے ہیں گناہ اتنے ہو چکے کہ ہماری روح و ایمان کو مجروح کرچکے یارب آپکی بارگاہ میں درخواست کرتے ہیں الہی ہم پر رحم کر اورصراط مستقیم پرچلنےکی توفیق عطافرما الہی آمین
0
0
0
#خاتم_النبیین_محمدﷺ ❣️#درود_وسلام درود پڑھیں۔ اپنی دنیا اور آخرت سنواریں 💕🌿💕اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ عَدَدَ اِنْعَامِ اللہِ وَاِفْضَالِہٖ💕🌿💕
0
4
4
﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام یا الله ہم پر اتنا ہی بوجھ ڈال جتنا ہم برداشت کرسکیں، ہمیں اتنی ہی تکلیف دے جو ہم سہہ سکیں اے طاقت و قدرت والے میرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کے قابل نہیں ہم پر رحم فرما آمین
2
3
4
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام عَلَیكَ یَا نُورَ اللّٰہ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام عَلَیكَ یَا رَاحَةِ العَاشِقِينَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام عَلَیكَ یَا خَاتَمَ النَّبِيِّيْنَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام عَلَیكَ یَا رَحۡمَةً لِّلۡعَالَمِيۡنَ
1
4
2
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا رب العالمین ہمیں اپنے حکموں اور پیارے آقاﷺ️ کے نیک ،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا آمین یا رب العالمین
4
5
5
#خاتم_النبیین_محمدﷺ❣️ #درود_وسلام 💜💜💜💜💜💜اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ کَهۡفِ الۡوَرىٰ مِصۡبَاحِ الظُّلَمِ💚💚💚💚 🧡🧡🧡جَمِيۡلِ الشِّيَمِ شَفِيۡعِ الۡاُمَمِ 💓💓💓💓
0
1
1
﷽ السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام اے اللہ ہم کو ایسا خوف عطا فرماجو ہم اور ہمارے گناہوں کے درمیان حائل ہوجائے اور ایسی اطاعت عنایت فرما جو ہم کوجنت میں پہنچادے اور ایسا یقین مرحمت فرما جس سے دنیاوی مصائب ہمارے لیے آسان ہوجائیں.
0
1
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ❣️ #درود_وسلام 🌹اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد 🌹 🌹اللهــم بـارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركــت على إبراهيــم وعلــى آل إبراهيــم إنك حميــــد مجيــــــد🌹
0
3
4
﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر #درود_وسلام اے میرے رب! مجھے توفیق بخش کہ میں تیری نعمت کا شکر ادا کروں جو تو نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کی اور ایسے نیک اعمال بجالاؤں جو تجھے پسند ہوں۔اور مجھےاپنی رحمت سے اپنے نیک بندوں میں شامل فرما آمین
2
5
4
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام ❣️ 🌹اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد🌹 اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد🌹 ✤┅━محمدﷺ️━┅✤
0
2
3
﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام 🪷جمعہ مبارک🪷 ”اے رب! میری اعانت فرما اور میرے مقابلے میں(کسی کی) اعانت نہ فرما، میری مدد فرما اور میرے مقابلے میں (کسی کی) مدد نہ فرما، میرے لیے تدبیر فرما اور میرے خلاف تدبیر نہ کرنا، آمین
2
2
3
اللہ تبارک و تعالٰی کی کبریائی کیلئے اذانیں دی جا رہی ہیں. آپ بھی دیں. اس نیت کیساتھ کے اللہ تبارک و تعالٰی ہمارے ملک سے تمام شیطانی طاقتوں، ناسوروں اور عذابوں کو ٹال دے. آمیــــن #مشن_نور #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
0
0
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر #درود_وسلام درود پاک سے زبان کو میٹھا اور دل کو منور کرلیجئے اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی حَبِیۡبِكَ الۡمُصۡطَفٰی وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍ ❣️❂❣️❂❣️❂❣️❂❣️
0
3
4
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام یا اللہ ہمیں علم و ہدایت والی زندگی عطا فرما اور ان لوگوں میں شامل فرما جو صراطِ مستقیم پر ہیں ❣️مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ❣️
3
3
4
رخصت ہوا تو بات میری مان کر گیا جو اسکے پاس تھا، وہ مجھے دان کر گیا بچھڑا کچھ اس ادا سے کہہ رت ہی بدل گئی ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا #اپنی_زبان_اردو #اردو_شاعری
1
0
0
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام وَلَا الْتَمَسْتُ غِنَی الدَّارَیْنِ مِنْ یَدِهِ إِلَّا السْتَلَمْتُ النَّدَیٰ مِنْ خَیرِ مُسْتَلَمٖ امام الانبیاء ﷺ حبیب کبریاﷺ شہِ خیرالوریٰﷺ احمد مجتبٰیﷺ محمد مصطفیٰﷺْ آپﷺ️ پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام🌹
0
10
5
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام اے اللہ! ہماری مغفرت اور ہم پر رحم فرمائیں، ہم سے راضی ہوجائیں، ہماری تمام مانگی ہوئی دعائیں، اور ٹوٹی پھوٹی عبادات و اعمال کو قبول فرمائیں، ہمیں جنت میں داخل فرمادیجئے، آمین یارب العالمین
4
9
4
سرور کائناتﷺّ پر درود پڑھیں اپنی دنیا اور آخرت سنواریں #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه..💚 صَلَّی اللہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّآلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلَّمْ...❤️
1
17
21